Browsing tag

#trafic

پنجاب میں روڈ سیفٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا آغاز

لاہور (پاک ترک نیوز) صوبہ پنجاب میں روڈ سیفٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ایک قابل ذکر پیش رفت میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید سافٹ ویئر متعارف کروا نے کے کام کا آغاز کر دیا ہے۔جو پہلے مرحلے میں ان موٹر سائیکل سواروں کی نشاندہی کرے […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز

  لاہور(پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ اورسرویلنس کا آغاز ہوگیا۔ تجرباتی طور پر لاہور میں مال روڈ پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز کردیا گیا۔ ڈرون مانیٹرنگ کے دوران روڈ بلاک ، احتجاج اور متبادل روٹ پلان کا جائزہ لیا گیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر […]

ملکہ کوہسار میں برفباری ،50ہزار سے زائد گاڑیاں داخل

مری (پاک ترک نیوز)ملکہ کوہسار مری میں برفباری نے پہاڑوں کے حسن کو چار چاند لگا دیئے ۔ سیاح دلکش نظارے دیکھنے امڈ آئے ۔ 50ہزار سے زائد گاڑیاں ملکہ کوہسار میںداخل ہو گئیں ٹریفک کا شدید دبائو ،ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق مری کے پہاڑوں کے حسن کو نکھارا […]