Browsing tag

UK

کیئر سٹارمر برطانیہ کے 58ویں وزیر اعظم منتخب

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے بعد کیئر سٹارمر ڈائوننگ سٹریٹ پہنچے جہاں پر شہریوں نے نئے وزیراعظم […]

برطانیہ میں بھی تبدیلی ،عام انتخابات میں کنزرویٹو کوتاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

لندن (پاک ترک نیوز ) برطانیہ میں بھی تبدیلی کی لہر ،قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 643 نشستوں کے نتائج […]

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔ برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران برطانوی پارلیمنٹ کی ساڑھے 6 سو نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے 4 ہزار 515 امیدوار مدمقابل ہوں گے، […]

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم

لندن (پاک ترک نیوز ) برطانیہ میں کل عام انتخابات ہوں گے ۔تمام پارٹیاں اپنی اپنی جیت کیلئے پرعزم ہیں ۔ حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس […]

برطانیہ میں مسلم مخالف واقعات میں چار ماہ کے دوران 335فیصد اضافہ، مانیٹرنگ گروپ

لندن (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے چار ماہ میں برطانیہ میں مسلم مخالف نفرت کے واقعات میں تین گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف ٹیل ماما (Tell MAMA) نامی مانیٹرنگ گروپ نے اپنی تازہ رپورٹ میںکیا ہے۔ تنظیم کے ایک بیان میں کہا […]

برطانوی پارلیمنٹ میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کی تحریک منظور

لندن (پاک ترک نیوزز) برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی پیش کردہ غزہ میں انسانی بنیادوں پرفوری جنگ بندی کے مطالبہ پر مبنی تحریک کی بغیر ووٹنگ کے منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنزمیں اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی تحریک بغیر کسی ووٹ کے […]

کن ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دی ہے؟

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کی حمایت کے لیے 14 ارب ڈالر کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی، امریکہ نے فوجی سازوسامان کی فراہمی کے ساتھ اسرائیل کی مضبوطی سے حمایت کی، سالانہ 3 بلین ڈالر […]

برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے،کیمرون

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی سیکرٹری خارجہ لارڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ برطانیہ فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے ۔ لارڈ کیمرون نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی حوصلہ افزائی کے لیے فلسطینیوں کو سیاسی افق دینا ہوگا۔ نومبر میں سیکرٹری خارجہ مقرر ہونے کے […]

غزہ جنگ میں برطانیہ غفلت کا مرتکب ہوا ،فلسطینی ایلچی حام زوملوت

لندن (پاک ترک نیوز)برطانیہ میں فلسطینیوں کے اعلیٰ ایلچی نے برطانوی حکومت پر ان کیئے اپنی پالیسیوں میں "دوہرے معیار اور منافقت” کا الزام لگایا ہے۔ حسام زوملوٹ نے وزیر اعظم رشی سنک کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں غزہ کی جنگ میں اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانے والی درخواست کی مخالفت کرنے […]

پاکستان میں موجود برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے 200افغان سپیشل فورس کے اہلکار برطانیہ منتقلی کے منتظر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) افغان اسپیشل فورسز کے تقریباً 200 اہلکار جو برطانیہ منتقلی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اب انہیں ملک بدری کا سامنا ہے جہاں وہ 2021 میں فرار ہونے کے بعد آئےتھے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے […]

برطانیہ یوکرین کو بحیرہ اسود میں دفاع مضبوط کرنے کیلئے دو مائن ہنٹر جہاز بھیجے گا

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے روس کے حملے کے دوران بحیرہ اسود میں ملک کی موجودگی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے دباؤ کے حصے کے طور پر دو مائن ہنٹر جہاز یوکرین کو بھیجے گا ۔ برطانیہ کی وزارت دفاع (MoD) نے یوکرین کی جانب سے رائل نیوی کے دو جہازوں کی […]

نیویارک دنیا کا امیر ترین شہر بن گیا

لندن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا شہر نیویارک ٹوکیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین شہر بن گیا ہے جہاں کروڑ پتی افراد کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے۔ عالمی سطح پر امیر ترین شہروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والی برطانویکمپنی ہینلے اینڈ پارٹنرز کے مطابق نیویارک میں کروڑ پتیوں کی تعداد […]

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ برمنگھم سٹی کونسل کی جانب سے 5 ستمبر کو لوکل گورنمنٹ فنانس ایکٹ 1988 کے سیکشن 114 کے تحت نوٹس جاری کرتے ہوئے ضروری سروسز […]

رواں برس 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہوئے ،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس مقبوضہ مغربی علاقے اور اسرائیل میں اب تک 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہو چکےہیں ۔ اس سال مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل میں اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید اور تقریباً 30 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام […]

ایران نے برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں وزارت دفاع کے سابق اہلکار کو پھانسی دیدی

  تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے وزارت دفاع کے سابق اہلکار کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے پر پھانسی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دے دی ہے۔ برطانوی اور ایرانی دہری شہریت رکھنے والے علیرضا اکبری کو "زمین پر […]

برطانیہ نے مزید 12روسی کمانڈروں اورتین ایرانی شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے پر روسی حملوں کے جواب میں 12 سینئر روسی کمانڈروں اور ان حملوں میں ایرانی ساختہ ڈرون استعمال ہونے کی پاداش میںتین ایرانی تاجروں اور اہلکاروں اور ایک ایرانی کمپنی پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ جس کے بعد برطانیہ کی جانب سے پابندی کا شکار ہونے […]

برطانیہ نے روسی فوجی کمانڈروں سمیت دیگر پر پابندیاں عائد کر دیں

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کی حکومت نے روسی وفاقی سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے ارکان اور فوجی کمانڈروں ، مالڈووا کے دو سیاستدانوں ، سربیائی نژاد دو کاروباری افراد اور 10ایرانی عدلیہ کے حکام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ حکومت برطانیہ کی ویب سائٹ پرجاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا ہےکہ برطانیہ […]

ترک صدر اردوان کا برطانوی وزیراعظم کو فون

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر صدر رجب طیب اردوان نے برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ ترک صدارتی محکمہ اطلاعات کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و دفاعی صنعت سمیت باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے بات چیت کی گئی […]

امریکہ فی الحال یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام نہیں دے رہا۔ پینٹاگون

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) پینٹاگون نے کہا ہےکہ امریکہ کا فی الحال پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام یوکرین بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔البتہ اس سلسلے میں بات چیت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ پینٹاگون کےپریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائڈر نےگذشتہ روز یہہاں پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایاکہ ابھی ہمارا یوکرین کو پیٹریاٹ […]

برطانیہ اب روس اور چین کے مقابلے میں عملی نقطہ نظر پر عمل کرے گا۔ برطانوی وزیر اعظم کی پہلی بڑی خارجہ پالیسی تقریر

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے کہاہے کہ برطانوی حکام روس اور چین کے اقدامات کے جواب میں بین الاقوامی تعلقات میں روایت سے ہٹ کر عملی نقطہ نظر پر عمل کریں گے۔ سنک نے پیرکی شب لندن کے گلڈ ہال میں لارڈ میئر کی ضیافت میں خطاب کرتے ہوئے کہا […]