Browsing tag

UK

برطانیہ آئندہ برس میں یوکرین کے لیے اپنی فوجی امداد میں اضافہ کر سکتا ہے۔برطانوی وزیر اعظم کی تقریر کے مندرجات تقریر سے پہلے میڈیاکی زینت بن گئے

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ آئندہ برس میں یوکرین کے لیے اپنی فوجی امداد میں اضافہ کر سکتا ہے۔ جو رواں سال کے دوران تین ارب 60کروڑ ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔ برطانوی میڈیا میںوزیر اعظم رشی سنک کے دفتر سے جاری ہونے والی معلومات کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق وہ پیر کی شب […]

یوکرین تنازعہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

نیویارک(پاک ترک نیوز) مغربی ممالک اور یوکرین سلامتی کونسل میں روس کو اسکے اقدامات کیلئے جوابد ہ بنانے کی تیاری کر کرے ہیں۔ امریکہ کی اقوام متحدہیں سفیر نے کہا ہے کہ اجلاس میں روس پر دباوٗ ڈالا جائے گا کہ وہ یوکرین کی سرحدوں پر افواج کے اجتماع پر بات کرے ۔امریکی سفیر لنڈا […]

مغرب روس کے ساتھ تنازعہ کو ہوا دے رہا ہے:یوکرینی صدر

  یوکرینی صدر زیلنسکی نے مغرب اور امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک اور امریکہ روس کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے جس سے انکے ملک کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدر بائیڈن کی سخت بیان بازی ایک غلطی ہے۔ زیلنسکی کا […]

برطانوی سپریم کورٹ کا ترکی کے حق میں اہم فیصلہ

لندن(پاک ترک نیوز)برطانوی سپریم کورٹ کی جانب سے مظاہروں میں PKKکے جھنڈے اٹھا کر چلنا جرم قرار دے دیا گیا۔ برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے پی کے کے نامی دہشت گرد گروپ کے تین ارکان کی جانب سے دائر کردہ اپیل کو مسترد کردیا ہے جنہوں نے ایک ریلی کے دوران دہشتگرد گروپ کے […]

روس یوکرین ممکنہ جنگ، بائیڈن ، یورپی رہنماوں کی اہم مشاورت

بامریکہ اور یورپی رہنماوں کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دونوں جانب سے روسی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رابطہ ویڈیو کال کے ذریعے کیا گیا جس میں یورپی کمیشن کے صدر، یورپی کونسل کے صدر، فرانسیسی صدر میکرون، جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم، نیٹو کے […]

یوکرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان،روس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کیلئے ابھی تک کی سب سے بڑی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امدادی پیکچ میں اربوں مالیت کی امداد اور سرمایہ کاری کے منصوبے شامل ہیں۔ یورپی کمیشن نے یورپی پارلیمنٹ اور کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ ہنگامی پیکچ جلد منظوری دے دیں۔ یہ پیکج روس […]

یوکرین کو برطانیہ سے ٹینک شکن ہتھیاروں کی کھیپ موصول

یوکرین کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہتھیار صرف دفاعی مقاصد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے پیر کو کہا کہ ان کا ملک روس کے حملے کے خطرے کے پیش نظر یوکرین کو مزید دفاعی ہتھیار اور فوجی تربیت فراہم کرے گا۔ والیس نے کہا، "ہم نے […]

بھارتی وزیر داخلہ، آرمی چیف کے خلاف برطانیہ میں مقدمہ

لندن(پاک ترک نیوز) برطانوی لا فرم اسٹوک وائٹ کی جانب سے برطانوی پولیس کو 2000شہادتیں، شواہد جمع کرائے ہیںجن کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل نروانے اور وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں فورسز مبینہ جنگی جرائم اور تشدد میں براہ راست ملوث ہیں۔ لا فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست کی ہے کہ کشمیر […]

آسٹریلیا ، امریکا ، برطانیہ کا بحری جوہری معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا

کینبرا (پاک ترک نیوز ) آسٹریلیا نے امریکہ، برطانیہ سے بحری جوہری معلومات حاصل کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں ۔ آسٹریلیا نے اپنی AUKUS سیکیورٹی شراکت داری کے تحت جوہری آبدوز کی خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آسٹریلیا کے وزیر دفاع […]

ماہی گیری تنازع: برطانیہ نے فرانس کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا

لندن : برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو چھوڑنے کے بعد سے برطانیہ اور فرانس کے درمیان ماہی گیری پر تنازع شدت اختیار کر گیا  ہے۔ برطانیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر فرانس نے 48 گھنٹے کے اندر اپنے اقدامات واپس نہ لیے تو بریگزٹ معاہدے کے تحت اس کے خلاف سخت قانونی […]

سیکورٹی ایشو : صدر رجب طیب ایردوان کا دورہ گلاسگو منسوخ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سیکورٹی ایشو پر گلاسگو میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت  نہیں کریں گے اور وہ روم میں جی ٹوئنٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد گلاسگو جانے کی بجائے واپس ترکی پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترکی کے صدر نے گلاسگو […]

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے غیر ملکی فضائی کمپنیوں سے برطانیہ اور یورپ کے لیے فضائی آپریشن میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی آئی اے نے غیر ملکی چارٹرڈ کمپنیوں سے 4 طیاروں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔   خیال رہے کہ برطانیہ اور یورپی […]

برطانیہ نے ترکی سمیت 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت پیر سے ترکی سمیت 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے۔ اب صرف 7 ممالک برطانیہ کی ریڈ لسٹ پر رہ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے آنے والوں کے ویکسین […]