Browsing tag

trade

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرکے 76070 پوائنٹس کی […]

اسلام آباد میں پاک سعودی عرب دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس

اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس شروع ہو گئی ۔ اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا کہ […]

پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ، درآمدات بھی بڑھنے لگیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ شروع ہوگیا ہے اور رواں سال مارچ کے علاوہ پچھلے چار ماہ کے دوران برآمدات میں دو ہندسی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے جو اپریل میں 10.02فیصد رہا۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پاک سٹیٹ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے […]

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے مشکور ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور منصوبوں پر پیش رفت […]

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ نے غزہ میں جارحیت کے باعث اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔ ترک وزارت تجارت کی جانب سے بیان میں کہا گیاہے کہ غزہ میں بدتر انسانی المیے کی وجہ سے ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ […]

برکس :چین اور ایران کے درمیان ریکارڈ تیل کی تجارت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران اور برکس کے اتحادی چین کے درمیان ریکارڈ سطح پر تیل کی تجارت ہوئی ہے ۔ ایرانی تیل کی برآمدات 6سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں ۔ ایران نے تاریخی 35بلین ڈالر کے ساتھ تیل کی برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے خاص طور پر 2024کے پہلے تین مہینوں […]

چین اور روس برکس کے تحت امریکی ڈالر کے بغیر 260 بلین ڈالر کی تجارت کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) برکس کی رواں سال 2024میں بین الاقوامی تجارت اور لین دین میں امریکی ڈالر کو ختم کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے۔اور اس سلسلے میں برکسملکوں روس اور چین نے مقامی کرنسیوں کے ذریعے 260ارب ڈالر کے مساوی تجارت کا معاہدہ کیا ہے۔ برکس کی رپورٹ کے مطابق بلاک کا […]

پاکستان کا تجارتی خسارہ 24.94فیصد کم ہوگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا مارچ 24.94فیصد کم ہوکر 17.03بلین ڈالر رہ گیا ۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا مارچ کے دوران 24.94 فیصد کم ہو کر 17.03 بلین ڈالر رہ گیا جس کی وجہ درآمدات […]

مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تجارتی خسارے میں 30فیصد کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال 2023-24کے پہلے آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران 30 فیصد کم ہو کر 14.87 ارب ڈالر رہ گیا جس کی وجہ سے درآمدات میں خاطر خواہ کمی اور برآمدات میں اضافہ ہوا۔ یہ بات پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے […]

حکومت سمگلنگ کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھے گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ سمگلنگ کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم نقصان اٹھا رہی تھی اور حکومت اس کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھے گی۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع […]

افغانستان کے ساتھ ایک اور تجارتی روٹ کی تعمیر، منصوبے کے سروے کاحکم جاری

جنوبی وزیرستان (پاک ترک نیوز) افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے سراے کنڈہ۔ لجمری روڈ کی تعمیر پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اور اس سڑک کی تعمیر کے منصوبےکا سروے کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی ٹیم، جس میں کمیونیکیشن […]

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے اثرات۔ ترکیہ سے باہمی تجارت میں 50فیصد کمی آ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوجی حملے کے بعد سے ترکیہ کے اسرائیلکے ساتھ تجارت میں تقریباً 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔جس کے نتیجے میںدوطرفہ تجارت جو 2022 میں8.91 ارب ڈالر تھی اب منہ کے بل گر چکی ہے۔ فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے سرحد پار حملے کے جواب میں […]

ترکیہ اور ہنگری کا تجارتی حجم 6بلین ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

بدھاپوسٹ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ہنگری کے وزیراعظم اوربان نے بدھا پوسٹ میں تعلقات کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 6بلین ڈ الر تک بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردگان اور ہنگری کے […]

پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم اگلے دو برسوں میں5بلین ڈالر تک بڑھائیں گے ،ترک سفیر

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان سے تجارتی حجم اگلے دو برسوں میں 5بلین ڈالر تک بڑھانے کا عزم کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ اگلے ایک سے دو سالوں میں باآسانی دو طرفہ تجارت کو 5 بلین ڈالر تک […]

پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی کررہا ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے خلاف نہیں بلکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کے خلاف ہے۔ […]

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ،پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

کراچی(پاک ترک نیوز) وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔اشیاء […]

طور خم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا

خیبر(پاک ترک نیوز) طورخم بارڈر 9 روز بعد افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد کھول دیا گیا۔ طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ […]

ٹھیکیداروں نے اس سال بیرون ملک $11 بلین مالیت کے سودے جیتے۔

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک ٹھیکیداروں نے اس سال اگست تک بیرون ملک11 ارب ڈالر مالیت کے سودے جیتے۔جو 162منصوبوں پر مشتمل ہیں۔ ترکیہ کی وزارت تجارت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ترک کنٹریکٹرز کو 2023 کے پہلے آٹھ مہینوں میں بیرون ملک 11 ارب ڈالر کے 162 منصوبوں سے نوازا گیا […]

ترکیہ میں شہریوں کی سالانہ بنیادوں پر قوت خرید میں اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں خوردہ فروخت میں سالانہ نمو اور صنعت، تجارت، تعمیرات اور خدمات کے شعبوں کے مشترکہ کاروبار میں تیزی آئی ہے۔مستحکم قیمتوں پر خوردہ فروخت کا حجم جولائی میں ایک سال پہلے کے مقابلے میں 31 فیصد بڑھ گیا ہے۔ جو پچھلے مہینے میں ریکارڈ کیے گئے 29 فیصد اضافے […]

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے کا امکان

ابوظبی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے ہونے کا امکان ہے۔اس حوالےسے اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ فری ٹریڈ معاہدے سے تجارتی ٹیرف کم ہوگا ۔پاک امارات باہمی تجارت 11 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ باہمی تجارت میں […]