Browsing tag

trump

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر اور زخمی ہونے والے دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل میں […]

ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازؑہ ھل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے۔ لیکن وہ اسے انتخابات تک ظاہر نہیں کریں گے اس بات کا دعویٰ ایک برطانوی اخبار نے اپنی ہفتہ کے روز کی اشاعت میںسیاستدان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فوجداری مقدمے میں عدالت پیش

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ جب مین ہٹن کی عدالت میں ایک بالغ اسٹار کو رقم کی ادائیگی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے پیش ہوئےتووہ پہلے سابق امریکی صدر بن گئے ہیں جن کے خلاف ایک فوجداری کیس میں مقدمہ چلنے والا ہے۔ گذشتہ روزاپنا نیلے رنگ کا سوٹ اور سرخ […]

ٹرمپ نے کہا ہے یوکرین جنگ کے لئے ایک پیسہ نہیں دوں گا۔ ہنگری کے وزیر اعظم کا دعویٰ

بداپسٹ (پاک ترک نیوز) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے کہا ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد یوکرین کی جنگ میں "ایک پیسہ بھی نہیں دیں گے”۔ اوربان نے ٹرمپ سے متعلق یہ باتگذشتہ شب دیر گئے ریاستی نشریاتی ادارے ایم ۔1کے […]

ٹرمپ کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نیویارک (پاک ترک نیوز ) امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر (8کروڑ 33لاکھ ڈالر )ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر ادا کرنے ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے […]

رون ڈی سینٹس امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے نیو ہیمپشائر پرائمری سے عین قبل اپنی ریپبلکن ریاستہائے متحدہ کی صدارتی مہم ختم کر دی ہے اور 77 سالہ سابق صدر کے خلاف وائٹ ہاؤس کے لیے سنگین چیلنجر کے طور پر ابھرنے میں ناکامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر دی […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی عدالت کی جانب سے کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدارتی امیدوار ہیں جنہیں نااہلی کا سامنا کرنا پڑا ہے، […]

ڈونلڈ ٹرمپ اور ببیٹوں کو ،25کروڑ ڈالر جرمانے، اور دیگر سزاؤں کا سامنا

نیویارک (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کے مقدمے میں دھوکہ دہی کے ذریعے دس کروڑ ڈالر سے زیادہ کمانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابقگذشتہ روز یہاں سابق صدر اور ان کے بیٹوں کے دھوکہ دہی میں ملوث ہونے سے متعلق مقدمے کا آغاز […]

ٹرمپ اور اسکی کمپنی پر دیوانی مقدمہ قابل سماعت قرار

نیویارک (پاک ترک نیوز) مقامی عدالت نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن کی دھوکہ دہی کے دیوانی مقدمے کے خراج کی درخواست کو مستردکرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ یہاں بدھ کے روز نیویارک کے ایک جج نے ٹرمپ کے وکلاء کی جانب سے مقدمے کو […]

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی نے لبنانی منگیتر سے شادی کرلی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفانی ٹرمپ نے اپنے لبنانی منگیتر مائیکل بولوس سے شادی کرلی۔ٹفانی ٹرمپ کی شادی 25 سالہ مائیکل بولوس سے ہو رہی ہے جو لبنان میں پیدا ہو ئے تھے لیکن ان کی پرورش نائیجیریا کے شہر لاگوس میں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے […]

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این پر475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جس میں نشریاتی ادارے سے 475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کی ضلعی کورٹ فورٹ لاڈرڈیل میں […]

جان بولٹن نے حکومتیں گرانے کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے دیگر ممالک میں حکومتیں الٹنے کے منصوبوں میں مدد کی۔یہ اعتراف اس وقت سامنے آیا جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی کی صلاحیت پر بحث ہور رہی تھی۔ ریپبلکن حکومتوں میں متعدد اعلیٰ عہدوں پر […]

امریکی دارالحکومت میں سابق صدر ٹرمپ کےحامیوں کے پر تشدد احتجاج کی تحقیقات شروع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی انتخابی مہم کی ٹیم، ڈیٹا کرنچرز، اور وکلاء، تفتیش کاروں اور اندرونی حلقوں کے اتحادیوں کی طرف سے بار بار ایک ہی بات بتائی گئی کہ 2020 کے صدارتی انتخاب کی ووٹنگ میں کوئی فراڈ نہیں ہوا تھا۔ یہ بات گذشتہ روز 6جنوری 2021کو امریکی دارالحکومت […]

ٹرمپ کے مشیرپرفردجرم عائد

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر سٹیو بینن پرفردجرم عائد کردی۔سٹیوبینن بینن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ انہیں وائٹ ہاؤس اور کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے ٹرمپ کے حامیوں کے درمیان رابطوں کا علم تھا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے […]

ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورک لانچنگ سے پہلے ہیک کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا سوشل نیٹ ورک لانچنگ سے پہلے ہی ہیک کر لیا گیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے سابق امریکی صدر کے ‘ٹروتھ سوشل’ کے نام سے بنائے سوشل نیٹ ورک کو ہیک کرلیاۯ ۔ ہیکرز نے "ٹروتھ سوشل ” پر جانوروں […]

ٹرمپ کا فیس بک اور ٹویٹر کےسامنے "سچ "لانے کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)فیس بک اورٹویٹر اکاؤنٹ پر پابندی سے تنگ ڈونلڈ ٹرمپ نے’ ٹروتھ ‘نامی اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم چلانے کا اعلان کر دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیا سوشل پلیٹ فارم لانے کا مقصد بڑے سوشل نیٹ ورکس کی حکمرانی ختم کرنا ہے۔ہم ایسی دنیا میں رہتے […]

امریکی کانگریس پر حملے سے انسانیت کے سر شرم سے جھک گئے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے سے انسانیت کو شدید دھچکا لگا ہے۔ استنبول میں نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو جمہوریت کا چیمپئن سمجھنے والے آج دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ […]