Browsing tag

#ukrainecrisis

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پی آئی اے کا طیارہ یوکرین سے منتقل ہونیوالے پاکستانیوں کو لینے کیلئے پولینڈ روانہ ہو گیا۔قومی ایئر لائن کا بوئنگ 777طیارہ 300پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس آئے گا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی کے 7787 لاہور سے صبح 7 بجکر 23 منٹ پر وارسا کیلئے روانہ […]

اردوان پیوٹن سے فوری جنگ بندی کی اپیل کریں گے،ترک صدارتی ترجمان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی کے صدر اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی کی اپیل کریں گے۔قالن نے مزید کہا کہ ترک رہنما روس اور یوکرین کے درمیان "رہنماؤں کی سطح پر” بات چیت بھی کریں گے جو ترکی میں ہو سکتے ہیں۔ […]

کروڈ آئل 111 اور برینٹ 112ڈالر فی بیرل کی حد عبور کر گیا

نیویارک (پاک ترک نیوز)امریکہ اور بین الاقوامی توانائی ایجنسی میں دیگر بڑی حکومتوں کی طرف سے سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے اسٹریٹجک ذخائر سے 60 ملین بیرل چھوڑنے کے معاہدے کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بدھ کے روزنیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ٹریڈنگ میں بینچ مارک یو ایس کروڈ مزید […]

روسی اقدام ناقابل قبول ہے، ترکی

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی نے یوکرین کے علاقوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کے روسی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے منگل کےروز جاری ہونے والے بیان میںکہا ہےکہ روس کا مشرقی یوکرین کے دو الگ الگ علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔بیان مین کہا گیا […]

روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ،امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امریکی صدرکا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔روس جنگ کا بہانہ چاہتا ہے اور […]

روس کے یوکرین پر بڑے حملے کا کوئی امکان نہیں

کیف (پاک ترک نیوز)یوکرین کےقومی دفاع اور سلامتی کونسل کے سکریٹری اولیکسی ڈینیلوف نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر کسی بڑے حملے کا کوئی فوری امکان نہیں ہے۔ اور نہ ہی اس حوالے سے دی جارہی تاریخوں کی تصدیق کی جا سکتی۔ تاہم یوکرین کی افواج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے […]

کیا روس یوکرین پر حملہ کرنے کو تیار ہے؟۔۔۔۔۔امریکہ کی نئی مشکل

تحریر: سہیل احمد شہریار روس نے یوکرین پر بڑے حملے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یا نہیں اور ایسا کوئی انتہائی اقدام اٹھائے جانے کا کتنا امکان ہے ۔ یہ وہ سوالات ہیں جن پر امریکی وفاقی ادارے ، سیکورٹی ایجنسیاں اور سیاسی رہنمائوں کے درمیان پھوٹ پڑگئی ہے۔اور ایک ہفتہ قبل کے بیانات سے […]

یوکرین کی ویانا دستاویز کے دستخط کنندگان کے اجلاس کی درخواست

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولیبا نے کہا ہےکہ یوکرین نے روس اور ویانا دستاویز پر دستخط کرنے والے دیگر تمام ممالک سے 48گھنٹوں کے اندر ملاقات کی درخواست کی ہے تاکہ یوکرین کی سرحد کے ساتھ فوجیوں کی نقل و حرکت سے پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا […]

روس کے صدر چین کے دورے پر بیجنگ روانہ ہو نے کو تیار

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین پر بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان بیجنگ روانہ ہو رہےہیں۔ اس دورے کا مقصد چین کے ساتھ ماسکو کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے ساتھ مغربی دباؤ کے پیش نظر دونوں ہمسایہ ملکوں کی پالیسیوں کو ہم آہنگ کرنا ہے۔ جمعےکے روز چینی صدر شی […]

روس، یوکرین کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہا ہے، ترک وزیر دفاع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کی روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت جاری ہے تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی جلد از جلدکم کیا جا سکے۔ اور ساتھ اپنے نیٹو کا رکن ہونے کی ذمہ داری بھی نبھائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر دفاع خلوصی آقارنے گذشتہ روز جاری ہونے والے […]

جرمنی نے یوکرین کو اسٹونیا کی جانب سےہتھیاروں کی فراہمی روک دی

برلن(پاک ترک نیوز) مبینہ طور پر جرمنی نے اسٹونیا کو جرمن ساختہ ہتھیار یوکرائن بھیجنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔جبکہ اسٹونیا، لتویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر یوکرائن کو ممکنہ روسی جارحیت کے خلاف ہتھیار فراہم کرنے کا وعدہ کرچکا ہے۔ لیکن امریکہ کی جانب سے اسٹونیا کو امریکی ساختہ ہتھیار یوکرائن […]

روس یوکرین پر حملہ کرنے والا ہے: امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ روس پڑوسی ملک یوکرین پر حملہ کرنے کیلئے بہانہ تلاش کر رہا ہے۔امریکہ کی جا نب سے یہ الزام روس اور امریکہ کے مابین یوکرین کی سرحدوں سے کشیدگی کم کرنے کیلئے حالیہ مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ رواں ہفتے […]

یوکرین پر روس امریکہ مزاکرات آج سے شروع ہونگے

جنیوا(پاک ترک نیوز)امیدوں اور مایوسی کے ملے جلے تاثر کے ساتھ امریکہ اور روس انتہائی نازک مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ایجنڈے پر یوکرین پر متوقع روسی حملہ، روس کیامریکہ اور نیٹو مانگی گئی علاقائی اور سکیورٹی گارنٹیز، نیٹو کی مشرقی یورپ کے سابق سوویت یونین میں شامل ملکوں کی شمولیت اور دفاعی امور […]