Browsing tag

#turkishlira

ترکیہ نے لیرا کے تحفظ کیلئے نئے قواعد وضع کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اپنی کرنسی لیرا کے تحفظ کیلئے نئے قواعد وضع کئے ہیں ۔ ترکیہ کے مرکزی بینک نے کریڈٹ کارڈ کے اخراجات کو روکنے اور مہینے کے آخر میں مقامی انتخابات سے قبل سخت کرنسیوں کی مانگ کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا۔ سرکاری انادولو ایجنسی نے […]

ترکش لیرا رڈالر کے مقابلے میں یکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکش لیرا ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا، رواں مالی سال کے دوران ترکش لیرا کی قدر میں 6.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اس سال اب تک اس میں 30 فیصد کمی آچکی ہے۔ترکیہ کے مرکزی بینک کی جانب سے رواں ہفتے پالیسی ریٹ میں 500 […]

ترکی کے زر مبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر تک پہنچ گئے

سلمان احمد لالی۔ ترکی کے مرکزی بینک کے خالص زرمبادلہ کے ذخائر 2.4ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 9.12ارب ہوگئے۔ جوکہ دو ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ یعنی جولائی آٹھ کو ترکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.07ارب ڈالر تک گر گئے تھے۔ رواں ہفتے وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے کہا […]

روسی باشندوں کی ترکی میں بینک اکاونٹ کھلوانے کیلئے دوڑیں

(پاک ترک نیوز) ترکی میں روسی باشندوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے لیکن دوسری جانب وہ روسی ہیں جنہوںنے حالیہ دنوں میں یوکرین بحران کےنتیجہ میں لگنے والی پابندیوں کے اثرات اور لازمی فوجی سروس سے بچنے کیلئے ترکی کا رخ کیا۔ایسے روسیوں کی بڑی تعداد ترکی میں بینک اکاونٹ کھلوانے کیلئے دوڑ دھوپ کررہی […]

ترک لیرا کی غیر یقینی صورتحال کرپٹو کرنسی پر اعتماد کی وجہ بننے لگی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک لیرا کی قدر میں کمی بیشی اور غیر یقینی صورتحال کے باعث کرپٹو کرنسی پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ Cem Yilmaz، جس نے 2018 میں NakitCoins کی بنیاد رکھی اور اب ملک میں تین شاخیں کھولی ہیں، نے کہا کہ کرپٹو کے لیے بڑھتی ہوئی بھوک […]

ترکی میں مئی میں مہنگائی میں کمی شروع ہوجائے گی، وزیر خزانہ نورالدین نباتی کا دعویٰ

استنبول(پاک ترک نیوز)ترکی میں افراط زر میں اضافے کا سلسلہ رواں سال مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے جو جنوری میں اپنے عروج کو چھو کر کم ہونا شروع ہو جائے گا اور آئندہ سال 2023ء کے وسط میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل ایک بار پھر یک ہندسی سطح پر واپس لوٹ […]

اردگان نے ترکوں سے تمام بچت لیرا میں رکھنے کی اپیل کر دی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکوں کو اپنی تمام بچت لیرا میں رکھنی چاہیے اور گزشتہ دو مہینوں میں لیرا کے تیزی سے کمزور ہونے کے بعد حالیہ شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ بڑی حد تک قابو میں ہے۔ صدراردگان نےجمعہ کے روز استنبول میں ایک تقریر میں […]

حکومتی مداخلت سے چلنے والے اضافے کے بعد ترک لیرا تقریباً 8 فیصد گر گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کی حکومت کی جانب سے مارکیٹ میںمداخلت کا سلسلہ وقتی طور پر روکے جانے کے بعد ہفتہ کے پہلے کاروباری روز پیرکےدن ڈالر کے مقابلے میں لیرا تقریباً 8 فیصد گر گیا۔ حکومت کی مداخلت کےبعد اربوں ڈالرز کی فروخت کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے کے دوران لیرا کی ڈالر […]

ترکش لیرا ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر پہنچ گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کی کرنسی لیرا امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ ایک ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قیمت 11.94 ہوگئی ہے۔ ترکش لیرا پاکستانی کرنسی میں 14.53روپے کا ہے جبکہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 176روپے کا ہوگیا ہے۔