Browsing tag

#train

قازقستان، پاکستان ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قازقستان، پاکستان نے ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز کیا۔ قازقستان اور پاکستان کے درمیان بہتر دو طرفہ تعلقات نئے افق پر پہنچ گئے ہیں۔ قازقستان ریلوے کے ذیلی ادارے KZT ایکسپریس اور پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کے ساتھ قاز ٹریڈ سینٹر فار ٹریڈ پالیسی ڈویلپمنٹ کمپنی […]

پیرس : اولمپکس کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پرحملے

فرانس (پاک ترک نیوز ) پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک تخریب کاری کا شکار ہوگئی ۔ فرانسیسی ریل کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصد ٹرین نظام کو مفلوج کرنا تھا اسی لیے بڑے پیمانے کا حملہ کیا گیا ہے، ان حملوں کے […]

پاکستان،ایران اور ترکیہ ٹرین بحالی ،ہائی لیول ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان،ایران اور ترکیہ ٹرین آپریشن بحال کرنے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ہائی لیول ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ہائی لیول ورکنگ گروپ کا اجلاس رواں سال ستمبر میں ہوگا۔اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔اجلاس میں اسلام آباد،تہران اور استنبول ٹرین بحالی کے ایجنڈے […]

پنجاب حکومت کی راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے سیاحت کے ایک نئے اقدام شیشے کی ٹرین سروس کی منظوری دے دی ہے جو راولپنڈی اور مری کو ملا دے گی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

چین کا زیر سمندر تیز ترین ریلوے ٹرین چلانے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین نے زیر سمندر تیز ترین ریلوے نیٹ ورک چلانے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ 33 ماہ کی تعمیر کو ختم کرتے ہوئے، سرنگ 9,640 میٹر کی متاثر کن لمبائی ہے، جس کی 7,551 میٹر ایک سنگل ٹنل بورنگ مشین (TBM) نے "Yongxing” کے ذریعے کھدی ہوئی […]

چین کی میگلیو ٹرین نے 623کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنا ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی تیر رفتار میگلیو ٹرین نے 623فی کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جو پٹری کے اوپر سے "لیوییٹ” کرتی ہے اس نے اپنی رفتار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن (سی اے ایس آئی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی نئی […]

انقرہ اورا ستنبول کے درمیان سفر تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ ،فاصلہ 80منٹ میں طے ہو گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں تیز رفتار ٹرین چلانے کا منصوبہ مکمل ہونے کے قریب ہے جس کے بعد انقرہ اور استنبول کا فاصلہ 4گھنٹے کی بجائے سمٹ کر محض 80منٹ پر محیط ہو گا ۔ اپریل میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے اعلان کردہ حکمران جسٹس اینڈ […]

2050تک ترکیہ کا تیز رفتار ٹرین نیٹ ورک ملک بھر کے 52 صوبوں تک پھیل جائیگا، وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال

استنبول (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کے 2050 کے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس ماسٹر پلان کے تحت تمام منصوبے مکمل ہو جائیں گے تو ترکی کا تیز رفتار ٹرین نیٹ ورک ملک بھر کے 81 میں سے 52 صوبوں تک پھیل جائے گا۔ اس بات کا انکشاف وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال اولو نے اپنے بیان میں […]

انقرہ ۔ازمیر بلٹ ٹرین منصوبہ 2027میں مکمل کر لیا جائے گا، وزیر ٹرانسپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے وزیر عبدالقادر یورولو اولو نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت انقرہ اور مغربی صوبے ازمیر کو جوڑنے والا تیز رفتار ٹرین منصوبہ 2027 تکمکمل کر لیا جائے گا۔ جو منصوبے کی تکمیل کی 2028کے پہلے سے طے کردہ سال سے ایک سال کم ہے۔ یہ اقدام […]

