Browsing tag

Travel

دنیا کے متعدد ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں تکنیکی خرابی، پروازیں اور بینکنگ سسٹم متاثر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں خرابی سے بڑے بینک، میڈیا آؤٹ لیٹس اور ایئر لائنز میں کام ٹھپ ہوگیا،سڈنی ، بارسلونا، میڈرڈ اور برلن ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ دنیا کے متعدد ممالک میں بینکوں، فضائی کمپنیوں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، ٹیلی ویژن […]

19 واں آذربائیجان انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورازم فیسٹیول 2023 آئندہ برس اپریل میں منعقد ہو گا

باکو (پاک ترک نیوز) کورونا وبا کی وجہ سے تین سال کی معطلی کے بعد، 19 واں آذربائیجان انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورازم فیسٹیول 2023 آئندہ برس 25 سے 27 اپریل تک کیسپین ایونٹ آرگنائزرز کے زیر اہتمام باکو ایکسپو سینٹر میں دوبارہ منعقد گا۔ اے آئی ٹی ایف سیاحت کی مارکیٹ میں ایک اہم ایونٹ […]

ترکی میں سیاحت تیزی سے بحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاحت میں اپنی مسابقت کو بڑھانا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور ایک ایک بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کورونا کے اثرات کم ہوتے ہی ملک اندرونی اور بیرونی سفر اور سیاحت کے اشاریوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ حالیہ ورلڈ اکنامک […]

ترکی نے کورونا وائرس کے قرنطینہ اورٹیسٹ کے قوانین کو آسان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کی وزارت صحت نےکرونا کےمثبت کیسوں کے ساتھ رابطے میں آنے والوں کے لیے قرنطینہ کے قوانین کو تبدیل کر دیا ہے ۔جبکہ پولیمیریز چین ری ایکشن (پی سی آر) ٹیسٹ صرف علامات والے افراد کے ہی کیے جائیں گے۔ اس وقت ترکی وبائی مرض میں غیر معمولی اضافے سے دوچار […]

افغان خواتین کا حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیرسفر ممنوع

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان حکومت نے افغان خواتین کو کسی قریبی رشتہ دار مرد اور حجاب کے بغیر لمبا سفر کرنے سے منع کردیا۔افغان حکومت کی جانب سے جاری کردی ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ طویل سفر کرنے والی خواتین کو کسی مرد کے بغیر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا نہ کی […]

امریکا میں سفری پابندیاں ختم ،غیر ملکیوں کی آمد میں 50 فیصد اضافہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکا میں سفری پابندیاں ختم ہونے کے باعث سرحد پار سے ہوائی اور زمینی سفر کے ذریعے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے ۔ امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے پہلی بار2020 میں دنیا بھر سے سفر کرنے والوں کے ملک آنے پر پابندی عائد […]