Browsing tag

turkish lira

ترکش لیرا ۔ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگیا

استنبول (پاک ترک نیوز)امریکی ڈالر کے مقابلے میں ترکش لیرا کی قدر میں کمی کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے اور پیر کے روز نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 13.74لیرا فی ڈالر پرآ گیا۔ تر کی کی معیشت میں تنزلی کے اثرات ڈالر کے مقابلے میں ترک کرنسی کی قدر میں کمی کی صورت میں ظاہر […]

سود کے شیطانی چکر کے خلاف جنگ جیت کر دکھائیں گے ، ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) لیرا کی مسلسل گرتی ہوئی قدر سے ترک صدر طیب اردوان بالکل بھی پریشان نہیں ۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ حکومت ترکی کے لیے سرمایہ کاری، پیداوار، روزگار، اور برآمدات پر مبنی اقتصادی پالیسی کے ذریعے اعلیٰ سود اور کم شرح مبادلہ کے "شیطانی چکر” کے بجائے "صحیح کام کرنے […]

ترکش لیرا میں ریکارڈ کمی سے پاکستانی پریشان کیوں ؟

سہیل شہریار ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی کاسلسلہ رکنے میں نہیں آرہا اور آج لیرا ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ مجموعی طور پر رواں سال کے آغاز سے لیرا اب تک ڈالر کے مقابلے میں اپنی تقریباً 40 فیصد قدر کھوچکا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے شروع سے اب […]

ترک لیرا کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک لیرا کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمی کا شکار ہے ۔ڈالر کے مقابلے میں لیرا 9.85کی کم ترین سطح کو چھو چکا ہے ۔ جبکہ پاکستانی ساڑھے 17 روپے میں ایک لیرا مل رہا ہے جو دو دہائی میںروپے کے مقابلے میں لیرا کی سب سے […]

ترکی کا غیر ملکی قرضہ 435 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اس سال ستمبر تک ترکی پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 435 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ غیر ملکی قرضوں کا حجم ترک جی ڈی پی کے 59 فیصد کے مساوی ہو گیا ہے۔ ترک وزارت خزانہ کے مطابق 30 نومبر تک ترکی کے خالص غیر ملکی قرضے 262 ارب ڈالر تھے جو […]

ٹرکش لیرا کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

صدر رجب طیب ایردوان کی معاشی ٹیم میں تبدیلی سے ٹرکش لیرا کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ خطے کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں ترک کرنسی کی قدر مستحکم ہو رہی ہے۔ نومبر سے اب تک ٹرکش لیرا کی قدر میں 15 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ 6 نومبر کو ایک ڈالر 8.53 ٹرکش […]