Browsing tag

#tweet

آئی ایم ایف کی ڈیل کو توڑ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی انکی خواہش ڈھکی چھپی نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ڈیل کو توڑ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی انکی خواہش ڈھکی چھپی نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ معیشت اور جس طرح کے حالات اس کو چلانے کیلئے چاہئیے […]

وزیراعظم بلوچستان کے سیلا ب متاثرہ علاقے صحبت پور پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے ضلع صحبت پور کے دورے پر چلے گئے ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم صحبت پور میں سیلاب زدگان کی بحالی کے کاموں کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا […]

پارلیمان ربڑ سٹیمپ ہے، ایک ٹویٹ پر 45 پرچے ہو رہے ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہےکہ پارلیمان ربڑ سٹیمپ ہے، ایک ٹویٹ پر 45 پرچے ہو رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی، […]

دو بدمعاش خاندانوں کی لوٹ مار نے دس برسوں میں قرض چار گنا بڑھا دیا،عمران

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دو بدمعاش خاندانوں اور ان کے ساتھیوں کی لوٹ مار نے دس برسوں میں قرض چار گنا بڑھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ این آر او ون […]

جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے، مریم نواز

لاہور:(دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا،میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم […]

نوجوانوں کے لئے مختلف اقدامات شروع کیے جن کا مقصد انہیں بااختیار بنانا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے لئے مختلف اقدامات شروع کیے جن کا مقصد انہیں بااختیار بنانا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کچھ طاقت کے بھوکے سیاست دان نوجوانوں کو اپنے متعصبانہ ایجنڈے کا شکار بناتے ہیں، […]

ایک فارن فنڈڈ شیطانی دماغ 4 سال ملک کی تقدیر سےکھیلتا رہا ،مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوچو ایک فارن فنڈڈ شیطانی دماغ 4 سال ملک کی تقدیر سےکھیلتا رہا اور انتہائی ڈھٹائی سے آج بھی وہی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاکستان تحریک انصاف کے […]

قوم سوال کر رہی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کون کر رہا ہے ؟عمران خان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سوال کر رہی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کون کر رہا ہے ؟ امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی۔امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے اور […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید 2روپے 76پیسے مہنگا

لاہور(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ طویل ہو گیا ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 2روپے 76پیسے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے […]

عمران نیازی کے بارے میں جو کچھ ہم کہہ رہیں عالمی جریدے نے تصدیق کردی،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عالمی سطح پر معروف اکانومسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران نیازی کے بارے میں جو کچھ ہم کہہ رہے ہیں اس کی تصدیق کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا مزید […]

کیچ کیوں گرایا ،ہندو انتہا پسندوں نے ارش دیپ کو ’’ خالصتانی‘ قرار دیدیا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل گئے میچ میں کیچ ڈراپ ہونے پر ہندو انتہا پسندوں نے بھارتی بائولر ارش دیپ سنگھ کو خالصتانی قرار دیدیا ۔ ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے میں میں پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے بھارتی شکست […]

وفاقی ادارے متاثرہ مواصلاتی نظام کی بحالی میں مصروف عمل ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی ادارے متاثرہ مواصلاتی نظام کی بحالی میں مصروف عمل ہیں اور تمام سرکاری افسران اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات […]

سیلابی صورتحال ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

نیویارک(پاک ترک نیوز) سیلابی صورتحال کے باعث اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انتونیو گوتریس کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر […]

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کیلئے اہم لیکن یہ منزل نہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لئے اہم ہے لیکن یہ منزل نہیںبلکہ ایک مرحلہ ہے جو ملک کو معاشی بحالی کے راستے کی طرف لے کر جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ کیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی […]

مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا درہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقے راجن پور کی تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا، متاثرین سے ہمدرری […]

وزیراعظم شہباز شریف قطر روانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہاز شریف قطر روانہ ہو گئے ۔ وزیراعظم اپنے دو روزہ دورے میں امیر قطر اور اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ امیر قطر کی دعوت پر آج قطر کےلیے روانہ ہو رہے ہیں ، ان کا دورہ […]

عوام کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے والے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 140ملین باشعور نوجوانوں کی جیب میں فون ہے، حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، اب کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔ حکمران زمینی حقائق سمجھنے سے عاری ہیں۔ اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیخ رشید نے لکھا کہ […]

فضل الرحمن اور نوازشریف انتقامی سیاست کی آگ پر پیٹرول ڈال رہے ،شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اسکی پارٹی کو حدف بنایا ہوا ہے، انہوں نے 100 پریس کانفرنسوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں جانے کے ساتھ ہی نیست ونابود […]

فضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کرینگے: شیخ رشید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے، مولانافضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔ سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب […]

عوام مافیا کو اپنی لوٹ مار جاری رکھنے نہیں دیں گے،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کا کہنا ہے کہ ریاستی ادارے کب تک غیر قانونی جمع کی گئی دولت بچانے کیلئے اجازت دیتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی یٹ آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ میں پوچھتا ہوں کہ ریاستی ادارے کب تک غیر […]