Browsing tag

trade

امارات اور ترکی کا غیر تیل کی تجارت کو بڑھانے پر اتفاق

دبئی (پاک ترک نیوز)وزیر اقتصادیات عبداللہ بن طوق المری نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے اپنی اقتصادی پوزیشن کو مضبوط بنانے اور مقاصد کے حصول کے لیے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت تمام دنیا کے ممالک کے ساتھ تمام شعبوں خاص طور پر معیشت اور ترقی کے شعبوں میں مثبت شراکت داری […]

چین اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات بحال

کابل (پاک ترک نیوز) چین نے جنگ سے تباہ حال اپنے پڑوسی ملک افغانستان کے گہرے ہوتے معاشی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں طالبان حکمرانوں کی مدد کے لیے براہِ راست فضائی تجارتی رابطہ دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایک کارگو طیارہ 45 ٹن چلغوزے لے کر کابل سے […]

پاکستان نے افغانستان سے آنے والی سبزی ، پھل پر ڈیوٹی ختم کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان نے مالی بحران میں گھرے افغانستان کو 5 ارب روپے کا امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ادویات اور خوراک شامل ہوگی ۯ جبکہ افغانستان سے آنے والی سبزیوں اور پھلوں کو ڈیوٹی فری کر دیا ہے۔ افغانستان سے آنے والوں کیلئے بارڈرز پر گیٹ پاس بھی ختم […]

پاکستان اور آذربائیجان ترجیحی طور پر 20 مصنوعات درآمد برآمد کریں گے

  باکو (سید رضا / پاک ترک نیوز ) آذربائیجان اور پاکستان ترجیحی طور پر 20 مصنوعات درآمد اور برآمد کریں گے۔نیشنل کنفیڈریشن آف انٹرپرینیورز (ایمپلائرز)اور آذربائیجان پاکستان چیمبر آف اکنامک کوآپریشن نے ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ یادداشت پر اے ای سی کے صدر محمد موسیٰ اور آذربائیجان پاکستان چیمبر آف اکنامک […]

جی ایس پی پلس سٹیٹس ، پاکستان یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گا

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یورپ روانہ ہوگئے ہیں۔   پاکستان نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا […]

پاکستانی ٹرک تجارتی سامان لے کر استنبول پہنچ گئے

  استنبول (پاک ترک نیوز )کراچی سے این ایل سی کے ٹرک تجارتی سامان لے کر استنبول پہنچ گئے ۔ مرات بے کسٹم پوسٹ پر ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ این ایل سی کے دونوں ٹرک 28 ستمبر کو کراچی سے روانہ ہوئے اور 5300کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ترکی پہنچے۔ ترکی […]

ترک صنعتکار ہائی ویلیو ایڈڈ مصنوعات پر توجہ دیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک صنعتکاروں اور تاجروں سے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانے کے لئے ہائی ویلیو ایڈڈ مصنوعات پر توجہ دیں۔ "ٹرکش انوویشن ویک پروگرام” کے آٹھویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی کی نوجوان اور تجربہ کار آبادی کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹ کی فی کلو […]