Browsing tag

#turkelecations

طیب اردوان کی جیت: اسباب، اثرات

عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ اندازہ لگایا جا رہا تھا ، ترکیہ (ترکی)کے رن آف الیکشن میں طیب اردوان صدر منتخب ہوگئے ۔ انہوں نے باون فیصد سے تھوڑے زیادہ ووٹ لئے۔ ترکیہ کے آئین کے مطابق صدر کے لئے پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ لینا لازمی ہیں۔ طیب اردوان نے باون فیصد ووٹ لے […]

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر اردوان

  استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مسلسل تیسری بار منتخب صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے عوام اپنے ملک کے لیے فیصلے خود کرتے ہیں مغرب نہیں۔ حالیہ صدارتی انتخابات میں ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے والے صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ سلطنت عثمانیہ کو […]

کمال کلچداراولوشکست کے بعد اپنی تقریر میں ہار ماننے کا حو صلہ نہ کر سکے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ہم آج بھی یہیں ہیں اور ہمارا مارچ جاری رہے گا تاکہ ملک کو امن اور خوشحالی دے سکیں۔ ہم نے ماضی کے مقابلے میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان سے چار فیصد ووٹوں سے شکست کھانے کے بعد اتوارکی شب اپنی […]

بیرون ملک ترکوں نے 19لاکھ سے زیادہ ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ بنا دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک ترک شہریوںکے ڈالے گئے ووٹ چارٹرڈ طیاروں کے ذریعے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کی جاری کردہ معلومات کے مطابق دوسرے راؤنڈ کے لیےسفارتی مشنوں اور دفاتر میں 1,902,417 بیرون ملک ترک شہریوں نے […]

ہم کسی کی ترجیحات کی توہین نہیں کرتے۔اور نہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہیں۔اردوان کا اجتماع سے خطاب

ڈیفینے (پاک ترک نیوز) ہم سی ایچ پی لیڈر اور اس کے پیروکاروں کی طرح اپنے لوگوں پر الزام نہیں لگاتے۔ ہم کسی کی ترجیحات کی توہین نہیں کرتے۔اور اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ امتیازی سلوک جو زلزلوں میں اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں، ہمارے ذہنوں میںکبھی نہیں آئے گا۔ صدر رجب طیب […]

ترکیہ انتخابات میں جو بھی کامیاب ہو گا کام جاری رکھیں گے ،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ ترکیہ میں ایک مضبوط جمہوریت کا […]

ترکیہ کی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چیئر اونورسل اوزال خراب کارکردگی پر مستعفی

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چیئر اور انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز ڈیپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اونورسل اوزال نے انتخابات میں پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد اپنے عہدے سےمستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔جبکہ میڈیا میں انہیں پارٹی چیئرمین کمال کلچدار اولو کیجانب […]

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے بعد ـ”ترکیہ کی صدی”کا آغاز کریں گے، اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ "ترکیہ کی صدی” کا آغاز کرے گا۔ صدر اردوان نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر لکھا کہ ہم آنے والے دنوں کو بہترین اور نتیجہ خیز طریقے سے استعمال کریں گے۔ ہم […]

روس نے ترکیہ انتخابات میں مداخلت کا الزا م مسترد کردیا

  ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے ترکیہ انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے۔ ترکیہ کے حزب اختلاف کے امیدوار کمال قلیچدار اوغلو کی جانب سے روس پر مداخلت کا الزام لگائے جانے کے بعد کریملن نے ترکیہ کے انتخابات میں مداخلت کی تردید کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ […]

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے

  انقرہ (پاک ترک ) ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے ۔6کروڑ40لاکھ ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت پر ہو رہے ہیں جب ترکیہ کو معاشی بدحالی، مہنگائی اور فروری میں آنیوالے شدید زلزلے کا سامنا کرنا پڑا۔ترک ووٹر 14 مئی کو پانچ سال […]

14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں کے ووٹ فیصلہ کن ہوں گے۔ کلچدار اولو

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں کے ووٹ فیصلہ کن ہوں گے۔ اور میں اپنے جلسوںاور ریلیوں میں انکی بھر پور شرکت سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ دونوں طبقات مجھے ووٹ کریں گے۔ حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار کمال کلچداراولونے اس اعتماد کا اظہار بدھ […]

