Browsing tag

trade

اسرائیل نے دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر غزہ کی پٹی میں تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے دھماکہ خیز مواد کی سمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام ہونے کے بعد غزہ کی پٹی پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اس حوالے سے اسرائیل کی فوج اور وزارت دفاع کا اپنے بیان میں کہناہے کہ اسرائیلی فورسز نے دھماکہ خیز مواد کی اسمگلنگ کی مبینہ کوشش کے بعد غزہ […]

قازقستان پابندیوں سے مشروط مصنوعات کی برآمد پر کنٹرول کو مضبوط بنائے گا

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پانبدیوں کے تناظر میں روس کو برآمد کی جانے والی اشیاپر نظر رکھنے کے لئے ٹریکنگ کا نیا نظام متعارف کروائے گا۔ یہ بات قازقستان کے وزیر خزانہ یرولان جماؤ بائیف نے اس بارے میں مجلس (پارلیمنٹ کے ایوان زیریں) […]

پاکستان اور ایران کو تجارت اور دیگر شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھنا چاہئے ،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ پشین میں پاک ایران بارڈر پر مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

ترکیہ کی برآمدات میں اضافہ، نومبر میں 22 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک محکمہ شماریات اور وزارت تجارت کے تعاون سے تشکیل دی گئی خارجہ تجارت عبوری رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ترکیہ کی جنوری تا نومبر کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں برآمدات میں 13 فیصد اضافہ، 231 ارب 295 ملین ڈالر تک ریکارڈ کی گئیں. رپورٹ کے مطابق عمومی تجارتی […]

آزربائیجان نے رواں سال اب تک 11ارب مکعب میٹر گیس بر آمد کی ہے

باکو (پاک ترک نیوز) آزربائیجان کے وزیر توانائی پرویز شہبازوف نے کہا ہے کہ اس سال اب تک آزربائیجان نے مجموعی طور پر 12.7ارب مکعب میٹر گیس برآمد کی ہے۔جو ملک سے گیس کی برآمد کی سب سے بڑی مقدار ہے ۔چنانچہ رواں سال کے اختتام پر ملک سے گیس کی برآمد کا نیا ریکارڈ […]

ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدہ چند ہفتے دور

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر چار ماہ سے جاری کام تکمیل کے آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا ہے اور آنے والے چند ہفتوں میں اسے حتمی شکل دے دی جائے گی۔ یہ بات یوای اے کے وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت تھانی احمد الزیودی نے […]

پابندیوں کے باوجود ایک ارب ڈالر کی روس۔امریکہ تجارت اب بھی جاری ہے۔ رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یوکرین پر حملے کے بعددنیا بھر کے ملکوںپر روس سے تجارت بند کرنے کے لئے دباؤ ڈالنے اور روس پر بین الاقوامی تجارتی پابندیاں لگوانے والےا مریکہ میں روسی مصنوعات اور خام مال کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اور رواں سال کے دوران اب تک 3600سے زیادہ روسی سامان سے […]

روس سے تجارت کرنے پر امریکہ نے ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنیکی کی دھمکی دیدی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) روس سے تجارتی تعلقات کی صورت میں امریکہ نے ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ امریکی وزارت خزانہ نے ترکیہ کی بڑی کاروباری شخصیات اور اداروں کو روس سے تجارت کرنے پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ۔ترکیہ کی کاروباری شخصیات نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے رابطہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی جبکہ برینٹ کروڈ آئل 100 ڈالر سے نیچے آ گیا۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی۔ یورپ کا بینچ مارک خام کنٹریکٹ، برینٹ نارتھ سی، دوپہر کے درمیانی سودوں میں 3.3 فیصد گر […]

برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

برازیلیا (پاک ترک نیوز) برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیاہے ۔ جو ملکی برآمدات کی 33سال کے بعد دوسری بہترین ششماہی کارکردگی ہے۔ سرکاری اعداد و شمارکے مطابق یہ کارکردگی بھی مارکیٹ کی توقعات سے کم ہے کیونکہ ماہرین معاشیات نے ماہ کے لئے9.994 ارب ڈالرسرپلس کا تخمینہ لگایا تھا۔ وزارت […]

