Browsing tag

#tukey

ترکیہ میں زمینی تنازع پر فائرنگ ، 8افراد ہلاک تین زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے دیار باقر میں ایک زمینی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیارباکر کے بسمل ضلع کے سرکیلر گاؤں میں زمین کے تنازع پر ہونیوالی لڑائی میں ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا گیا۔ فوری […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم آج ترکیہ کے شہر آدیامان میں پاکستان کی طرف سے بھیجے جانے والے امدادی سامان کو ترک حکام کے حوالے کریں گے۔ وزیرِ اعظم آدیامان میں پاکستان کی ریسکیو و ریلیف ٹیموں […]

ترکیہ نے خشک سالی سے نمٹنے کا 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارت زراعت اور جنگلات 2023-2027 کی مدت کیلئے زرعی خشک سالی سے نمٹنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کر رہی ہے تاکہ ایک ایسے خطے میں بحران کا انتظام کیا جا سکے جو خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے ۔اس پروگرام کا مقصد جنگی پروگرام کے ذریعے خشک […]

نیٹو میں شمولیت پر ترکیہ ایسی چیزیں چاہتا ہے جو ہم نہیں دے سکتے یا دینا نہیں چاہتے،سویڈن

  سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز ) سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ نیٹو میں شمولیت کی درخواست پر ترکیہ ایسی چیزیں چاہتا ہے جو ہم انہیں نہیں دے سکتے یا دینا نہیں چاہتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے سکیورٹی کانفرنس سے خطاب […]

ترک وزیر دفاع کی شامی ہم منصب سے 11برس بعد ملاقات

ماسکو(پاک ترک نیوز)ترکیہ کےوزیر دفاع ہولوسی آکار نے اپنے شامی ہم منصب علی محمود عباس کے ساتھ 11 سال میں پہلی بار ماسکو میں ملاقات کی ہے۔جسے فریقین کی جانب سے تعمیری قرار دیا گیا ہے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار کے ہمراہ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) […]

ترکیہ میںسود کی کلیدی شرح میں ایک بار پھر نمایاں کمی متوقع، مرکزی بنک اعلان دو روز بعد کرے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے سود کی شرح میں ہر ماہ مزید نرمی کا عندیہ دینے اور سال کے آخر تک اسکی شرح کو یک ہندسی سطح پرلانے کے اعلان کے بعد ترکی کے مرکزی بینک کی جانب سے اس ہفتے اپنی کلیدی پالیسی کی شرح میں کمی کی […]

یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد ترکیہ کو روسی تیل کی درآمد دوگنا ہو گئی

استنبول(پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ کے باعث ترکیہ اور روس کے درمیان تجارت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں ممالک کے درمیان تیل کی درآمد دوگنا ہو گئی ۔ ریفینیٹیو کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ روس سے یومیہ بنیادوں پر 2 لاکھ بیرل تیل درآمد کررہا ہے جو کہ 2021 میں […]

اقوام متحدہ طاقت کا استعمال کر کے روس سے نیو کلیئر پاور پلانٹ سے قبضہ ختم کروائے،یوکرینی صدر

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یورپ کا سب سے بڑا پاورر پلانٹ یوکرین میں قائم ہے جہاں روس نے فوجی طاقت کے ذریعے قبضہ کرلیا ہے۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ اس معاملے میں سیکیورٹی کی حکمت عملی مرتب کرے اور طاقت کا استعمال کر کے روس […]