Browsing tag

#ukraine|_russia_war

امریکہ کا یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کی امداد کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی کانگریس نے یوکرین کیلئے چالیس ارب ڈالر کی فوجی اور اقتصادی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ کی جانب سے کسی ملک کو دیے جانے والا یہ سب سے بڑا امدادی پیکج ہے۔ امریکی کانگریس نے صدر بائیڈن کی درخواست پر امداد کی منظور ی کے عمل کو تیز […]

امریکہ نے بھارت کو بڑی دھمکی دے دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے قومی سلامتی کے نائب مشیر دلیپ سندھ نے بھارت کو روسی توانائی مصنوعات کی خریداری کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔ سنگھ کا کہنا ہے کہ بھات کو روس لگی پابندیوں سے بچنے کی کوششوں سے گریز کرنا چاہیے کیوں کہ بھارت کے چین کے ساتھ سرحدی تصادم کی […]

یوکرین:صدر زیلنسکی نے دوجرنیلوں کو عہدے سےہٹا دیا

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ انہو ں نے دو فوجی جرنیلوں کو انکے عہدوں سے سبکدوش کردیا ہے۔ زیلنسکی نے جرنیلوں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کچھ عناصر نے یہ بھولنے پر مجبور کردیا کہ انکا ملک کونسا ہےاو روہ یوکرینی عوام کے ساتھ وفاداری […]

روسی افواج کیف سے پسپائی اختیار کررہی ہیں:یوکرینی جنرل اسٹاف

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے جنرل اسٹاف نے نے کہا ہے کہ روسی فوج کی جانب سے کیف اور چرنیہو کے علاقوں سے انخلا جاری ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرینی دار الحکومت کیف کا محاصرہ کرنے کا کام پورا نہیں کرسکی اور ممکنہ طور پر وہ انے فوجیوں کو ملک کے […]

استنبول میں روس ، یوکرین مذاکرات جاری

استنبول(پاک ترک نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق روس اوریوکرین کے مذاکرات کاروں کے درمیان استنبول کے تاریخی محل ڈولماباچے میں بات چیت جاری ہے۔ مذاکرات کے آغاز میں ترکی صدر اردوان نے دونوں ممالک کے وفود ے مختصر خطاب کیا۔ اس موقع پر روسی ارب پتی اور پیوٹن کے قریب سمجھے جانے والی اہم […]

استنبول مذاکرات : یوکرین روس سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کیلئے تیار

کیف(پاک ترک نیوز) ترکی کے تاریخی شہر استبول میں اس دہائی کے سب سے بڑے عالمی بحران کے حل کیلئے مذاکرات کا آغاز آج ہوگا۔یہ مذاکرات عثمانی خلفا کی سکونت گاہ ڈولما باچے محل میں ہوں گے۔ ان مذاکرات کے حوالے سے یوکرین کی جانب سے کہاگیا ہے کہ بات چیت کے دوران اسکے مذاکراتکار […]

روس جنگ ہار رہاہے؟

    تحریر:سلمان احمد لالی جب بھی جنگ لڑی جاتی ہے تو اسکے اہداف طےکیے جاتے ہیں اور اس دوران تمام توانائیاں ان اہداف کی تکمیل پر صرف کی جاتی ہیں۔ جبکہ ان اہداف کا تعین کسی ملک کے تزویراتی مقاصد کرتے ہیں۔ سب سے پہلے روس کے اہداف پر نظر دوڑائیں سادہ الفاظ روسی […]

یوکرین کا بڑا ایندھن کا ذخیرہ تباہ

کیف(پاک ترک نیوز) روسی افواج کاکہنا ہے کہ یوکرین کے دارلحکومت کے قریب ایک بڑے فوجی ایندھن کےڈپو کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یہ واقع اس وقت پیش آیا ہے جب امریکی صدر بائیڈن پولینڈ جانے کیلئے تیار ہیں۔ روس کو یوکرین میں کئی مشکلات پیش آرہی ہیں جن میں لاجسٹک مسائل کے علاوہ یوکرینی […]

فرانس اور ترکی کا یوکرین مسئلہ کے پر امن حل کیلئے کوششوں پر اتفاق

برسلز(پاک ترک نیوز) فرانسیسی صدر میکرون اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوطرفہ ملاقات کی جس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطبت کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ وہ اردوان نے کے ساتھ جنگ بندیا ور یوکرین میں پائیدار امن کے معاہدے کیلئے کام کریں گے۔ […]

اردوان نیٹواجلاس میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے

برسلز (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان بیلجیئم کے شہر برسلز پہنچ گئے جہاں نیٹو کے سربراہان مملکت و حکومت کا غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔اردوان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے جس میں وزیرخارجہ میولوت چاوش اوغلو، وزیر دفاعی ہولوسی آکار اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن شامل […]

روس یوکرین جنگ:ترکی کے خواب چکناچور؟

تحریر:سلمان احمد لالی یوں تو روس اور یوکرین جنگ کے اثرات عالمی معیشت پر اپنا اثر دکھا رہے ہیں لیکن ترکی کا رواں برس کیلئے اقتصادی پروگرام جنگ سے بہت متاثر ہورہا ہے۔ توقع ہے کہ انقرہ اپنے تعین کردہ تمام اہداف حاصل نہیں کر پائے گا کیوں کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، سیاحت […]

اگر روسی تیل بند کیا گیا تو۔۔۔۔۔ روس کی یورپ کو بڑی دھمکی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے کہا ہے کہ اگر مغرب روسی تیل کی عالمی منڈی میں فروخت پر پابندی عائد کرتا ہے تووہ یورپ کو گیس کی سپلائی روک دے گا۔ روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ روسی تیل کو مسترد کرنا عالمی منڈی کیلئے تباہ کن نتائج کا باعث […]