مصر بھی روس کے ساتھ روبل میں تجارت کیلئے تیار

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصر اور روس اب مغربی پا بندیوں سے بچنے کیلئے روسی کرنسی روبل میں تجارت کی تیاری کر رہے ہیں۔جو کہ مغربی پابندیوں اور ڈالر کی دنیا کے مالیاتی نظام پر اجاری داری کے خاتمے کی جانب ایک اور قدم ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد امریکہ اور مغربی ممالک نے […]

وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات

انقرہ(پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے وزیر اعظم شہباز شریف سے انقرہ میں ملاقت کی۔ وزیر خارجہ نے شہباز شریف کو ترکی میں خوش آمدید کہا اور اس موقع پر ان خیالات کا اظہار کیا کہ دوطرفہ تعلقات میں غیر معمولی گرم جوشی ہے کیوں کہ دونوں ممالک کے عوام […]

سعودی عرب اور چین کے درمیان 26ارب ڈالر کے 35معاہدے

بیجنگ (پاک ترک نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چین میں ایک ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کے قیام کے لئے 10 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ اور چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر زور دیاہے۔ سعودی ولی عہد […]

اے ڈی بی کی پاکستان پر اہم رپورٹ،بڑی کمزوری سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی معاشی اعتبار سے ایک کمزور ملک ہےیہ ہی وجہ ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ساتھ حال ہی میں ریلیز ہونے والی نیشنل سیکیورٹی پالیسی میں بھی معیشت کے استحکام کو ملکی دفاع کا ضامن قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے پاکستان کی پالیسیوں اور معاشی صورتحال […]

پاکستان اور تیونس کے درمیان اہم معاہدے کا امکان، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور تیونس کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدےکے حوالے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے۔ معاہدہ سے دو طرفہ تجارت کو وسعت ملے گی، اس حوالے سے مذاکرات کے کئی دور ہوئے اور دونوں ممالک کی جانب سے پراڈکٹس کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ۔دونوں فریقین معاہدے کو حتمی شکل […]

کیا روس یوکرین پر حملہ کرنے کو تیار ہے؟۔۔۔۔۔امریکہ کی نئی مشکل

تحریر: سہیل احمد شہریار روس نے یوکرین پر بڑے حملے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یا نہیں اور ایسا کوئی انتہائی اقدام اٹھائے جانے کا کتنا امکان ہے ۔ یہ وہ سوالات ہیں جن پر امریکی وفاقی ادارے ، سیکورٹی ایجنسیاں اور سیاسی رہنمائوں کے درمیان پھوٹ پڑگئی ہے۔اور ایک ہفتہ قبل کے بیانات سے […]

افغانستان کو 17اشیا کی برآمدات پاکستانی روپوں میں کرنے کی سہولت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ افغانستان سے تجارت میں آسانی کیلئے 17 اشیاء کی روپے میں ایکسپورٹ کی سہولت دیدی گئی ۔ وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2020 ء میں ترمیم کر دی افغانستان کو 17 اشیاء […]

صومالیہ ترکی تعلقات، کاروباری افراد کیلئے نئی راہیں کھل گئیں

انقرہ(پاک ترک نیوز) صومالیہ اور ترکی کے درمیان لاجسٹک انضمام کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کافروغ حاصل ہو اہے۔ دونوں ممال کے درمیان خصوصی تعلقات کی وجہ ہے صومالی تاجر برادری لباس سے لے کر ادویات تک ہر چیز کی درآمد کیلئے ترکی کو ترجیح دیتی ہے۔ صومالیہ کی سب سے بڑی […]

اب پابلو، کرپٹو سے ملیں گے

جنیوا (پاک ترک نیوز) 20ویں صدی کے مشہور ہسپانوی آرٹسٹ پابلو پکاسو کے ورثانے 21ویں صدی کی تجارت میں شمولیت کی ٹھان لی ہے اور اپنے دادا کے ایک سرامک فن پارے کے 1,010 ڈیجیٹل آرٹ کے ٹکڑوں کو فروخت کر رہے ہیں جو پہلے کبھی عوامی سطح پر نہیں دیکھے گئے تھے ۔ جبکہ […]

ترکی اور لاطینی امریکہ کے تعلقات

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے لاطینی امریکی ممالک کے سفیروں کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ترکی لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات اور تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ یہ بیان انقرہ یونیورسٹی میں لاطینی امریکی ممالک کے سفیروں اور پالیمانی فرینڈشپ گروپ کے صدو ر کے ساتھ ایک ورکنگ میٹنگ […]