Browsing tag

#turkish

ترک ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیدوار 300یونٹس تک پہنچے کے قریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیداوار 300یونٹس کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مہمت دیمیروغلو نے KAAN لڑاکا طیارے کے لیے پرجوش منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکیہ میں پانچویں نسل کے لڑاکا کے طور پر پیش کیے جانے والے، ڈیمیرو اولو […]

ترک بحریہ کا دفاعی جہاز TF-2000کو مزید جدید بنانے پر کام شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک بحریہ نے مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دفاعی جہاز کو مزید جدید بنانے پر کام شروع کردیا ۔ ترکیہ کی بحریہ نے اپنے منصوبہ بند فضائی دفاعی جہاز میں تبدیلیوں کی نقاب کشائی کی ہے اور جہاز کے ہتھیاروں کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ ترک بحری افواج کے کمانڈر […]

ترک فورسز کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں پی کے کے گروپ کے اہداف پر چھاپے

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میںملککے نو صوبوں میں پی کے کے دہشت گرد گروپ کے 24 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ بات ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں بتائی ہے جو […]

ترکیہ کا پہلا انسان بردار خلائی مشن 18 جنوری کو روانہ ہو گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا پہلا انسان برداری خلائی مشن 18جنوری کو روانہ ہو گا ۔ اعلی ترک عہدیدار نے اعلان کیا کہ ترکیہ کا پہلا انسان بردار خلائی مشن 18 جنوری کو مقامی وقت کے مطابق صبح 1:11 بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہونے والا ہے۔ ترک صنعت اور ٹیکنالوجی […]

ترک خواتین والی بال ٹیم کی کامیابیوں نے ملک میں کھیل کے فروغ کے ریکارڈ توڑ دئیے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کی خواتین کی قومی والی بال ٹیم، جسے "نیٹ کے سلطان” کے نام سے جانا جاتا ہے کی شاندار کامیابی نے ملک بھر کی لڑکیوں میں اس کھیل میں دلچسپی اور شرکت میں اضافے کو جنم دیا ہے۔ 2024 کے پیرس اولمپکس کے لیے فتوحات اور حالیہ قابلیت کے ساتھ […]

شام میں ترکیہ کا بڑاسرحد پار آپریشن دسمبر کے بعد شروع ہو سکتا ہے۔ترک میڈیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک مسلح افواج اس وقت عراق میں آپریشن کلاؤ لاک کر رہی ہیں۔ جو دسمبر میں مکمل ہونے کی امید ہے۔ اس کے بعد شام میں زمینی آپریشن کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ اس حوالے سےبہت بڑے آپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]

روس نے ترکیہ میں گیس ہب بنانے کی تجویز دے دی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے یورپی خریداروں کی ضرورت پورا کرنے کے لئے ترکی میں گیس سپلائی کا ہب قائم کرنے کی تجویز دے دی جس پر تیزی سے عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔ کریملن کے جاری کردہ تازہ بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دو روز قبل اپنے ترک ہم منصب […]

ترک ہلال احمر کے وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ سیلاب کے متاثرین کے لیے ترکی کی امداد اور انسانی ہمدردی کا خیرمقدم کیا ہے۔ اور ٹرکیہ کی حکومت سمیت ملک کے امدادی اداروں کی بچاؤ اور امدادی کاروائیوں کو سراہا ہے۔ گذشتہ روز یہاںترک خیر سگالی کے سفیر حقی تورنق کی […]

ترک ٹی وی سیریز ‘دیستان’ نے جنوبی کوریا میں بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

ترک ٹی وی سیریز "The Hidden Truth” ("Destan”) نے جنوبی کوریا میں 17ویں سیول انٹرنیشنل ڈرامہ ایوارڈز میں "سال کا بہترین سیریل ڈرامہ ایوارڈ” جیتا۔ اے ٹی وی پر نشر ہونے والی سیریز کو 39 ممالک کی 225 مختلف پروڈکشنز میں سے منتخب کیا گیا تھا۔ ATV کے یورپ، ایشیا اور افریقہ میں سیلز کے […]

ترکیہ نے بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے Bayraktar ڈرونز کے بعد بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا ۔ مقامی ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ نے مارلن سیڈا کا آغاز کر کے نئی بنیاد ڈالی ہے، جو کہ آنے والی نیٹو مشقوں میں ترکیہ کی نمائندگی کرنے والا پہلا بغیر پائلٹ سمندری ڈرون ہو گا۔ یہ […]

مدارس کا مذاق اڑانے پر ترک گلوکارہ گرفتار

استنبول(پاک تر ک نیوز) مدارس کا مذاق اڑانے پر ترکیہ کی معروف گلوکارہ گلشن کولاکوگلو کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کی میڈونا کہلائے جانے والی مقبول گلوکارہ گلشن کولاکوگلو کو مدارس کا مذاق اُڑانے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ترکیہ کی معروف گلوکارہ گلشن کولاکوگلو نے اپنے بینڈ میں […]

لاہور میں گورنر پنجاب سے ترک وفد کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان سے ترک وفد نے ملاقات کی جس میں ڈی جی یورپی یونین اور خارجہ امور، ترک وزارت صحت ڈاکٹر سیلمیٰ کیلیچ اور لاہور میں ترکی کے قونصل جنرل امیر اوزبے کے علاوہ دیگر ترک حکام شامل تھے ۔ گورنر پنجاب نے اس موقع پر کہا ہے […]

ترکش لیرا کی قدر میں ایک ہی روز میں 7فیصد کمی ریکارڈ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں ایک ہی روز میں 7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ترکی کے مرکزی بینک نے مارکیٹ میں ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر فروخت کیے جس سے ترکش لیرا کا زوال کچھ حد تک رُک گیا۔ایک ڈالر کی قیمت 13 اعشاریہ 87 ترکش لیرا کے برابر […]