این ٹی ڈی سی نے نیپرا کو توانائی کی پیداوار میں اضافے کے لئے 72ارب ڈالر لاگت کا 10سالہ پلان پیش کر دیا
لاہور (پاک ترک نیوز) ملک میں بجلی کی قیمتوں میں روز افزوں اضافے کے نتیجے میں قابل تجدیدذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا رجحان زور پکڑ رہا ہے اوریہ تخمینہ لگایا گیا ہے کہ 2034تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار میں قابل تجدید توانائی کا حصہ 46 فیصد تک پہنچ جائے گا توقع کے […]