Browsing tag

#turkishdefenceminister

نارتھ اٹلانٹک کونسل کا اجلاس ،نئے ترک وزیر دفاع کی اپنے اہم ہم منصبوں سے ملاقاتیں

برسلز (پاک ترک نیوز) نئے مقرر ہونے والےترک وزیر دفاع نے نیٹو اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی اور ہالینڈ کے ہم منصبوں سے اہم ملاقاتوں میںسلامتی، دفاع اور دفاعی صنعت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکیہ کے اعلیٰ دفاعی عہدیدار نے […]

ترکی کے وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مشترکہ نیٹو اتحاد کے ساتھ ساتھ دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی کی قومی دفاع کی وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شام فون کال میں آقار اور آسٹن […]

ترکیہ جمہوریہ شمالی قبرص میں ضامن ملک کا اپنا فرض ادا کرتا رہے گا۔ ترک وزیر دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترک وزیر دفاع خلوصی آقارنے کہا ہے کہ ترکی قبرص کے جزیرے کے ضامن ملک کے طور پر اپنا فرض ادا کرتا رہے گا جیسا کہ اس نے اب تک کیا ہے۔آقار نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی سماجی مزاحمت اور مسلح افواج کے دن کے استقبالیہ میں شرکت کے موقع پر […]