بھارت، ٹرین میں آتشزدگی سے 10افراد ہلاک ،20زخمی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کے ڈبے میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سٹیشن پر ٹرین سے علیحدہ کیے گئے ڈبے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ پولیس ، فائر اور ریسکیو سروسز اور ریلوے کے اسٹاف نے […]

ہزارہ ایکسپریس حادثہ ،ٹریک کو 18 گھنٹے بعد بحال کردیا گیا

سکھر (پاک ترک نیوز) ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد ٹریک کو 18گھنٹے کے بعد بحال کر دیا گیا۔مختلف اسٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں کراچی کیلئے روانہ ہو گئیں۔ ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو ٹریک سے ہٹانے میں 13 گھنٹے کا وقت لگا جس کے بعد ڈاؤن ٹریک 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا […]

بھارت ،3 ٹرینوں کے حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 288سے تجاوز کر گئی

کولکتہ(پاک ترک نیوز) بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 سے تجاوز کر گئی ۔تباہ ہونے والی بوگیوں کو کاٹ کر پھنسے ہوئے افراد کو نکالا جا رہا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارتی شہر کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں اریسہ کے […]

کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

  سکھر (پاک ترک نیوز ) کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7افراد جاں بحق ہو گئے۔وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹرین کی بزنس کلاس بوگی میں روہڑی سٹیشن سے پہلے آگ […]

یونان کے جان لیوا ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد42ہوگئی

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونانی حکام جا ن لیوا ٹرین حاثے کی وجوہات کی تلاش میںہیں کیونکہ لاریسا شہر کے قریب پیش آنے ولے ٹرین حادثےمیں مرنے والوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ یونانی فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا ہے کہ ریسکیو عملے نے پوری رات زندہ بچ جانے والوں کی […]

صدر اردوان کا یونانی صدر اور وزیراعظم سے ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ٹرین کے مہلک حادثےمیں کم از کم 36 افراد کی ہلاکت پر یونانی صدر کیٹرینا ساکیلاروپولو اور وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوتاکس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جسے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ ترک صدارتی […]

یونان ٹرین حادثہ،32افراد ہلاک 85زخمی ہوگئے

ایتھنز(پاک ترک نیوز) یونان میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ دیگر 85 افراد زخمی ہیں۔ یونانی فائر سروس کی جانب سے میڈیا کو جاری کردہ معلومات میں بتایاگیا ہے کہ یونان کے شہر لاریسا کے قریب پیش آنے والے اس […]

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین تیزرفتار خواتین ٹرین چلانے لگیں

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین تیزرفتار ’حرمین ٹرین‘ چلانے لگیں تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بارخواتین ڈرائیورز حرمین ایکسپریس چلانے لگیں۔سعودی وزارت ریلوے ’سار‘ نے خواتین ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو ٹوئٹرپرشیئر کردی جوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سعودی عرب کی تاریخ میں خواتین کی جانب سے […]

ترکیہ سیلاب زدگان بھائیوں کی امداد کے لئے پیش پیش رہا،ترک سفیر

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمد پاچاجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کا سب سے بڑا سیلاب آیا ۔ پاکستان کے اس مشکل حالات میں ترکیہ نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا جب سے سیلاب آیا تب سے ترکیہ سیلاب زدگان بھائیوں کی امداد کے لئے پیش […]

ترکیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اب تک امدادی سامان کی 12ٹرینیں اور 14جہاز بھجوا چکا ہے۔اے ایف اے ڈی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے سامان لیکر 14واں طیارہ پاکستان روانہ کیا جا رہا ہے۔ ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی)نے غزشتہ روز جاری کئے گئے بیان میںنے کہا کہ ترکیہ پاکستان کے لیے […]

ترکیہ سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر ٹرین تفتان بارڈر پہنچ گئی

چاغی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے امدادی سامان لیکر ٹرین تفتان بارڈر پہنچ گئی۔ 17 بوگیوں پر مشتمل ٹرین کل شام امدادی سامان لیکر دالبندین اسٹیشن پہنچے گی ۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی جانب سے اب تک […]