Browsing tag

#train

ترکیہ سےپاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ ہو گئی۔امدادی سامان لیکر روانہ ہونے والی یہ ٹرین چھٹی ہے اس سے قبل بھی پانچ ٹرینیں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے سامان لیکر پاکستان کی جانب جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آنے والے […]

ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ۔ ترکیہ سے اب تک 4ٹرینیں امدادی سامان لے کر پاکستان روانہ ہو چکی ہیں ۔ ٹرین روانگی کے موقع پر حکام کاکہنا تھا کہ وہ اس مصیبت کی […]

ترکی سے امدادی سامان کی چوتھی ٹرین کل پاکستان روانہ ہو گی

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) پاکستان میں آنے والے ملک کی تاریخ کے بد ترین سیلاب میں متاثرین کی امداد اور برادر اسلامی ملک کو اس مشکل سے نکلنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں اے ایف اے […]

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر دوسری ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ترکیہ سے دوسری ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹرین ترکیہ کی جانب سے بردار ملک کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں ترک عوام […]

جرمنی میں دنیا کی پہلی گرین ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا

ہیمبرگ (پاک ترک نیوز) جرمنی میں دنیا کی پہلی ہائڈروجن سے چلنے والی گرین ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ہے جو مکمل طور پر ہائیڈروجن سے پیدا ہونے والی بجلی سے چلتی ہے۔ اور سپلائی میں مشکلات کے باوجود اسے گرین ٹرین ٹرانسپورٹ کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ […]

ریلوے کرایوں میں چار روز کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چار روز کے دوران ریلوے کے کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا۔محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ریلوے حکام نے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصدجبکہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اور پارسل اور لگیج ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 5 فیصد اضافہ […]

مشرقی ایران میں ٹرین حادثہ،17جاں بحق50شدید زخمی

تہران (پاک ترک نیوز) مشرقی ایران میں ایک مسافر ٹرین کے جزوی طور پر پٹری سے اترنے سے کم از کم 17 افرادجاں بحق اور 50 سے زیادہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر ٹرین میں 350سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ بدھ کی صبح پیش آنے والے حادثے کے بارے میںجاری ہونے والی ابتدائی سرکاری […]

ترکی کی "مہربان ٹرین” 750 ٹن امدادی سامان لیکر افغانستان پہنچ گئی

ہرات (پاک ترک نیوز)ترکی کی "مہربان ٹرین” 750 ٹن امدادی سامان لیکر ایران اور ترکمانستان کے راستے4,168 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے افغانستان میں اپنی منزل پر پہنچ گئ ہے۔ ترک تعاون وامداداور رابطہ ایجنسی کے مطابق ٹرین کا استقبال ایک تقریب میں ترکی کے سفیراور افغان عبوری حکومت کے حکام نے شمال مغربی […]

ایسٹرن ایکسپریس: انقرہ سے آرمینین سرحد تک دلچسپ سفر

انقرہ (پاک ترک نیوز) برف سے ڈھکے پہاڑ ،مہم جوئی اور24  گھنٹے کا دلچسپ سفر ترکی ،آرمینیا اور جارجیا کے درمیان چلنے والی ایسٹرن ایکسپریس نے ممکن بنادیا ۔ ایسٹرن ایکسپریس کو مقامی طور پر Turistik Doğu Ekspresi کے نام سے جانا جاتا ہے جو ملک کے وسیع ترین نئے تجربات میں سے ایک پیش […]

شمالی کوریا نے ریل گاڑی پر نصب بلیسٹک میزائل کا نیا تجربہ کر ڈالا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا نے میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب ریل گاڑی پر نصب بیلسٹک میزائل کا تجربہ بھی کرڈالا ہے جس کے دوران دو میزائل فائر کئے گئے۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این اے نے ہفتے کے روز جاری کئے گئے بیان میں بتایا ہے […]

تہران اور استنبول فریٹ ٹرین چلنے سے ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں، اعظم سواتی

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ تہران اور استنبول فریٹ ٹرین چلنے سے پاکستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ فریٹ ٹرین چلنے سے پاکستان ریلوے دنیا سے منسلک ہوگیا۔ وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ 3ممالک کے درمیان فریٹ ٹرین […]

شمال مغربی چین سے ازبکستان، قازقستان کیلئے مال بردار ٹرین سروس شروع

شان زی، چین( پاک ترک نیوز) چین کے شمال مغربی صوبے شانزی کے شہرہانزہونگ سے ازبکستان اور قازقستان کے لیے پہلی مال بردار ٹرین 767 ٹن مال لیکر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ اور ساتھ ہی اس شہر سے ایک نئی چین سے یورپ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز ہو […]

ترکی ،کرونا کے باعث بندش کا شکارمشرقی سیاحتی ریل گاڑی پھر سے چل پڑی

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے مشرقی علاقوں میں چلنے والی عالمی شہرت کی حامل "مشرقی سیاحتی ایکسپریس” کرونا پابندیوں کی وجہ سے 15 ماہ سے زائد بند رہنے کے بعد آج بدھ کے روز سے دوبارہ چلادی گئی ہے۔ ترکی میں مشرقی صوبے کرس کے پہاڑی سلسلوں قدرت کے حسین نظاروں سے آراستہ روٹ پر […]

سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی گاڑی تیار

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان میں ماہرین نے ایسی گاڑی تیار کرلی ہے جو آپ چاہیں تو سڑک پر دوڑائیں یا دل کرے تو اس سے ہی ریل کے سفر کا مزہ لے لیں۔اسے ڈویل موڈ وہیکل (ڈی وی ایم) یا دوغلی گاڑی کا نام دیا گیا ہے جو سڑک اور ریل کی پٹڑی دونوں […]