Browsing tag

#turkpresident

اسرائیلی حملے سے فلسطین میں پیدا ہونےوالے انسانی بحران پر نئے سرے سے توجہ دینے کی ضرورت ہے، ترک نائب صدر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اسرائیلی حملے سے فلسطین میں پیدا ہونے والے انسانی بحران پر نئے سرے سے توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہےجو اب اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا مرکزگیا ہے۔ ترک نائب صدر یلماز نےاپنے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ امید […]

اسرائیل کو غزہ مین مظالم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 17برسوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ چھ ماہ میں ڈھائے جانے والے مظالم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی ۔ صدر اردوان نےفلسطینی رہنما محمود عباس کو جمعہ کی شب فون کال میں […]

اردوان الجیریا پہنچ گئے ،صدر عبدالمجید تبون سے ملاقات

الجزائر سٹی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان الجیریا پہنچ گئے ۔الجیرین صدر عبدالمجید تبون سے ملاقات کی۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان غزہ تنازع کے سلسلے میں الجیریا پہنچ گئے ۔الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دارالحکومت الجزائر کے ہواری بومیڈین ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں کے […]

اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ،اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے محصور شہر غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے والی صہیونی ریاست پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ۔حماس سے جنگ میں اسرائیل ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔‘ ترک صدر اردوان نے کہا […]

فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ 1967 کی سرحدی حدود کے مطابق جغرافیائی طور پرآزاد فلسطینی ریاست جس کا […]

اردوان نے سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سیاحوں پر حملوں میں ملوث افراد کو عدلیہ سزا دے گی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دورہ نیویارک کے اختتام پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ […]

پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے،صدر اردوان

نیویارک(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ کو اپنے قیام کے مقاصد کی عکاسی کو بہتر انداز […]

روس کوالگ تھلگ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، روس بھی اناج معاہدے میں اپنی سوچ محدود نہ کرے۔ صدر اردوان کی پریس بریفنگ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کو الگ تھلگ کرنے والا کوئی بھی اقدام پائیدار ہونے کا امکان نہیں ہے اور ماسکو پر زور دیا کہ وہ مذاکرات میں اپنی سوچ کو محدود نہ کرے جس کا مقصد بحیرہ اسود کے ذریعے یوکرائنی اناج کی برآمد کے […]

اردوان کی روسی ہم منصب پیوٹن سے اہم ملاقات

سوچی(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی ہم منصب ولادیمیری پیوٹن کی سوچی میں ملاقات ہوئی ۔ ترک صدر اردوان اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات روس کے ساحلی شہر سوچی میں ہوئی ، دونوں سربراہوں کی ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات […]

اردوان اور پیوٹن آج سوچی میں اہم ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے آج سوچی میں ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے روسی صدر دفتر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ترک صدر اردوان نے اس سے قبل بھی یوکرین کے ساتھ دنیا بھر کو اناج کی محفوظ ترسیل کے معاہدے برقرار […]

ہماری ترجیحات میں آئینی ترامیم شامل ہیں،ترک صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ جون میں منتخب ہونے والی نئی حکومت کی ترجیحات میں آئینی ترامیم شامل ہیں۔ دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد ترکیہ کے آئین کو بغاوت […]

اردوان قطر پہنچ گئے، دونوں ممالک تعلقات کومزید فروغ کیلئے پرعزم

دوحہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان قطر پہنچ گئے ۔دونوں ممالک نے تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم کیا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کے خلیجی ملک کے دورے کے بعد جاری کردہ ایک مشترکہ بیان کے مطابق، ترکیہ اور قطر نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات […]

صدر اردوان خلیج ممالک کے دورے کے آغاز پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اپنے تین روزہ خلیجی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور دیگر حکام نے جدہ کے ہوائی اڈے پر ترک صدر اردوان کا استقبال کیا۔ صدر کے ہمراہ […]

اردوان اناج معاہدے میں توسیع کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن اب بھی جنگ کے وقت کے بحیرہ اسود کے اناج کے اہم معاہدے کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ ترک صدر اردوان کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب […]

ترکیہ امریکی F-16 کی فروخت پر پہلے سے زیادہ پر امید ہے، اردوان

ولنیئس (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر جو بائیڈن کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کے بعد ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی امریکی فروخت کے بارے میں پہلے سے زیادہ امید ہے۔ اردوان نے ولنیئس میں ایک نیوز کانفرنس میں […]

سویڈن کے نیٹو الحاق کو F-16 طیاروں کی فروخت سے جوڑنا غلط ہوگا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سویڈن کے نیٹو کے الحاق کو ترکئی کو F-16 طیاروں کی فروخت سے جوڑنا غلط ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کو کہا کہ سویڈن نے انسداد دہشت گردی کی ترامیم منظور کر کے درست […]

ترکیہ نے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل سویڈن کی نیٹو شمولیت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل سویڈن کی نیٹو شمولیت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ ترکیہ سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی بولی کو منظور نہیں کر سکتا جبکہ وہ دہشت گردوں کو گلے لگا رہا ہے، […]

اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے یوکرین کی حمایت کا اعلان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کی نیٹو ممبر شپ کیلئے حمایت کا اعلان کردیا۔ ترک صدر طیب اردگان کی ستنبول میں یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سےملاقات ہوئی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔ملاقات میں یوکرین جنگ ، بحیرہ […]

قرآن پاک کی بے حرمتی آزادی اظہار نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دشمنانہ عمل کو اظہار رائے کی آزادی کے تحت نہیں سمجھا جا سکتا۔ اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا […]

ترکیہ سویڈن کی نیٹو کے الحاق کی منظوری دے ، جرمن چانسلر

برلن (پاک ترک نیوز) جرمن چانسلر چانسلر اولاف شولز نے ایک بار پھر ترکیہ سے سویڈن کے نیٹو کے الحاق کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر نے جرمن پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ "پختہ طور پر اس بات پر قائل ہیں کہ سویڈن کو فن لینڈ کے ساتھ ایک […]