Browsing tag

twitter

پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بک کی سروس بھی متاثر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بک کی سروس بھی متاثر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہو گئی ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹر نیٹ بلاکس کا کہنا ہے […]

ٹیسلا کا فروخت میں کمی کے باعث 10فیصد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے فروخت میں کمی کے باعث دنیا بھر سے 10ملازمین کوفارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی ای او ایلون مسک کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے میمو کے مطابق الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اپنی عالمی افرادی قوت کے 10 فیصد […]

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیدیئے گئے ۔ تفصیلات کےم طابق عالمی جریدے فوربز نے دنیا کے 10 امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔2023 میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید مجموعی طور پر 500 […]

اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکہ کے 5 روزہ اہم دورے پر روانہ […]

ایلون مسک اور زکربرگ کی کیج فائٹ اب سوشل میڈیا تک محدود

نیویارک (پاک ترک نیوز) میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے ان قیاس آرائیوں اور افواہوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ایکس پلیٹ فارم (سابقہ ٹوئٹر)کے مالک ایلون مسک کے ساتھ متوقع لڑائی کے معاملے پر کافی دیر سے پھیلی ہوئی تھیں۔ انہوں نے گذشتہ روز اپنے سوشل پلیٹ فارم تھریڈز […]

ٹویٹر کی چڑیا اڑ گئی آئیے اب Xکرتے ہیں

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹویٹر نے پیرکی شب باضابطہ طور پر اپنے دستخط والے نیلے رنگ کے پرندوں کے لوگو کو دوبارہ برانڈنگ کی کوشش کے حصے کے طور پر سیاہ پس منظر پر سفید X کے ساتھ تبدیل کر دیا ہے۔ ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں سوشل میڈیا کمپنی […]

مسک نےٹویٹر کی چڑیا کو اڑانے کا ارادہ ظاہر کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے کہا ہےکہ وہ ٹویٹر کے لوگو کو پرندے سے "X” میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ارب پتی مالک نے اتوار کو ٹویٹ کیا کہ جلد ہی ہم ٹویٹر برانڈ اور آہستہ آہستہ تمام پرندوں کو خیرباد کہہ دیں […]

تصدیق شدہ صارفین ہی ٹوئٹ ڈیک کا استعمال کرسکیں گے

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے اہم تبدیلیوں کی جانب اشارہ کردیا ۔ اب تصدیق شدہ صارفین ہی ٹوئٹ ڈیک استعمال کر سکیں گے ۔ اس اقدام کا صارفین ٹویٹ ڈیک کے ذریعے اپنے مواد کی رسائی کوباآسانی مانیٹر کر سکیں گے۔ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹویٹ ڈیک کے نئے ورژن کو مزید […]

بدمست کھرب پتی لڑنے پر اتر آئے۔زکر برگ نے ایلون مسک کا چیلنج قبول کر لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سےپنجرے میںریسلنگ لڑنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میںمسک کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ شب کی گئی اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں زکر برگ نے لکھا ہے […]

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کی اجازت دیدی گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلئے اجازت دیدی گئی ۔نیورا لنک نے ٹوئٹر پر اس بارے میں پیغام جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ […]

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے […]

ٹوئٹر پرانے غیر فعال اکاؤنٹس ہٹا رہا ہے، ایلون مسک کا ٹویٹ

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر پرانے اکاؤنٹس کو ہٹانے کے عمل میں ہے جو کئی سالوں سےزیر استعمال نہیں ہیں۔ انہوں نے گذشتہ روز ٹویٹ کیا کہ "ہم ان اکاؤنٹس کو صاف کر رہے ہیں جن میں کئی سالوں سے کوئی سرگرمی نہیں ہے، لہذا […]

پولیس کی بربریت ہمارے عزم کو پختہ کرتی ہے: عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک تحریک کاحصہ ہوں تو پولیس کی بربریت ہمارے عزم کو پختہ ہی کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ جب افضل خان جیسے نوجوان، جو یونین کونسل ایف- […]

ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو چیک مارک متعارف کروا دیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے ٹوئٹر بیک چیک مارک متعارف کروا دیا ہے ۔پاکستانی ٹوئٹر صارفین ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک کروا سکیں گے۔صارفین یکم اپریل سے بلیو ٹکس کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ ٹوئٹر کی نئی پالیسی کے […]

ایک شخص عدالتی احکامات کی حکم عدولی کر رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک شخص عدالتی احکامات کی حکم عدولی کر رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سی پی این ای کے وفد سے ملاقات کی ۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملاقات میں سیاسی ،معاشی ،خارجہ پالیسی اور سکیورٹی […]

حکومت ججز پرحملے کرکےآئین کی خلاف ورزی اور انتخابات سے فرارچاہتی ہے،عمران خان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز پرشرمناک حملے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹربیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور […]

فیس بک اور انسٹاگرام پر ٹوئٹر کی راہ پر

  لاہور(پاک ترک نیوز) انسٹاگرام اور فیس بک بھی ٹوئٹر کی راہ پر چل نکلے ، ٹوئٹر کی طرح فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کرنے کیلئے فیس ادا کرنی ہو گی۔ میٹا کا کہنا ہے کہ صارفین دونوں پلیٹ فارمز پر اب 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کر سکیں […]

ٹوئٹر نے بھارت میں 3میں سے 2دفاتر بند کردیئے

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے بھارت میں 3 میں سے 2 دفاتر بند کردیے ہیں۔ دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں، ان دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات ایلون مسک […]

ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں حکومت پر تنقید کے باعث ٹوئٹر سروس بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں تباہ کن زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی ہوئی آن لائن تنقید کے بعد اب ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند کردی گئی ہےجبکہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے کیلئے […]

فیس بک روانہ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 2ارب تک پہنچ گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) فیس بک کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران فیس بک صارفین کی تعداد میں ایک کروڑ 60 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے بعد اب روزانہ صارفین کی […]