Browsing tag

#turkpresident

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14مئی کو ہوں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں صدارتی انتخابات 14مئی 2023کو ہو ں گے ۔ اس سے قبل ترکیہ میں عام انتخابات 8جون کوہو نا تھے ۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ترکیہ کا سب سے اہم مسئلہ مہنگائی […]

صدر اردوان نے استنبول میں سب سے بڑے لائبریری کمپلیکس کا افتتاح کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سب سے بڑےلائبریری کمپلیکس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ کتاب سے محبت کرنے والوں کے لیے ثقافتی مرکز کے طور پر کام کرے گا۔ صدر نے گذشتہ روز افتتاحی تقریب میں کہا کہ رامی بیرکس جسے ہم نے لائبریری کے طور پر […]

پر امید ہوں کہ کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو سیلابی تباہی سے بحالی میں مدد ملے گی،اردوان

جنیوا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ پر امید ہوں کہ کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو سیلابی تباہی سے بحالی میں مدد ملے گی۔ پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لئے کانفرنس […]

ترکیہ پر سنسر شپ کا الزام لگانے والے حقیقی سنسر شپ کرنے والوں کے بارے میں خاموش ہیں،اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ ترکیہ پر سنسر شپ کا الزام لگانے والے حقیقی سنسر شپ کرنے والوں کے بارے میں خاموش ہیں۔مغربی میڈیا کی آزادی کے حوالے سے دوہرا معیار ہے۔ انقرہ میں 7ویں اناطولین میڈیا ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان کا […]

ذرہ بھر شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ ترکیہ میں صدارتی نظام کے بعد پہلی خاتون وزیراعظم ہوں گی ،آق شینر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی گڈ پارٹی کی چیئرپرسن میرال آق شینر نے کہا ہے کہ کسی کو اب ذرہ بھر بھی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ ترکیہ میں صدارتی نظام کے خاتمے کے بعد وہ ترکیہ کی پہلی وزیراعظم ہوں گی ۔ انہوںنے یہ بات انقرہ میں خواتین کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

ترک ثقافت کی خدمت کرنے والے کی عزت کی جاتی ہے،صدر اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردون کا کہنا ہے کہ ہم ہر اس شخص کی حمایت جاری رکھیں گے جو ان سرزمین سے ان کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور اپنے ملک، قوم اور پوری انسانیت کے فائدے کے لیے کام کرتا ہے۔ اس سلسلے میں ترکیہ کی صدی فنون […]

یونان بحیرہ ایجین میں اشتعال انگیزی میں ملوث نہ ہو ۔ صدر اردوان کی یونان کو تنبیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے یونان کے خلاف اپنی تنبیہ کی تجدیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ یونان بحیرہ ایجین میں اشتعال انگیزی میں ملوث نہ ہو کیونکہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر عروج پر ہے۔ ایردوان نےگذشتہ روز جنوب مشرقی صوبے ماردین میں ایک تقریب سے خطاب […]

پوٹن، اردوان ٹیلی فون رابطہ،تجارت، توانائی، شام تنازعہ پر بات چیت

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور ترکیہ کے صدور ولادیمیر پوٹن اور رجب طیب اردوان نے دونوں ممالک کے تجارتی ٹرن اوور اور توانائی کے منصوبوں میں ریکارڈ اضافہ، اناج کے معاہدے اور شام کے تصفیے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کریملن کی پریس سروس کےپیر کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق مختلف شعبوں […]

ترک صدر اردوان سے روسی انرجی گیس پروم کے چیئرمین کی ملاقات

استنبول (پا ک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے استنبول میں روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئرمین الیکسی میلر نے ملاقات کی۔ ترک صدر اور روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئرمین کی ملاقات استنبول کے قصر وحد الدین میں ہوئی ۔اس ملاقات میں ترکیہ میں گیس سنٹر کے قیام کے […]

روسی صدر کے شام کیلئے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف کل انقرہ پہنچیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) شام کیلئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف کل ترکیہ کے دو روزہ اہم دورے پر انقرہ پہنچیں گے ۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی ایلچی کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ترکیہ شمالی شام میں اپنی سرحد کے ساتھ دہشت […]

دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے، اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ ملک کی جنوبی سرحدوں کے ساتھ حفاظتی پٹی قائم کر رہے ہیں۔ وہ دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر اردوان نے شانلی عرفا میں ہونے والی اجتماعی افتتاحی تقریب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر […]

امریکہ ،یونان اور یورپی یونین کے کچھ ارکان دہشت گردی کے پیچھے ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ یونان، امریکہ اور یورپی یونین کے کچھ ارکان دہشت گردوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ جن میں گولنسٹ ٹیررسٹ گروپ (ایف ای ٹی او) کے ارکان بھی شامل ہیں۔ اردوان نے ترک ریاستوں کی تنظیم (او ٹی ایس) کے نویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے […]

ترک اور روسی صدور کا ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہمی کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک اور روسی صدور نے ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے ساتھ مل کر ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ہم اس بات کو […]

ترک صدر نے زنگیلان ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

زنگیلان (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ آذر بائیجان کے موقع پر آرمینیائی قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقے زنگیلان میں نئے ایئر پورٹ کا افتتاح کردیا۔ اردگان زنگیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ ہیں۔ یہ آذربائیجان کاعلاقہ 2020 کاراباخ تنازعہ کے دوران آرمینیا سے […]

شمالی شام میں انقرہ کا نیا فوجی آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام میں انقرہ کا نیا فوجی آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔مگر ہمیں جلدی کی ضرورت نہیں۔ وہ گذشتہ شب میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی پرصحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا […]

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو مقتول صحافی جمال خاشقجی کےنام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سڑک کا نام ‘جمال خاشقجی وے’ اس لیے رکھا گیا ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ اختلاف کرنے والوں […]

ترکی ایک جمہوری ملک ہے اور اب یہ ایسا ہی رہے گا،ترک صدر

استنبول(پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ملک کی جدید تاریخ میں پہلی فوجی بغاوت کی 62 ویںبرسی کے موقع پر کہا ہے کہ ترکی ایک جمہوری ملک ہے اور اب یہ ایسا ہی رہے گا۔ 27 مئی 1960 کو ہونے والے فوجی قبضے کی 62 ویںبرسی کے موقع پر استنبول کے ڈیموکریسی اینڈ […]

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے، یہ 2 روزہ دورہ ہوگا جو 31 مئی سے یکم جون تک ہوگا۔دورے کا مقصد پاکستان اور ترکی میں اسٹریٹجک بات چیت ہے اور وہ اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تجارت پر بات چیت کرینگے اس کے […]

ترکی: صدر کی توہین کرنے پر گرفتاریاں شروع

انقرہ( پاک ترک نیوز) ترکی میں صدر کی توہین پر گرفتاریاں شروع کردی گئیں ۔ حکام نے چار افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ چار کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں ملکی صدر کے بارے میں توہین آمیز کلمات ادا کرنا ایک فوجداری جرم ہے جو […]