Browsing tag

UAE

ایرانی کمانڈوزنے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیلی مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے کمانڈوز نے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیل کا مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد پورے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک کنٹینر جہاز کو قبضے میں […]

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

دبئی (پاک ترک نیوز ) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔ اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ […]

یو اے ای ،عیدالفطر پر ہفتہ بھر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ہفتے کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالفطر پر چھٹیاں پیر، 8 اپریل کو شروع ہوں گی اور اتوار14 اپریل تک جاری رہیں گی۔ تعلیمی ادارے عید کی چھٹی کے بعد 15 اپریل […]

رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی کامیابیوں کی طویل فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پہلے مرحلے میں 1-0 سے شکست کے بعد النصر نے اضافی وقت کے […]

مصر نے مالی مشکلات سے چھٹکارے کے لئے متحدہ عرب امارات کو 24 بلین ڈالر میں زمین بیچ دی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) مصر نے 24ارب ڈالر کی رئیل اسٹیٹ کی متحدہ عرب امارات کو فروخت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک امدادی پیکج پر اتفاق کرکے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی طرف بڑے قدم اٹھائے ہیں۔ مصر کےوزیر خزانہ محمد معیت نےگذشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایاکہ […]

برطانوی فرم یو اے ای میں صحرائوں کو گندم اور مکئی کی پہاڑیوں میں تبدیل کرنے کی خواہاں

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) برطانیہ کی فرم متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے صحراؤں کو گندم اور مکئی کی پہاڑیوں میں تبدیل کرنے کی خواہاں ہے۔ ایک کلائمیٹ ٹیک اسٹارٹ اپ جس کا ہیڈ کوارٹر UK میں ہے اور متحدہ عرب امارات میں آپریشنز ریگستان کے بڑے حصے کو گندم اور مکئی جیسی فصلوں […]

متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزا رکھنے والوں کو کام کرنے کی اجازت دینے پر غور

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا رکھنےوالوں کیلئے کام کرنے کی اجازت دینے پر غورشروع کردیا ۔ اعلیٰ عہدیدار نے وزٹ ویزا رکھنے والوں کو متحدہ عرب امارات میں قانونی طور پر کام کرنے کی اجازت دینے کے فوائد پر روشنی ڈالی ہے۔ اس سلسلے میں ایک ورک پرمٹ اور دیگر […]

ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) بڑے عالمی اداروں کے اتحاد نے ابوظہبی میں ڈبلیو ٹی اوکی 13ویں وزارتی کانفرنس میں ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ تجارتی ڈیٹا شیئرنگ کے لیے ایک غیر جانبدار، کھلے، غیر منافع بخش اور جامع ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تخلیق کے لیے […]

یو اے ای کا غیر ملکیوں کیلئے 4رہائشی ویزوں کااعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے 4 قسم کے رہائشی اجازت ناموں کا اعلان کیا ہے جو ملک کے اندر کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ قیام کی چار اہم اقسام ہیں جو متحدہ عرب امارات (UAE) غیر ملکیوں کے لیے فراہم کرتا ہے جو ملک میں کام کرنا چاہتے […]

متحد ہ عرب امارات پاکستان میں کھجور کی پیداوار بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات پاکستان میں کھجور کی پیداوار بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا ۔ متحدہ عرب امارات ملک میں کھجور کی کاشت کو بڑھانے میں مدد کے لیے پاکستان کو تکنیکی مدد فراہم کرے گا کیونکہ پاکستان کی بھرپور ٹپوگرافی اس شعبے میں بے پناہ صلاحیت رکھتی ہے۔ اس مقصد […]

روس کی مدد ،امریکہ نے روس ،چین اورترکیہ سمیت متعدد ممالک کی 93کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے روس کی مدد کرنے پر چین ،یو اے ای اور ترکیہ سمیت مختلف ممالک کی 93کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روس کی مدد کرنے پر روس ، چین، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، کرغزستان، ہندوستان اور جنوبی کوریا کے 93 […]

ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس(پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ متحدہ عرب امارات کو غیر واضح مالیاتی لین دین اور ملک میں روسی رقم کی آمد کے خدشات کے باعث 2022 میں گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔ یو اے […]

چین، پاکستان اور بھارت کی کرنسیاں متحدہ عرب امارات میں قائم سرحد پار ادائیگی کے نظام میں شامل ہوں گی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں قائم سرحد پار ادائیگی کا نظام عرب ریجنل پیمنٹ کلیئرنگ اینڈ سیٹلمنٹ آرگنائزیشن (بونا) سال 2024-25 میں چین، پاکستان، بھارت اور افریقی و یورپی ممالک کی کرنسیوں کو شامل کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار بونا کے چیئرمین فہد الترکی نے گذشتہ روز یہاں عالمی حکومتوں کے […]

آذربائیجان، متحدہ عرب امارات اور برازیل گلوبل وارمنگ کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) آذربائیجان ،متحدہ عرب امارات اور برازیل گلوبل کنٹرول کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات، آذربائیجان اور برازیل، اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس کے سابق اور مستقبل کے میزبان عالمی حدت کو 1.5 ڈگری سیلسیس (2.7 ڈگری فارن ہائیٹ) تک محدود کرنے کے لیے […]

روس اور یوکرین کا یو اے ای کی ثالثی کے بعد 100جنگی قیدیوں کا تبادلہ

کیف (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین نے 100 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین نے 100 جنگی قیدیوں (POWs) کا تبادلہ کیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دسمبر کے بعد ماسکو […]

متحدہ عرب امارات کا امریکہ سے MQ-9ڈرون خریداری کا فیصلہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )رواں برس کے آخر تک امریکہ سے MQ-9 ڈرون حاصل کرے گا۔ امریکہ اور متحدہ عرب امارات امریکہ سے 18سمندر کی نگرانی کرنیوالے MQ-9B ڈرون کو حتمی شکل دینے کو تیار ہے ۔یہ پیش رفت برسوں کی تاخیر اور سفارتی رکاوٹوں کے بعد ہوئی ہے […]

دبئی: سب سے بڑے اردو ادبی میلہ کا آغاز

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدعرب امارات میں سب سے قدیم سالانہ مشاعرہ سامعین کو مسحور کرنے کیلئے تیار ہے۔ اردو شاعری کے چند نامور نام اس ہفتہ سے دبئی کے دو مقامات پر دو دن تک سامعین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈاکٹر کلیم قیصر، ڈاکٹر ماجد دیوبندی، اور طاہر فراز ہفتہ کو […]

ترکیہ کی 2023 میں یو اے ای کو ریکارڈ برآمدات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں بہتری کے بعد ترکیہ کی 2023کی برآمدات میں یو اے ای سرفہرست رہا ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایک ایسی منڈی کے طور پر ابھرا جہاں ترکیہ نے 2023 کے دوران برآمدات میں سب سے زیادہ […]

یو اے ای ،2خوش قسمت تارکین وطن نےمشترکہ طور پر 20ملین درہم کی لاٹری جیت لی

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں 2خوش قسمت تارکین وطن نے 20ملین درہم کی لاٹری جیت لی۔دونوں خوش نصیب تارکین وطن کے حصے میں 10،10ملین درہم حصے میں آئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای میں )میں قرعہ اندازی کے دو خوش نصیبوں نے کروڑ پتی بن کر نئے سال […]

پاکستان نےسعودی عرب اور یو اے ای سے ملی سہولت میں ایک سال اضافے کی درخواست کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد: پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے ساتھنئےسال 2024 کے لیے موخر ادائیگی پر1 ارب ڈالر کی اضافی سعودی تیل سہولت (ایس او ایف) کی فراہمی اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ انکے سٹیٹ بنک میں 2ارب ڈالر کے ڈپازٹ کے رول اوور کے لئے چیت شروع کر […]