Browsing tag

#turke

ترکیہ سعودی عرب معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں مزید تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور سعودی عرب کان کنی کے تعاون کو فروغ دینے ،معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں مزید تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ۔ ترک توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بیریکتر نے کہاکہ ترکیہ اور سعودی عرب نے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے […]

ترک برآمد کنندگان رواں برس ریکارڈ آمدن کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک برآمد کنندگان کو امید ہے کہ وہ سالانہ فروخت میں $267B سے زیادہ کا ریکارڈ حاصل کریں گے۔ تازہ ترین صنعت کی رپورٹ کے مطابق، ترکیہ کے برآمد کنندگان کو امید ہے کہ وہ ترسیل میں مسلسل تیسرا سالانہ ریکارڈ حاصل کریں گے لیکن عالمی معیشت کو درپیش متعدد چیلنجوں […]

ترکیہ نیٹو شمولیت کیلئے فن لینڈ کی حمایت کر سکتا ہے ،سویڈن کی نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکیہ فن لینڈ کی نیٹو اتحاد میں شمولیت پر راضی ہو سکتا ہے لیکن سویڈن کی شمولیت پر رضا مندی ظاہر نہیں کرے گا۔ ترکیہ کے صدر نے اپنے حالیہ بیان میں سویڈن کی جانب سے مبینہ طور پر کرد عسکریت […]

ترکیہ شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ا دوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر نے مزید بتایا کہ ہم نے باہمی فیصلے کرنے کے لیے روسی صدرولادی پیوٹن سے حمایت […]

سویڈن اور فن لینڈ نے تاحال بعض ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے،ترک وزیر خارجہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے لئے ترکیہ کے ساتھ طے شدہ سہ فریقی سمجھوتے سے متعلقہ ضروری اقدامات کے بارے میں کہا ہے کہ "معاملہ مثبت شکل میں آگے بڑھ رہا ہے لیکن ابھی تک اہم عملی اقدامات کی ضرورت […]

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے گیارہویں پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر گیارہویں پروز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ترکیہ سے آنے والے امدادی سامان میں سیلاب متاثرین کے لیے ادویات، کھانے پینے کی اشیا، ٹینٹ اور خیمے شامل ہیں۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ ائرفورس کے امدادی طیارے نے وفاقی دارالحکومت کے ہوائی اڈے […]

عالمی رہنماؤں کے جلد صحتیابی کے پیغامات پر ترکی کے صدر کا اظہار تشکر

انقرہ (پاک ترک نیوز)ہماری جلد صحتیابی کے دعائیہ پیغامات پر میری اہلیہ اور میں تمام عالمی رہنماؤں بشمول ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ئی اظہار تشکرصدر رجب طیب اردوگان نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]