Browsing tag

#tureky

ترکیہ یوکرین جنگ کے لیے نئے امن منصوبے کا مسودہ تیار کر رہا ہے: روسی میڈیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ترکیہ یوکرین جنگ کے لیے نئے امن منصوبے کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔ روسی میڈیا کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق، ترکیہ ایک نیا امن منصوبہ تیار کر رہا ہے جو یوکرین میں ایک دہائی سے زائد عرصے تک جاری […]

ترکیہ کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی کامیابی سے پہلی پرواز

انقرہ(پاک تر ک نیوز) ترکیہ نے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ نے کامیابی سے اپنی پہلی پرواز مکمل کرلی ۔سٹیلتھ فائٹر جیٹ کا ٹیسٹ بڑے ہتھیار تیار کرنے والوں کے لیے ممکنہ چیلنج ہے۔ ترکیہ کی دفاعی صنعت کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ ماہ اپنے Kaan لڑاکا طیارے کی پہلی پرواز کے ساتھ سٹیلتھ جیٹ بنانے […]

اردوان نے اسرائیل کو قاتل اور چور قرار دیدیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی انتظامیہ کو قاتل اور چور قرار دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی اقتصادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیلی انتظامیہ "قاتل” اور "چور” ہے اور وزیر اعظم بنجمن نیتن […]

ملک میں دہشتگردی کا عنصر موجود ہے مگر یہ انکی آخری کارروائی تھی، صدر اردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا عنصر موجود ہے ۔ تاہم دہشت گرد کبھی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ وہ اتوار کے روز […]

کلچدار اولو نے انقرہ کے پارٹی مئیر منصوریاوا کی دوبارہ نامزدگی کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے رہنما کمال کلچدار اولونے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ منصور یاوا ایک بار پھر دارالحکومت انقرہ میں اگلے سال مارچ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میئر کے عہدے کے لیے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ کلچدار […]

روس کوالگ تھلگ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، روس بھی اناج معاہدے میں اپنی سوچ محدود نہ کرے۔ صدر اردوان کی پریس بریفنگ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کو الگ تھلگ کرنے والا کوئی بھی اقدام پائیدار ہونے کا امکان نہیں ہے اور ماسکو پر زور دیا کہ وہ مذاکرات میں اپنی سوچ کو محدود نہ کرے جس کا مقصد بحیرہ اسود کے ذریعے یوکرائنی اناج کی برآمد کے […]

قبرصی ترک عالمِ ترک کا ایک ناگزیر حصہ ہے ، ترکیہ قومی سلامتی کمیٹی

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ قومی سلامتی کمیٹی MGKنے کہا ہے کہ ملک کی جنوبی سرحدوں پر جاری آپریشن کا واحد ہدف دہشت گرد تنظیمیں ہیں، علاقے میں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی موجودگی کی یا پھر اثر و نفوذ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترکیہ صدارتی دفتر کے سوشل کمپلیکس میں […]

ترکی کے قریب سمندر سے ملنے والا ملبہ قدیم شہرایٹرنیئس کی باقیات نکلا

ایجیئن (پاک ترک نیوز) گزشتہ برس رکی کے مغربی شہر دکلی کے قریب سے ایک غوطہ خور کو سمندر تلے ملنے والا ملبہ قدیم شہر کی باقیات نکلا ۔ ماہرین آثار قدیمہ نے اسے تحقیق کے بعد قدیم ایٹرنئیس شہر کی بندرگاہ کی باقیات قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 2021میں ایک غوطہ خور نے سمندر […]

ترکی نےپہلے کرپٹو پلیٹ فارم بائنانس کو750000 ڈالرزجر مانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے مالیاتی جرائم کے تحقیقاتی بورڈ (ایم اےایس اے کے) نے ملک کے نئے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائینس کو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 80لاکھ ترکش لیرا جرمانہ کر دیا۔ گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، یہ جرمانہ اپنی نوعیت کا […]