ترک شیف بوراک اوزدیمر کا اپنے والد کے خلاف مقدمہ
استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے عالمی شہریت یافتہ شیف بوراک اوزدیمر نے اپنے والد اسماعیل ازدیمیر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ عالمی شہریت یافتہ ترک شیف بوراک اوزدیمر کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے ریستوران کے ملکیتی حقوق ان کی مرضی کیخلاف فروخت کیے ہیں۔ ترک شیف نے کہا کہ انہوں نے […]