Browsing tag

#turkpresidentalelecations

بیرون ملک ترکوں نے 19لاکھ سے زیادہ ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ بنا دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک ترک شہریوںکے ڈالے گئے ووٹ چارٹرڈ طیاروں کے ذریعے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کی جاری کردہ معلومات کے مطابق دوسرے راؤنڈ کے لیےسفارتی مشنوں اور دفاتر میں 1,902,417 بیرون ملک ترک شہریوں نے […]

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل اردوان اور کمال کلیگ میں سخت مقابلہ متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا ،ترک صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیگ داراوغلو کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے […]

ترکیہ ،صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 28مئی کو ہو گا

  انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات 28 مئی کو ہونے والے ہیں کیونکہ پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار نے 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کیے تھے۔ ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل نے بتایا کہ صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کو 49.5 فیصد ووٹ حاصل کیے، ان کے اہم حریف […]

ترکیہ۔ صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ بیرون ملک 7لاکھ سے زائد ووٹ ڈالے جاچکے ہیں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میںاب تک 717,612 افراد بیرون ملک ووٹ ڈال چکے ہیں۔جبکہ ووٹنگ کا یہ سلسلہ 24مئی تک جاری رہے گا۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کے مطابق اتوار کی شام تک غیر ملکی نمائندہ دفاتر پر 683,580 اور کسٹم گیٹس پر 34,032 ووٹ ڈالے […]

اردوان انتخابی مہم دوبارہ شروع کرتے ہی اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے لگے

ازمیر (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نےالیکشن کے حوالے سے معمول کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہی اپوزیشن کو آڑھے ہاتھوں لینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔جس میں خصوصیت سے 2016کی ناکام بغاوت کے محرک فتح اللہ گولن اور دہشتگرد کرد گروپ پی کے کے سے حمایت کے حصول پر […]

ترک سپریم الیکشن کونسل نے صدارتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) نے14مئی کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے جس میں چار امیدوار وں کو انتخابات میں حصہ لینے کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ سپریم الیکشن کونسل کی جانب سے انتخابی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان اورامیدواروں […]

ترکیہ کے صدارتی انتخابات ہارا ہوا امیدوار پھر میدان میں

انقرہ (پاک ترک نیوز) 2018 کے صدارتی انتخابات میں سی ایچ پی کے امیدوار کے طور پر موجودہ صدر رجب طیب اردوان سے ہارنے والے محرم انسی ایک بار پھرصدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل ہو گئےہیں ۔ ترک میڈیا کے مطابق اب کی بار ان کی نئی پارٹی ہوم لینڈ پارٹی (ایم پی) نے […]