Browsing tag

#tourkhamborder

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے تین دن تک بند

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کےم طابق طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا جبکہ بارڈر ایکسپورٹ، امپورٹ مال بردار گاڑیوں کے […]

پاک افغان تجاری معاہدہ ، بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان حکام کے درمیان کابل میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق ڈرائیورز اور مددگار عملے کو بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں اطراف سے تجارت […]

افغان ڈرائیورز کیلئے ویزا شرط، پاکستان نے طورخم بارڈر بند کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) افغان ڈرائیورز کیلئے ویزا شرط کے معاملے پر پاک افغان طورخم بارڈر ایک بار پھر بند کر دیا۔ پاکستانی حکام نے افغان ڈرائیورز پر ویزا پاسپورٹ کی شرط عائد کردی ہے، ویزا پاسپورٹ شرط پر بار بار توسیع اور وقت بھی دیا گیا۔ افغان ڈرائیورز ویزا پاسپورٹ کی شرط سے […]

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

خیبر (پاک ترک نیوز) پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم سرحد بند کر دی جس کے باعث دونوں اطراف سے آمد و رفت معطل ہو گئی۔ طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کر رہے تھے جس پر افغان سکیورٹی حکام نے اعتراض کرتے ہوئے طورخم سرحدی گزر گاہ کو […]

طور خم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا

خیبر(پاک ترک نیوز) طورخم بارڈر 9 روز بعد افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد کھول دیا گیا۔ طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ […]

طورخم بارڈر پر گاڑیوں پر پہاڑی تودہ گر گیا ،ہلاکتوں کا خدشہ

  خیبر(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر طورخم سرحد کے قریب گاڑیوں پرپہاڑی تودہ گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع خیبر طور خم سرحد کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ کنٹینرز پر گر گیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ متعدد افراد […]