Browsing tag

#turkiaelecations

ترکیہ میں حالیہ انتخابات کے دوران ریکارڈ 90فیصد ٹرن آئوٹ

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں حالیہ انتخابات کے دوران ریکارڈ 90فیصد ٹرن آئوٹ رہا ۔ یورپی ممالک میں ہونے والے انتخابات میں شہریوں کی شرکت 65 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ترکیہ کے14 مئی کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ اٹلی میں ستمبر 2022ء کے عام انتخابات […]

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات ،اردوان کو دوسرے مرحلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے لیکن صدر رجب طیب 50 فیصد ووٹ نہیں لے سکے، 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان […]

جنسی ٹیپ سکینڈل میں انشے کی دستبرداری کلچدار اولو کا کارنامہ ہے، اردوان کا الزام

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی دوڑ سے محرم انشےکے دستبرداری پر حزب اختلاف کی مرکزی جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے رہنما اور صدارتی االیکشن میں اپنے حریف کمال کلچداراولو کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ صدراردوان نےجمعہ کے روز دارالحکومت میں اپنی الیکشن کی آخری ریلی […]

ترکیہ انتخابات: بیرون ملک مقیم 18لاکھ سے زائد ترک شہری ووٹ ڈال چکے ہیں۔سپریم ا لیکشن کونسل

انقرہ (پاک ترک نیوز) بیرون ملک مقیم ترک 14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔اور اب تک 18 لاکھ سے زائد ترکوں نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا ہے۔ ترکیہ میں انتخابی نگراں ادارے سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے […]