Browsing tag

#turkelecation

آنے والے وقت میں ہم اپنی قوم کو ترقی کی راہوں پر پہنچا دیکھتے ہیں،اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ترکیہ کی صدی کی بنیاد رکھیں گے۔آنے والے وقت میں ہم اپنی قوم کو ترقی کی راہوں پر پہنچا دیکھتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان میں نے اپنی پوری سیاسی زندگی […]

جیسے ہی میں اقتدار میں آؤں گا، میں تمام مہاجرین کو گھر بھیج دوں گا،کمال کلیک داراوغلو

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک حزب اختلاف کے رہنما اور صدارتی امیدوار کمال کلیک دار اوغلو نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ 28 مئی کو ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں تو "10 ملین پناہ گزینوں” کو گھر بھیجیں گے کیونکہ وہ قوم پرست ووٹ حاصل کرنے اور صدر رجب طیب […]

ملکی مسائل پر جلد قابو پالیں گے مل کر بہتر دن دیکھیں گے ،اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کے اہم صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ترکیہ تمام مسائل پر قابو پالیں گے اور مل کر اور بھی بہتر دن دیکھیں گے۔ ترک صدر اردوان نے رن آف […]

صدارتی رن آف الیکشن میں کس کی حمایت کرنی ہے ۔فیصلہ چند روز میں کریں گے، سینان اوغان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پانچ فیصد ووٹ حاصل کرنے والےاے ٹی اے الائنس سے تعلق رکھنے والے سینان اوغان کا کہنا ہے کہ وہ چند دنوں میں اپنا فیصلہ کریں گے کہ صدارتی رن آف ا لیکشن میں کس کی حمایت کرنی ہے۔ گذشتہ شب دیر گئے ایک ٹیلی […]

ترکیہ اب کبھی بھی آئی ایم ایف اور لندن کے سود خوروں سے پیسے نہیں مانگے گا۔ اردوان کا انتخابی ریلی سے خطاب

کرک لریلی(پاک ترک نیوز) ہم لندن میں سود خوروں سے پیسے نہیں مانگیں گے جیسا کہ مسٹر کمال نے کہا ہے۔ ہم اپنی معیشت کو دوبارہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے حوالے نہیں کریں گے۔ بلکہ ہم اپنی معیشت کو مستحکم سے مستحکم تر اور اپنے لوگوں کو خوشحال سے خوشحال ترکرنےکے لئے دن رات […]