Browsing tag

#turkishforeginminister

ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنا چاہئے ،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی کہنا ہے کہ ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے آذربائیجان کے سوشا شہر میں آرگنائزیشن آف ترک سٹیٹس (OTS) کے سربراہی اجلاس میں کہا کہعالمی طاقت […]

آرمی چیف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان نے ملاقات کی ، دونوں رہنمائوں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ترک وزیر […]

وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

برسلز(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ترک ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔ ترک وزیر خارجہ نے صدر اردوان کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی، دونوں وزرا نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]

جی۔ 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان غزہ میں جنگ بندی کے لئے متحرک

ریو ڈی جنیرو(پاک ترک نیوز) برازیل میںجی۔ 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اسرائیلی ناکہ بندی اور مسلسل حملوں میں پھنسے فلسطینیوں کی حالت زار سے نمٹنے کے لیے ترکیہ کی کوششوں کی قیادت کی۔ فیدان نے سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ بات چیت کی جہاں انہوں […]

ترکیہ نے امریکی دبائو مسترد کردیا ،روسی فضائی دفاعی نظام S-400sبرقرار رکھنے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے امریکی دبائو مسترد کردیا روسی فضائی دفاعی نظام S400sکو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےم طاب قمعروف جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے روسی دفاعی نظام S-400sکو امریکی F-35لڑاکا طیاروں پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بلوم برگ کی […]

اردوان روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے 4ستمبر کو سوچی جائیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات چیت کے لیے 4 ستمبر کو سوچی جائیں گے، روسی صدر پیوٹن نے فروری 2022 میں یوکرین کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے بیرون ملک دوروں سے گریز کیا ہے۔ ترک صدر اردوان کے دورے کا مقصد سب سے […]

دنیا میں امن، سلامتی اور استحکام کیلئےعالمی نظام قائم کریں گے ،ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان 

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے  وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ غیر متوقع سسٹم پر مشتمل عالمی نظام توازن سے دور ہوتا جا رہا ہے۔  موجودہ عالمی نظام زیادہ پیچیدہ اور متعدد بحرانی دور کا سامنا کر رہا ہے جسے بہت سے فوجی اور سماجی چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا مسلح […]

ترکیہ کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مسلم ممالک کی جانب سے اجتماعی موقف اپنانے پر زور

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم ممالک کی جانب سے اجتماعی اپنانے پر زور دیا ہے ۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے قرآن پر بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں مسلم مخالف نفرت کے خلاف مسلم ممالک کے درمیان اجتماعی موقف اپنانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ […]

دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں راہداری کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترک وزیر خارجہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ شام میں وائی پی جی اور پی کے کے دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد سرحدی گزرگاہیں نہیں کھولے گا۔ اس بات کا اعلان ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پیر کی شب اپنے لیبیائی ہم منصب نجلا المنگوش کے […]

سعودی، ترک اور روسی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے انکےروسی ہم منصب سرگئی لارووف اور ترک ہم منصب مولود چاوش اولا نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دورا ن تینوں دوست ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں […]