Browsing tag

#toshakhanacase

ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزائیں دی گئیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی گئیں ۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق […]

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن […]

عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج ظفراقبال نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے […]