Browsing tag

#trukey

ترکیہ میں گزشتہ برس 44.6ملین سیاحوں کی آمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس 2022میں 44.6ملین سیاحوں کی ریکارڈ آمد ہوئی ۔ ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں 70فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں میں غیرمعمولی 70 فیصد اضافہ دیکھا ہے، جبکہ 2022 میں 44.6 […]

ترکیہ میں آنیوالے زلزلہ میں امدادی کاموں کیلئے 51ریسکیو اہلکارروانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے 51ریسکیو اہلکار ترکیہ روانہ ہوگئے ۔ ریسکیو اہلکار لاہور ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 707 کے ذریعے روانہ ہوئے۔ ترکیہ روانہ ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ 7ٹن ریسکیو آلات بھی شامل تھے […]

روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کا اطلاق، ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام

استنبول (پاک ترک نیوز) روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کے بعد ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام ہو گیا اور انقرہ نے اپنے آبنائے پر جانے والے کسی بھی جہاز کے لیے مکمل انشورنس کوریج کا ثبوت مانگ لیا ہے۔ منگل کے روز سامنے آنے […]

ترکی کسی معاشی ہنگامی حالت میں ہر گز نہیں ہے ،صدر طیب اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے مہنگائی پر جلد قابو پا لیا جائے گا لیکن ترکی کم شرح سود کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ ترکی فری مار کیٹ کے اصولوں پر قائم ہے لیکن […]

فٹبال ورلڈکپ کے پلے آف مرحلے میں ترکی کا سامنا پرتگال سے ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز)فٹبال کے عالمی کپ 2022ء کے جاری پلے آف مرحلے میں ترکی کا مقابلہ ایک بڑے حریف پرتگال سے ہوگا۔اس بات کا فیصلہ جمعہ کی شب مکمل ہونے والے پلے آف مرحلے کےڈرازمیں کیا گیا ہے۔جو تین گروپوں میں 12 ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ قبل ازیں ترک قومی فٹبال ٹیم […]