Browsing tag

#turkpresident

ترک صدر اردوان نے 14مئی کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا باضابطہ ا علان کردیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے 14مئی کو ملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ترک صدر اروان نے انتخابی فیصلے پر دستخط کرنے کے بعد ایک تقریر میں کہا کہ "ہماری قوم 14 مئی کو اپنے صدر اور اراکین پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے […]

زلزلوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 46ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ صدر اردوان کی کابینہ کو بریفنگ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والے طاقتور زلزلوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 46,104 ہو گئی ہے۔ جبکہ اب تک 10ہزار سے زیادہ آفڑشاکس محسوس کئے جا چکے ہیں۔جن میں سے متعدد کی شدت 5سے زیادہ تھی۔ یہ بات صدر رجب طیب اردوان نے گذشتہ روز کابینہ کے اجلاس کے بعد […]

ترکیہ کی ڈوبتی معیشت ،سعودی عرب نے مرکزی بینک میں 5ارب ڈالر جمع کرا دیئے

  ریاض (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سعودی عرب نے ترکیہ کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرانے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی عرب نے ایک معاہدے کے تحت سعودی فنڈ ڈیویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) کے ذریعے ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالر […]

صدر اردوان کا یونانی صدر اور وزیراعظم سے ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ٹرین کے مہلک حادثےمیں کم از کم 36 افراد کی ہلاکت پر یونانی صدر کیٹرینا ساکیلاروپولو اور وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوتاکس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جسے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ ترک صدارتی […]

اردوان کا صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14مئی کو کروانے کا عندیہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی اتنخابات 14مئی کو کروانے کا عندیہ دیدیا ۔ اس سےقبل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ ملک میں آنیوالے تباہ کن زلزلے کے باعث صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطاب قترکیہ کے […]

زلزلوں سےمتاثرہ گیارہ صوبوں کی بحالی و تعمیر نو حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ صدر اردوان

البستان (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے تباہ کن زلزلوں سےمتاثرہ گیارہ صوبوں کی بحالی و تعمیر نو حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ وہ گذشتہ روز زلزلوں سےتباہی کا شکار ہونے والے صوبوں کے اپنے تیسرے دورہ میں نیشنلسٹ موومنٹ […]

ترکیہ میں عام انتخانات ملتوی کرنے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لئے وائی ایس کےکا وفد زلزلہ زدہ صوبوں کا دورہ کرے گا۔

انقرہ (پاک ترک نیوز) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ میں التوا پر بحث کے آغاز سے قبل ترکیہ کےسپریم الیکشن بورڈ (وائی ایس کے) کا وفد 11 صوبوں کا دورہ کرنے والا ہے جہاں 6 فروری کے زلزلے نے تباہی مچا دی اور ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں۔ تباہ کن زلزلوں سے پہلے جمہوریہ ترکیہ […]

صدر اردوان 69برس کے ہوگئے،دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات کی آمد جاری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر اندرون و بیرون ملک سے مبارکباد کے پیغامات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے عہدیداروں کی جانب سے بھی اپنے لیڈر کی سالگرہ پر جشن منانے کے پیغامات سوشل […]

روس اور یوکرین کے درمیان امن کا فوری قیام ضروری ہے، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے کہاہے کہ مزید جانوں کے ضیاع سے پہلے یوکرین کے ساتھ امن قائم کرنا ضروری ہے۔ اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ گزشتہ شب ہونے والی فون کال میں اردوان نے امن کی اہمیت کو اجاگر کیا اور یہ کہ وہ […]

زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں مارچ سے دو لاکھ مکانات کی تعمیر شروع ہو گی، صدر اردوان کا اعلان

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 200,000 مکانات تعمیر کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ تباہ کن زلزلوں میں اپنے گھروں سے محروم ہونے والے لوگوں کو رہائش فراہم کی جا سکے۔ صدر رجب طیب اردوان نے پیر کو شدید متاثرہ صوبہ ہاتائے میں بریفنگ کے دوران کہا کہ زلزلے […]

امریکی وزیر خارجہ کا ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ، مزید 100ملین امداد کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 6 فروری کوترکیہ میں آنے والے جڑواں زلزلوں کے بعد ترکی کا دورہ کیا ہے جس نے شمالی شام کو بھی متاثر کیا ہے۔ اور مزید 100 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ بلنکن نے اتوار کو بدترین متاثرہ صوبوں میں سے ایک […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔ لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ 6 فروری 2023 کو آنے والے شدید زلزلے کے تناظر میں ترکیہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی […]

دنیا بھر کے ملکوں کی امداد پر ترک صدر کا اظہار تشکر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ طاقتور جڑواں زلزلوں کے بعد تلاش ، بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں کے لیے فراہم کی جانے والی مدد کے لیے تمام ممالک کا شکر گزار ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روزدبئی، متحدہ عرب امارات میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کو بھیجے گئے ایک ویڈیو […]

پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکیہ اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیراعظم

  لاہور(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکیہ اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر وزیراعظم شہباز […]

امداد دینے والے ممالک کا شکریہ،ہم ملکر اس بحران سے بھی نکل جائیں گے۔ صدر اردوان کی میڈیا سے گفتگو

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق میں آنے والے مہلک زلزلوں کے بعد 60 سے زیادہ ممالک ترکی کو امداد فراہم کر رہے ہیں۔جس پر ترک قوم انکا شکریہ ادا کرتی ہے۔ گزشتہ روز زلزلوں سے متاثرہ صوبہ ہاتائے میں صحافیوں سے بات کرتے […]

وزیراعظم آج ترکیہ روانہ ہوں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ روانہ ہوں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئپ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف انقرہ روانہ ہوں گے، وہ صدر اردوان سے زلزلے کی تباہی، جانی نقصان پر […]

اگر ایف۔16نہیں دینے تو ہماری رقم واپس کریں، صدر اردوان کا امریکہ سے مطالبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ اگر امریکہ ترکی کوایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی میں ناکام رہتا ہے تو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی جو وہ ایف۔ 35 جنگی طیاروں کی ادائیگی کے بدلے میں مانگ رہا ہے۔ نیٹو کا رکن ترکی اپنی فضائیہ کو اپ ڈیٹ […]

ترک صدارتی انتخابات 2023، کیا اردوان جیت جائیں گے؟

  آصف سلیمی ترکیہ میں 2023کے صدارتی انتخابات کے لیے تمام پارٹیاں ایڑی چوٹی کا ذور لگا رہی ہیں۔ صدراردوان نے پارلیمنٹ سے خطاب میں انتخابات وقت سے پہلے کرانے کا عندیہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں عام انتخابات ایک ماہ پہلے 14 مئی کو کروانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اردوان کے اتحادی بھی […]

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14مئی کو ہونگے۔ صدر اردوان کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات اب 14 مئی کو ہوں گے ۔ انہوں نے گذشتہ روز ملک کے شمال مغربی صوبے برسا میں نوجوانوں کے ساتھ اجلاس میں کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں سے جو پہلی بار […]