Browsing tag

#twiter

ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ نئے فیچر کے تحت آپ معلوم کر سکیں گے کہ کس کس نے آپ کا پروفائل دیکھا ہے اور ایسا کب کیا گیا تھا ۔ اس فیچر کے تحت گزشتہ ایک ماہ کے دوران جس کسی نے بھی […]

ٹویٹر نے صارفین کیلئے سپیس ریکارڈنگ کی سہولت فراہم کردی

نیویارک(پاک ترک نیوز) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے تمام صارفین کو سپیس ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی۔ ٹوئٹر کی جانب سے گزشتہ برس اپنے صارفین کیلئے آڈیو روم کی سہولت متعارف کروائی گئی تھی جس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس سروس کا دائرہ کار بڑھایا گیا ہے ۔ اس سے قبل یہ سہولت […]

ٹوئٹر نے ویڈیو ری ایکشن کا نیا فیچر متعارف کروا دیا

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر نے ٹک ٹاک طرز پر ویڈیو ری ایکشن کا فیچر آزمائش کیلئے پیش کردیا ۔اس سے قبل یہ سہولگت صرف ٹک ٹاک صارفین کے میسر تھی۔ یہ فیچر آزمائشی طور پر صرف آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے، […]

ٹویٹر ویڈیو میں آٹوکیپشن کا فیچر متعارف

سان فرانسسکو(پاک تر ک نیوز) ٹوئٹر نے ایپ میں شامل کی جانے والی ویڈیو کے آٹو کیپشن کا اضافہ کردیا ہے۔ اس فیچرکی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔اب اسے آن یا آف بھی کیا جاسکتا ہے۔ ٹویٹر کے مطابق آئی او ایس ہو یا پھر اینڈروئڈ فون ہوں یا پھر ڈیسک ٹاپ […]

ٹوئٹر پر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے اجازت لینا لازمی

لاہور(پاک ترک نیوز) سوشل پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اب صارفین کو کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے اجازت لینا ہو گی ۔ٹوئٹر نے اجازت کے بغیر لوگوں کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ اگر متعلقہ شخص یہ رپورٹ کرتا ہے کہ […]