ترکیہ کے 14مئی کے انتخابات میں کون کہاں ووٹ ڈالے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی حالیہ تاریخ کے اہم ترین صدارتی وپارلیمانی الیکشن میں اب تین روز باقی ہیں۔جبکہ انتخابی سرگرمیاں دو روز بعد 12مئی کی شب 12بجے اپنے اختتام کو پہنچ جائیں گی۔ اس الیکشن میں صدارتی امیدواروں اور پارٹی سربراہوں میں سے کون کہاں ووٹ ڈالے گا آئیے جانتے ہیں اپنی مدت […]

ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل نے وزارت داخلہ پرپابندی لگا دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کی شکایت پر سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) نے وزارت داخلہ پر ڈیوٹی پر موجود پولیس اور جینڈرمیری فورسز کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سیچویشن کوآرڈینیشن سینٹر (جی اے ایم ای آر) کے ڈیٹا بیس پر انتخابی نتائج جمع کرنے اور ریکارڈ کرنے […]

اپوزیشن کاقومی اتحاد صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار بٹھا کر میری حمایت کرے تو جیت یقینی ہے۔ محرم انشے کا دعویٰ

انطالیہ (پاک ترک نیوز) مملکت پارٹی (ایم پی) کے چیئرپرسن اور آئندہ انتخابات کے صدارتی امیدوار محرم انشے نے حزب اختلاف کے چھ جماعتی اتحاد سے انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر قومی اتحاد انکی حمایت کرے تو وہ یقینی جیت جائیں گے۔ جنوبی انطالیہ صوبے میں […]

ترکیہ انتخابات، پاکستان سمیت بیشتر ملکوں میں پولنگ مکمل، بیلٹ بکس انقرہ پہنچنے لگے

  انقرہ (پاک تر ک نیوز) ترکیہ میں 14مئی کو ہونیوالے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں ووٹنگ کا عمل اتوار کو مکمل ہوا۔ آسٹریا، ڈنمارک، فرانس، جرمنی اور لکسمبرگ میںووٹنگ کا سلسلہ آج منگل کو رات 9 بجے تک جاری رہے گا ۔پاکستان، امریکا سمیت بیشتر […]

ترک صدر اردوان کے انتخابی جلسے میں ریکارڈ 17لاکھ افراد کی شرکت

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے انتخابی جلسے میں 17 لاکھ افراد نے شریک ہو کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ انتخابی جلسہ اتاترک ائیرپورٹ پر منعقد کیا گیا جو 2016 میں ناکام فوجی آپریشن اور جمہوریت کے لیے کی جانے والی جدوجہد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ترک صدر رجب […]

ترک انتخابات، بیرون ملک پولنگ میں ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا، اضافی بیلٹ بکس لاگانے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 14مئی کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئےووٹ ڈالنے کے اہل بیرون ملک مقیم 34لاکھ ترک شہریوں میں سے اب تک 12لاکھ کے قریب شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔ جبکہ بیرون ملک ووٹنگ کا سلسلہ 9مئی تک دن رات جاری رہے گا۔ ترکیہ […]

کلچدار اولو کا بڑا اعلان۔ ہم ترکیہ کو واپس پارلیمانی نظام کی طرف لے جائیں گے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میںاپوزیشن کے صدر کے مشترکہ امیدوار کمال کلچدار اولو نے کہا ہےکہ14 مئی کے انتخابات میں قائم ہونے والی اگلی پارلیمنٹ ترکی کے حکومتی ماڈل کو دوبارہ پارلیمانی نظام کی طرف لے جائے گی۔یہاں تک کہ حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی بھی اس تبدیلی کی حمایت کرے گی۔ گذشتہ شب […]

ترک سپریم الیکشن بورڈ نے صدارتی امیدواروں اور جماعتوں کی قومی ٹی وی پر تقاریر کا شیڈول جاری کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےسپریم الیکشن بورڈ (وائی ایس کے) نے ریاستی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی پر صدارتی امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی پروپیگنڈہ تقاریر کا ترتیب کے ساتھ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ جس میں صدارتی امیدوار 7مئی کو جبکہ سیاسی جماعتیں 13مئی کو قومی ٹی وی چینل پر عوام سے […]

کلچداراولو نے اپنے دو نائب صدور کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میںحزب اختلاف کے اتحاد نیشن الائنس کے صدارتی ا میدوار کمال کلچداراولو نے 14 مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنے دو نائب صدور کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیاہے۔ اس ضمن میں دو روز قبل جاری ہونے والی ویڈیو میں کلچداراولو کو انقرہ کے مئیر منصور یاوش […]