Browsing tag

#turkforeginminister

بلنکن ترکیہ پہنچ گئے ترک ہم منصب سے ملاقات۔ ترکیہ کا جنگ بندی کامطالبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی انقرہ میں ملاقات میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال ،فوری جنگ بندی کے امکان اور علاقائی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ کی صدر رجب طیب […]

ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان سہ فریقی مذاکرات9مارچ سے دوبارہ شروع ہوں گے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکیہ توقع کرتا ہے کہ دونوں نورڈک ممالک دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے انقرہ کے خدشات کو دور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی رکنیت کا انحصار نیٹو کے ارکان ترکیہ اور ہنگری کے الحاق […]

مصری وزیر خارجہ کا ایک دہائی بعد ترکیہ کا پہلا دورہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری ایک دہائی بعد آج ترکیہ کے سرکاری دورے پرانقرہ پہنچ رہے ہیں۔ تاکہ جنوبی ترکیہ میںآنے والے تباہ کن زلزلوں کے کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔ ترک وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کا مقصد شام […]

دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں راہداری کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترک وزیر خارجہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ شام میں وائی پی جی اور پی کے کے دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد سرحدی گزرگاہیں نہیں کھولے گا۔ اس بات کا اعلان ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پیر کی شب اپنے لیبیائی ہم منصب نجلا المنگوش کے […]

شام میں امدادی سر گرمیاں تیز کرنے کے لئے دو مزید سرحدی راہداریاں کھولنا چاہتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولودچاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ شمال مغربی شام کے پیر کے روز آنے والے زلزلے میں تباہ ہونے والے علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے دو مزید سرحدی راہداریاں کھولنے پرکام کر رہا ہے۔ ترکیہ کے نائب صدر فاؤت آکتےکے ہمراہ گذشتہ روز […]

ترکیہ نے مظاہروں کے بعد سویڈن، فن لینڈ کیساتھ نیٹو مذاکرات کو بے معنی قرار دیدیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے واقعہ کے بعد سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نیٹو مذاکرات کو بے معنی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کا واقعہ ایک نسل پرستانہ حملہ […]

پومپیو کی کتاب میں ترکیہ کی داعش کے خلاف ناکامی کا دعویٰ درست نہیں۔ ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے کہا ہےکہ ترکی کے بارے میں سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے بیانات فریب پر مبنی، مبالغہ آمیز اور منافقانہ ہیں۔ وزیر خارجہ نےجمعرات کے روز رالحکومت انقرہ میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ ڈان پرمودونائی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران […]