Browsing tag

#transport

قازقستان، پاکستان ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قازقستان، پاکستان نے ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز کیا۔ قازقستان اور پاکستان کے درمیان بہتر دو طرفہ تعلقات نئے افق پر پہنچ گئے ہیں۔ قازقستان ریلوے کے ذیلی ادارے KZT ایکسپریس اور پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کے ساتھ قاز ٹریڈ سینٹر فار ٹریڈ پالیسی ڈویلپمنٹ کمپنی […]

ترکیہ 2028 تک سمارٹ ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر تیار کرے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ 2028 تک سمارٹ ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر تیار کرے گا ۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ہائی ویز نے سمارٹ ٹیکنالوجی کے اقدامات کے نفاذ کے ذریعے ترکیہ کے ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے پرعزم منصوبوں کی نقاب کشائی کی ہے، جس کا مقصد راستوں کو بہتر بنانا اور کارکردگی کو بڑھانا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ […]

انقرہ ۔ازمیر بلٹ ٹرین منصوبہ 2027میں مکمل کر لیا جائے گا، وزیر ٹرانسپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے وزیر عبدالقادر یورولو اولو نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت انقرہ اور مغربی صوبے ازمیر کو جوڑنے والا تیز رفتار ٹرین منصوبہ 2027 تکمکمل کر لیا جائے گا۔ جو منصوبے کی تکمیل کی 2028کے پہلے سے طے کردہ سال سے ایک سال کم ہے۔ یہ اقدام […]

عازمین حج کیلئے پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) عازمین حج کی سہولت کیلئے پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ عازمین حج کی سہولت کی خاطر رواں سال حج کے موقع پر روایتی ٹرانسپورٹ سروس کے علاوہ خود کار ڈرائیونگ بس سروس متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ گاڑیاں خود کار طریقے سے چلنے والی […]

سعودی محکمہ ٹریفک نے قوانین کی پابندی نہ کرنے پر 383 موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی محکمہ ٹریفک نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے سمیت دیگر ٹریفک جرائم پر ملک بھرمیں کی جانے والی کاروائیوں میں 383موٹر سائیکلیں ضبط کر لی ہیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کارروائیاں ملک کے مختلف شہروں میں کی گئیں ہیں۔محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل […]

انقرہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک دارالحکومت انقرہ کے ٹرانسپورٹیشن کوآرڈینیشن سینٹر (یو کے او ایم ای) نے ایک میٹنگ کے بعد ملک کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ انقرہ میٹروپولیٹن میونسپلٹی (ABB) نے پچھلے ہفتے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کی […]

استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے سات نئی فیری لائنوں کا آغاز

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے نئی فیری لائنوں کا آغاز ہو گیا ۔استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) کے ٹرانسپورٹیشن کوآرڈینیشن سینٹر نے گزشتہ ماہ نئی لائنوں کے آغاز کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں آج سے بحیرہ مارمارا اور باسپورس میں مزید فیریز پانی سے […]

یو اے ای کو گزشتہ برس سیاحت سے 34.4ارب ڈالر آمدنی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کو گزشتہ برس سیاحت کے شعبے سے 34.4ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی ۔ تفصیلات کےمطابق متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں نے گزشتہ برس کے دوران سفر اور سیاحت پر تقریباً 21.8 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔ جبکہ ملک کو سیاحت سے 34.4 ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی۔ ورلڈ […]

فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا،شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا۔فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی […]

ریلوے کرایوں میں چار روز کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چار روز کے دوران ریلوے کے کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا۔محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ریلوے حکام نے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصدجبکہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اور پارسل اور لگیج ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 5 فیصد اضافہ […]

ترکی میں سیاحت تیزی سے بحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاحت میں اپنی مسابقت کو بڑھانا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور ایک ایک بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کورونا کے اثرات کم ہوتے ہی ملک اندرونی اور بیرونی سفر اور سیاحت کے اشاریوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ حالیہ ورلڈ اکنامک […]

افغان خواتین کا حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیرسفر ممنوع

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان حکومت نے افغان خواتین کو کسی قریبی رشتہ دار مرد اور حجاب کے بغیر لمبا سفر کرنے سے منع کردیا۔افغان حکومت کی جانب سے جاری کردی ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ طویل سفر کرنے والی خواتین کو کسی مرد کے بغیر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا نہ کی […]