Browsing tag

turk

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے حمایت کر دی، نیٹو سربراہ

برسلز(پاک ترک نیوز) نیٹو سربراہ جینز سٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کے لیے حمایت کر دی ہے۔ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر اردوان نے فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے سویڈن کی حمایت کرنے پر اتفاق کیا […]

پاکستانی شہری کے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لئے 3کروڑ ڈالر عطیہ کا دنیا بھر میں چرچا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شہری نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ترکیہ کے سفارت خانے میں جاکر زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے تین کروڑ ڈالر کا عطیہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ترکیہ کے […]

فن لینڈ کی پولیس کسی کو قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دے گی، فینش پولیس کا بیان

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) فن لینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ کسی کو بھی قرآن پاک کو جلانے کی اجازت نہیں دے گی۔کیونکہ ملک کے قوانین اس طرح کے عمل کی اجازت نہیں دیتے جن سے معاشرے میں مذہبی امن کی خلاف ورزی ہو۔ فن لینڈ کے میڈیا میں پیر کے روز پولیس […]

ترک فوج نے نیا ترانہ جاری کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی فوج نے نیا ترانہ جاری کردیا ۔ ترک فوج کی جانب سے ریلیز کئے گئے ترانے کے بول کچھ اس طرح سے ہیں۔ میں ترک ہوں میں نے وطن کی حفاظت کی قسم اٹھائی ہے میں جان تو دے سکتا ہوں لیکن بے وفائی کا سوچ بھی نہیں سکتا […]

بحری جہاز خراب۔ ترکیہ نے باسفورس بند کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے جمعہ کو ایک بحری جہاز کی خرابی کے بعد باسفورس کے راستے سمندری ٹریفک کو معطل کر دیاہے۔جسے اب اتوار کے روز دوبارہ کھولا جائے گا۔ ترک ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کوسٹل سیفٹی نے ہفتہ کے روز ٹویٹر پر بتایاہے کہ مصر سے بلغاریہ جانے والا 134 میٹر لمبا جہاز […]

آرمی چیف سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور کی ملاقات

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر خصوصی زور دینے کے ساتھ باہمی اور پیشہ […]

ترک خاتون اول کی سرکردگی میں ماحولیاتی بیداری کے موضوع پر کتاب کی تقریب رونمائی آج ہو رہی ہے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کی خاتون اول امینہ اردوان کی قیادت میں تیار کی گئی 28 ماحولیاتی رضاکاروں کی متاثر کن کہانیوں پر مشتمل کتاب "دنیا ہمارا مشترکہ گھر ہے "کی تقریب رونمائی آج شام صدارتی کمپلیکس اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے باغیچے میں یوتھ کلائمیٹ ایمبیسیڈرز کی شرکت سے ہوگی۔ اور آج ہی سے […]

نومبر میں ترک حکومت کی آمدن میں 53 فیصد اضافہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی وزارت خزانہ و مالیات کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران  وفاقی بجٹ کے توازن میں 32 ارب لیرا(2.1ارب امریکی ڈالر) اضافی رہے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کے روزجاری کئے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال نومبر کے مقابلے میں گذشتہ برس کے اسی […]

ترکش ایئرلائنز ایک بار پھردنیا کی بہترین ایئرلائن قرار

  استنبول ( پاک ترک نیوز) عالمی شہرت کے حامل امریکی جریدے گلوبل ٹریولرز کے ریڈرز سروے میں ترکش ائرلائنز مسلسل 5ویں بار بزنس کلاس کے درجے میں دنیا کی بہترین ائرلائن قرار پائی ہے۔ بدھ کے روز ائرلائن کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بزنس کلاس میں مسلسل […]

ترک فلوٹنگ ایل این جی بحری جہاز ارطغرل غازی فعال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے پہلے فلوٹنگ  ایل این جی  بحری جہاز ارطغرل غازی  پر ترک پرچم  لہرا دیا گیا۔ وزارت مواصلات و بنیادی ڈھانچہ  کے محکمہ  جہازرانی  نے سماجی رابطوں   کی ویب سائٹس پر اپنے پیغام میں پائپ لائن اور پٹرول کی ترسیل کرنے والی  کارپوریٹ فرم  کی جانب سے تعمیر کردہ ترکی […]