Browsing tag

#tukia

ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ برس 12.9فیصد اضافہ ہوا ،صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ برس 12.9فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ 2022 میں ہماری برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 254.2 بلین […]

شام میں ترکیہ کا بڑاسرحد پار آپریشن دسمبر کے بعد شروع ہو سکتا ہے۔ترک میڈیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک مسلح افواج اس وقت عراق میں آپریشن کلاؤ لاک کر رہی ہیں۔ جو دسمبر میں مکمل ہونے کی امید ہے۔ اس کے بعد شام میں زمینی آپریشن کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ اس حوالے سےبہت بڑے آپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]

ترکیہ کو توقع ہے کہ سویڈن نیٹو میں شامل ہو جائے گا،اردوان کی سویڈ ن کے وزیر اعظم سے گفتگو

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کو توقع ہے کہ سویڈن نیٹو میں شامل ہو جائے گا لیکن ہم چاہتےہیں کہ وہ اتحاد میں شمولیت کے لیے میڈرڈ میمورنڈم پر عمل درآمد کے لیے درکار تمام اقدامات کرے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے ان خیالات کا اظہارگذشتہ روز یہاں سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن […]

اردگان کی قیادت میں ترکیہ نے بے مثال ترقی کی،پرویز الہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب کے عوام اور حکومت کی طرف سے ترکیہ کے عوام اور حکومت کو ترکیہ کے ری پبلک ڈے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ۔ پاکستان اور ترکیہ میں دوستی اور محبت کا رشتہ ہے جو ابد تک رہے گا۔صدر رجب طیب اردگان کی […]

ترکیہ کی مکمل طور پر اندرون ملک بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ افتتاح کے لئے تیار

بروسا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے پہلے مکمل مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح ترک جمہوریہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر 29اکتوبر کو صدر رجب طیب اردوان کریں گے ۔اور یہ ترک صدر کےمکمل طور پر ملک کے اندر گاڑیاں بنانے کی خواہش کی تکمیل بھی ہوگی۔ یہ تقریب […]

یوکرین جنگ میں ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، روسی وزیردفاع

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں ایٹم بم استعمال کرنا چاہتا ہے ۔ یوکرین نے روسی وزیر دفاع کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے ۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل نے بھی روسی وزیر دفاع کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان جاری […]

ترک اور یوکرینی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ، اردوان نے جنگ بندی میں تعاون کی پھر پیشکش کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلینسکی کو بتایا ہے کہ ترکی روس۔ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہے۔ صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ایک بیان کے مطابق، اردوان نے کہا کہ تمام حالات میں سفارتی […]

ترکیہ میں صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کی پارلیمنٹ نے میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا، قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید ہوسکتی ہے۔ قانون کی دفعہ انتیس آزادی اظہار کے تعلق سے سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ […]

ترکیہ کی برآمدات میں ستمبر میں 9.2فیصد اور درآمدات میں 41.5فیصد اضافہ

ترابزون (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی برآمدات میں ستمبر میں سال بہ سال کی بنیاد پر 9.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ درآمدات میں بہت زیادہ 41.5فیصد ا ضافہ ہوا، کیونکہ توانائی کی بڑھتی ہوئی درآمدی لاگت تجارتی خسارے کو بڑھا رہی ہے۔ ملک کے وزیر تجارت مہمت موش نےگذشتہ روز ابتدائی اعدادوشمار کا اعلان […]

ترکیہ کی یونانی قبرص پرسے اسلحہ خریداری پر عائد پابندی اٹھانے کے امریکی اقدام پر شدید تنقید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی نے ایک متوازن پالیسی ترک کرنے اور قبرص اور مشرقی بحیرہ روم کے مسائل پر تناؤ بڑھانے پر اپنے نیٹو اتحادی امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے، اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ یونانی فریق کے خلاف اپنے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرے گا۔ وزیر خارجہ مولود […]

ترکیہ امریکہ سے ایف 16نہ ملنے پر روسی ایس یو 35طیارے خریدے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روس کے ایس 35طیاروں کو امریکہ کی جانب سے ایف 16طیارے نہ ملنے پر متبادل قرار دیدیا۔ ترکیہ کی اعلیٰ دفاعی ایجنسی کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ اگر امریکا ہمیں ایف 16 طیارے فراہم نہیں کر پاتا تو متبادل کے طور پر روسی ایس یو 35 […]

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے گیارہویں پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر گیارہویں پروز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ترکیہ سے آنے والے امدادی سامان میں سیلاب متاثرین کے لیے ادویات، کھانے پینے کی اشیا، ٹینٹ اور خیمے شامل ہیں۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ ائرفورس کے امدادی طیارے نے وفاقی دارالحکومت کے ہوائی اڈے […]

پانچ مزید اناج لے جانے والے جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول میںطے پانے والے حالیہ تاریخی معاہدے کے تحت منگل کو مکئی اور گندم لے جانے والے پانچ مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق دو بحری جہاز یوزنی کی بندرگاہ سے اور تین چورنومورسک سے روانہ ہوئے۔ جو تقریباً 50 کلومیٹر جنوب […]