Browsing tag

turkmanistan

ترک ممالک نے IMFکے مقابلے میں TIF قائم کرلیا

انقرہ ( پاک ترک نیوز ) ترک زبان بولنے والے آٹھ ممالک کی تنظیم (OTS) نے ترک انویسٹمنٹ فنڈ قائم کیاہے ۔ جسےآنے والے برسوں میں ترک ریاستوں میں معاشی تعاون کے لیےعالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کے مقابلے کا فنڈ قرار دیا جارہا ہے ۔ ترک ریاستوں نے یہ تاریخی معاہدہ ترکیہ کے دارلحکومت انقرہ […]

پہلی چین۔وسط ایشیا سربراہی کانفرنس کل سے شروع ہو گی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نےکہا ہے کہ چین اپنے وسط ایشیائی ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ اچھی ہمسائیگی اور مشترکہ خوشحالی کے مستقبل کے ساتھ سماجی تعمیر اور تمام معاشی ومعاشرتی جہتوں میں تعاون کو آگے بڑھایا جائے اورہمسایہ ممالک کی […]

پاکستان کا وسط ایشیا تک ریل نیٹ ورک تعمیر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قازقستان کی پارلیمینٹ کے چیئرمین یرلان کوشانوف کی قیادت میں 9 رکنی پارلیمانی وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کی خصوصی نوعیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا، پاکستان اور […]

ترکیہ، ترکمانستان اور آزربائیجان کا سربراہی اجلاس آج ہو گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان آج ترکمانستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکیہ، آذربائیجان اور ترکمانستان کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے حوالے سے ہونے والے پہلے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترک وزارت خارجہ کی جاری کردہ معلومات کے مطابق صدراردوان، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ترکمانستان […]

مذہبی آزادی کی پامالی پرامریکی جانبداری، پاکستان کا نام شامل بھارت کا غائب

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مذہبی آزادی کی پامالی پر امریکی جانبداری سامنے آ گئی ۔ امریکہ نے مذہبی آزادی کی پامالی میں پاکستان کا نام شامل کرلیا جبکہ بھارت کو فہرست سے غائب کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں […]

ای سی او کی 15ویں سربراہ کانفرنس، رکن ممالک کا امن و ترقی کیلئے مثبت کردار کا اعادہ

اشک آباد ( پاک ترک نیوز) عالمی برادری تمام ملکوں کو ترکی کے یکساں مواقع فراہم کرنے ، عالمی امن کے قیام کے لئے باہمی تعاون ، اسلامو فوبیا کی روک تھام اور افغانستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے مشترکہ کاوشیں کرے۔ اس مر کا اعلان ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقد […]

آذربائیجان اور ترکمانستان تمام شعبوں میں شراکت داری کیلئے تیار

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جبروف اور ترکمان صدر گربنگولی بردی محمدوف نے تمام شعبوں میں شراکت داری قائم کرنے کی صلاحیت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر نے کہا کہ آذربائیجان دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ بدلے میں، بردی محمدوف نے […]