Browsing tag

#turkprsident

ترک صدر اردوان مصرکے تاریخی دورہ پر قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی دونوں ملکوں کے درمیان برسوں سے منقطع تعلقات کے بعد اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی میزبانی کیلئے تیارہیں ۔ قاہرہ اور انقرہ نے گزشتہ سال اعلیٰ ترین سفارتی […]

اردوان الجیریا پہنچ گئے ،صدر عبدالمجید تبون سے ملاقات

الجزائر سٹی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان الجیریا پہنچ گئے ۔الجیرین صدر عبدالمجید تبون سے ملاقات کی۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان غزہ تنازع کے سلسلے میں الجیریا پہنچ گئے ۔الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دارالحکومت الجزائر کے ہواری بومیڈین ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں کے […]

ہم روس پر مغرب کی پابندیوں کے پابند نہیں ہیں،اردوان

  استنبول (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم روس پر مغرب کی پابندیوں کے پابند نہیں ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اگلے ہفتے ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوڑ سے قبل ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہم اس مقام پر نہیں […]

ہم یہ راؤنڈ 50 فیصد سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ مکمل کریں گے،اردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ اتوار کو ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں عوامی اتحاد "بہت آگےـ” ہیں۔ ہم یہ راؤنڈ 50 فیصد سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ مکمل کریں گے۔حتمی سرکاری نتائج کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ اردوان نے آج صبح ساڑھے چار بجے […]

ترک سیکورٹی فورسز انتخابات سے قبل اور بعد میں دہشتگردی کی کاروائیاں روکنے کے لئے انتھک محنت کر رہی ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے جمعہ کو دیر گئے شمالی شام اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف ترک سکیورٹی فورسز کی سرحد پار کارروائیوں کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ ان کے ملک کی افواج نئی کارروائیوں کے لیے "صرف صحیح وقت کا انتظار کر رہی ہیں”۔ صدراردوان نے گذشتہ […]

ترکیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ KAAN

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کو KAAN کا نام دیدیا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کا نام "KAAN” رکھا جائے گا۔ ترک صدر اردوان نے نیشنل کمبیٹ ایئر کرافٹ میں تقریب سے خطاب […]

ترکیہ کی شام میں انٹیلی جنس بیس کارروائی میں داعش کا سربراہ ابو الحسین القریشی ہلاک

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کی انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا ۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے […]

ترک حکمران جماعت اے کے پارٹی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) نے 14 مئی کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے اپنی مہم کا باضابطہ آغاز کیا جبکہ اس نے اپنے وجود کی دوسری صدی میں ترکیہ کو آگے بڑھانے کے لیے میگا پراجیکٹس کا ایک […]

صدر اردوان نے زلزلہ کی متاثرہ خاتون کی نامولود بچی کے کان میں اذان دیکر اسکا نام عائشہ بتول رکھ دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ہسپتالوں میں زلزلہ کے زخمیوں کے عیادت کے لئے دورے کے دوران ایک اسپتال میں زلزلہ زدہ خاتون کی نومولود بچی کے کان میں اذان دینے کے بعداس کا نام رکھا ہے۔ پیر کی شب باسکشیر کیم اور ساکورا سٹی ہسپتالوں میںزلزلہ زدگان […]