Browsing tag

#ukraine

ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیار کردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز کی لانچنگ تقریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیارکردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی لانچنگ تقریب ہوئی ۔ لانچنگ تقریب میں یوکرین کی خاتون اول، اولینا زیلنسکا نے ترکیہ میں یوکرین کے لیے نئے بنائے گئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی شرکت کی۔ یوکرین کے وزیر دفاع، رستم […]

نیٹو کا3 روزہ سربراہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع

واشنگٹن(دنیا نیوز) نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون، نیٹو کے سکبدوش ہونے والے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ فوجی اتحاد کی 75 ویں […]

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (پاک ترک نیوز ) روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2 بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ انہیں دھوکا دہی کے ذریعے لڑنے کے لیے آمادہ کیا […]

روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کیلئے مدد فراہم کرسکتا ہے : نیٹو

نیویارک (پاک ترک نیوز ) نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے اس بات پر اظہار تشویش کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے مدد فراہم کر سکتا ہے۔ نیٹو اتحاد کے سربراہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سالوں میں پہلی بار […]

جی 7 ممالک کا اجلاس، روس کے اثاثے یوکرین کو دینے پر اتفاق

روم(پاک ترک نیوز) جی 7 ممالک کے سربراہان نے روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو 50 ارب ڈالر کی قرض ڈیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ اٹلی میں جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی مسلسل دوسرے سال جی 7 اجلاس میں شریک ہوئے۔ یوکرینی صدر […]

روس اور بیلاروس نے جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اور بیلاروس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ روس اور بیلاروس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے، یہ ماسکو کی یوکرین کے لیے حمایت بڑھانے سے مغرب کی حوصلہ شکنی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ روس […]

ماسکو مغربی اہداف پر حملہ کرنے کیلئے ممالک کو مسلح کر سکتا ہے،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ ماسکو مغربی اہداف پر حملہ کرنے کے لیے ممالک کو مسلح کر سکتا ہے۔ پوٹن نے یہ بیان مغرب کی جانب سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی فراہمی پر تنقید کرتے ہوئے دیا۔ پوتن نے غیر […]

ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی ہے ۔ امریکہ کی جانب سے یوکرین جنگ میں روس پر پابندیوں کے باعث ملائیشیا کی اربوڈ ڈالر کی انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کردیا ہے ۔ ملائیشیا کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی Jatronics SDN BHD […]

بیلجیئم کا یوکرین کیلئے 30ایف 16طیاروں کا اعلان

برسلز (پاک ترک نیوز) بیلجیئم کی جانب سے یوکرین کو اپنی فضائی طاقت میں اضافے کیلئے 30ایف 16لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کی جانب سے یوکرین کے لیے 30 F-16 فائٹنگ فالکن کا اعلان کیا گیا ہے ۔ UAF پائلٹس کے پہلے بیچ نے ایریزونا میں تربیت مکمل […]

روس نے قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا۔ روس اپنی اہم غلہ کی صنعت پر قابو پانے کے لیے اپنی بولی کو تیز کر رہا ہے – ممکنہ طور پر اسے برآمدات پر زیادہ طاقت دے رہا ہے – بالکل اسی طرح […]

یوکرین کو امریکی فوجی امداد میں تاخیر ،روس افواج کے حملوں میں تیزی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کو امریکی فوجی امداد میں تاخیر ہونے پر روس کی جانب سے حملوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ یوکرین کی جانب سے بتایا گیا کہ کہ روس اپنی شمالی سرحد پر تشویشناک تعداد میں فوجیوں کی تعمیر کر رہا ہے، اور ایک ممکنہ نئے محاذ کا سامنا […]

روس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کی مشق کرے گا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے اعلان کیا ہے کہا کہ فرانس، برطانیہ اور امریکہ کی طرف سے دھمکیوں کے بعد وہ ایک فوجی مشق کے حصے کے طور پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کی مشق کرے گا۔ روس کی وزارت دفاع نے پیر کی شب جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جب […]

روس کا مغربی دھمکیوں کے بعد جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا اعلان

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے مغرب کی جانب سے اشتعال انگیز دھمکیوں کے بعد جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا اعلان کردیا ہے ۔ روس نے کہا ہے کہ وہ ایسی مشقیں منعقد کرے گا جس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے لیے مشقیں شامل ہوں گی۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا […]

امریکہ کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ نے روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے […]

ہیومن رائٹس واچ کا روسی فوجیوں پر ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کو پھانسی دینے کا الزام

کیف (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی حقوق گروپ ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے روسی فوجیوں پر ہتھیار ڈالنے والے یوکرین کے فوجیوں کو پھانسی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ ایک بین الاقوامی حقوق گروپ نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے […]

قبضے میں لیے گئے نیٹو کے فوجی ہارڈ ویئر کی نمائش ماسکو میں شروع ہوگئی

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کی پوکلونایا ہل میں وکٹری میوزیم کے سامنے یوکرین کے ساتھ جنگ میں نیٹو ممالک کے پکڑے گئے فوجی ہارڈویئر کی نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں مختلف بکتر بند آلات کے 32 یونٹ رکھے گئے ہیں۔ روس کے سینٹرل آرمڈ فورسز میوزیم کے سینئر محقق آندرے لیوبچیکوف نے کہا کہ […]

ماسکو میں یوکرین جنگ میں پکڑے گئے امریکی اور یورپی ملکوں کے ہتھیاروں کی نمائش

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکرین کے خلاف جنگ میں پکڑا جانے والا ایم۔1ابراہمز ٹینک ماسکو پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے ایک جنگی ٹرافی کے طور پر کل سے ایک نمائش میں رکھا جائے گا روسی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ میں پکڑے گئے پہلے امریکی ایم۔1ابراہمز ٹینک کو روسی فوجی یونٹ "سنٹر” کے دستوں […]

یوکرین۔ نیٹو کونسل کا قیام۔ 16 مئی کو پہلا اجلاس

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو کی یوکرین کونسل کے تحت رکن ملکوں کے چیف آف ڈیفنس کا پہلاجلاس آئندہ ماہ 16مئی کو ہوگا۔جس میں یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کی زمینی صورتحال اور نیٹو اور اتحادیوں کی یوکرین کی حمایت جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نیٹو کے پریس دفتر نے منگل […]

امریکہ یوکرین کو اضافی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ فراہم کرے گا،امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو اضافی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ فراہم کرے گا تاکہ یوکرین روس کے خلاف اپنے فضائی دفاعی نظام کو بہتر بنا سکے۔ پیٹریاٹ میزائلوں کی یہ اضافی فراہمی یوکرین کے لیے امریکہ کے 6 ارب ڈالر کے نئے امدادی […]

یوکرین کے وزیر زراعت کرپشن کیس میں گرفتار

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے وزیر زراعت کو 7ملین کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ۔ حکام کے مطابق یوکرین کے وزیر زراعت مائکولا سولسکی کو اربوں ڈالر کی زمین پر قبضے کی سکیم میں ملوث ہونے کے شبے میں حراست میں لیا گیا ۔جرم ثابت ہونے پر اسے 12 سال تک قید ہو سکتی […]