ترکیہ کے کل زر مبادلہ و دیگر ذخائر تین سالوں کی ریکارڈ سطح 147.6ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک کے کل ذخائر نے ایک ماہ کے دوران 10ارب ڈالر اضافے کے ساتھ جون کے آخر میںپچھلے تین سالوں کی 147.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خزانہ و مالیات کےجاری کردہ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابقبینک کے بین […]