Browsing tag

#turkiye

ترکیہ کی تیسرے نیو کلیئر پاور پلانٹ کیلئے چین سے بات چیت جاری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ تیسرے نیو کلیئر پاور پلانٹ کیلئے چین سے رابطے میں ہے ۔چوتھے نیو کلیئر پاور پلانٹ کیلئے سائٹس کا سروے کر رہا ہے۔ وزارت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ ترکیہ ملک کے تیسرے جوہری پاور پلانٹ کیلئے چین کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ اس سے قبل ترکیہ […]

ترکیہ میں پہلے سپیس اینڈ ایوی ایشن سکول کا افتتاح

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں پہلے سپیس اینڈ ایوی ایشن سکول کا افتتاح کردیا گیا ۔ وزیر تعلیم محمود اوزر نے بتایا کہ ترکیہ میں خلائی اور ہوا بازی کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں پہلا پیشہ ور ہائی سکول دارالحکومت انقرہ میں کھل گیا ہے۔ وزیر نے ترکیہ کی ہوا بازی اور خلائی سرگرمیوں […]

ترکیہ میں عمررسیدہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) تر کیہ میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ سرکاری اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ ترکیہ کی 65 سال اور اس سے زیادہ عمر کی بزرگ آبادی میں گزشتہ پانچ سالوں میں 22.6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 2022 میں یہ تعداد […]

ترکیہ میں زلزلوں کے بعد یتیم ہونے والے بچوں کو اپنانے کیلئے ساڑھے تین لاکھ درخواستیں موصول

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں تباہ کن زلزلوں کے بعد اکیلے رہ جانے والے بچوں کو اپنانے کے خواہشمند خاندانوں کی تعداد تین لاکھ 50ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔جبکہ اب تک زلزلوں میں بچھڑنے والے 1900کے قریب خاندانوں کو اب تک ملایا جا چکا ہے۔ خاندانی بہبود اور سماجی خدمات کے وزیر […]

ترکیہ نے خشک سالی سے نمٹنے کا 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارت زراعت اور جنگلات 2023-2027 کی مدت کیلئے زرعی خشک سالی سے نمٹنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کر رہی ہے تاکہ ایک ایسے خطے میں بحران کا انتظام کیا جا سکے جو خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے ۔اس پروگرام کا مقصد جنگی پروگرام کے ذریعے خشک […]

ترکیہ میں 2023کی پہلی برفباری

انقرہ (پاک ترک نیوز) طویل خشک سالی اور بارشوں کی تشویشناک حد تک کمی کی صورتحال کے بعد بالآخر ترکیہ میں 2023کی پہلی برفباری نے سماں باندھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شدید خشک سالی اور بارشوں کی کمی کی تشویشناک صورتحال کے بعد طویل انتظار کے بعد ہونے والی برف باری نے لاکھوں چہروں […]

پاکستان کے سفیر کی اتاترک مزار پر حاضری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے عظیم سیاستدان، مصلح اور جمہوریہ ترکی کے بانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی۔ سفیر نے اہل خانہ اور سفارت خانے کے افسران کے ہمراہ اتاترک کے مقبرے پر […]

ترکیہ کی "روایتی اہلت اسٹون ورک” یونیسکو کی غیرمحفوظ ثقافتی ورثے فہرست میں شامل

انقرہ (پاک ترک نیوز) یونیسکو کی جانب سےترکی کی "روایتی اہلت اسٹون ورک” کی تکنیک کو فوری حفاظت کی ضرورت کے زمرے کے تحت غیرمحفوظ ثقافتی ورثے کی یونیسکو کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق غیر سرکاری ثقافتی ورثے کی حفاظت کے لیے بین الحکومتی کمیٹی […]

ترکیہ کا سویڈن اور فن لینڈ سے ڈو مور کا مطالبہ

سویڈن، فن لینڈ کے ساتھ دہشتگردوں کی واپسی پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، ترک وزیر خارجہ انقرہ (پاک ترک نیوز) نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دہندہ نارڈک ملکوں فن لینڈ اور سویڈن کے ساتھ سہ فریقی معاہدے کے حصے کے طور پر دہشت گرد مشتبہ افراد کی واپسی پرتا حال کوئی پیش […]

ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے صدر اردوان کو سفارتی اسناد پیش کیں

ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک صدارتی محل انقرہ میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں صدر جمہوریہ رجب طیب اردوان کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔   پاکستان کے سفیر نے صدر اردوان سے ملاقات کے دوران انہیں پاکستان کی قیادت کی طرف سے ترک حکومت اور عوام کے لیے […]

صدراردوان نےترکیہ کی پہلی الیکٹرک کار کی ٹیسٹ ڈرائیو کی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترکیہ میں بنائی جانے والی پہلی الیکٹرک کار ٹوگ کی آزمائشی ڈرائیو کی۔ اردوان کیلئے یہ واقعی قابل فخر لمحہ تھا جب وہ ٹوگ نامی ترک کار کے کامیاب پروٹوٹائپ پر اسٹیرنگ سنبھالے ٹیسٹ ڈرائیو کر رہے تھے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ 29اکتوبر […]

ترک صدر اردوان نے دنیا کو بھوک سے کیسے نجات دلائی

سلمان احمد لالی خواتین و حضرات ترکی صدر رجب طیب اردوان نے ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے نہ صرف ترکی کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچایا بلکہ وہ ایک انتہائی اہم بین الاقوامی رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ موجودہ حالات میں جب یوکرین پر روس نے حملہ کیا تو اردوان وہ واحد رہنما […]

ترکی فرانس کےامتیازی سلوک سے بھاگنے والے مسلمانوں کی نئی پناہ گاہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) فرانس میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنے والے مسلمانوں کی ترکی ایک محفوظ پناہ گاہ بن گیا ہے۔گوہ کہ افریقی نژاد فرانسیسی خلیجی ممالک میں بھی آباد ہیں لیکن جدت اور روایات کے امتزاج نے ترکی کو مسلمان مہاجروں کیلئے پر کشش مقام بنا دیا ہے۔یورپی مسلمانوں […]