Browsing tag

#ukrainewar

روس میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ۔ تیل کے یہ ذخائر میڈینسکواور وارانڈیسکی کے علاقے میں کھدائی کی مہم کیے دوران دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کی توانائی کی بڑی کمپنی روزنیفٹ نے بحیرہ پیچورا میں تیل کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے […]

روسی حملے کے بعد 11ملین یوکرینی اپنا گھر بار چھوڑ چکے ، اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی مائیکریشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس کے حملے کے بعد 11ملین یوکرینی لوگ اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) نے بتایا کہ یوکرین کے اندر تقریباً 7.1ملین سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں آئی او ایم کا […]

روسی گیس کی خریداری پر روبل میں ادائیگی پر عملدرآمد شروع

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے گیس کی برآمدات کی ادائیگیاں روسی روبل میں کئے جانے کی پابندی پر عملدرآمد شروع ہونے کے بعد اب شیل کی روسی گیس خریدنے میں ناکامی لندن کی روس مخالف پالیسیوں کا ایک ضمنی اثر ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نےلندن روس مخالف ہر چیز کا رہنما […]

چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت، کیا سرحدی تنازع حل ہو سکے گا؟

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نئی دہلی کے دورے پر ہیں جو کہ چین کے کسی وزیر کا بھارت کا دوسال بعد پہلا دورہ ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان تعلقات میں ایک عرصے سے کشیدگی پائی جاتی ہے جس کی وجہ نہ صرف بھارت کے چین مخالف امریکی […]

نیٹو کا اجلاس:یوکرین کیلئے مزید امداد کا اعلان

برسلز(پاک ترک نیوز) بیلجیئم کے شہر برسلز میں نیٹو کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیٹوایک خطرناک سٹریٹجک حقیقت سے نمٹنے کیلئے خود کو تیار کرنےکا عمل تیز کردے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یوکرین پر روس کے حملے نے یورپ میں امن کو تہس نہس کردیاہے […]

جنگ کے باوجود روسی فوجیوں نے کھانے پینے کا 20ٹن سامان یوکرینی شہر پہنچادیا

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے جنگ کے باوجود یوکرین میںملیٹوپول شہرتک 20 ٹن امداد ی سامان پہنچانے والے قافلے کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔ منگل کے روزجاری کردہ بیان میںوزارت نے کہا ہے کہ روسی فوجی اہلکاروں نے جمہوریہ کریمیا کی سرحدسے گزرنے والےانسانی ہمدردی […]

ترکی میں یوکرینی باشندوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے لی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کی جانب سے غیر ملکی تارکیں وطن کیلئے پالیسی کی وجہ سے یوکرینیوں کی بڑی تعداد ترکی میں پناہ گزین ہے۔ ترکی دنیا میں پناگزینوں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سےبڑا ملک ہے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان ہے۔ یوکرین میں جنگ کے آغاز سے اب تک اٹھاون ہزار […]

یوکرین جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے داعش پھر متحرک

دمشق(پاک ترک نیوز) عالمی دہشتگرد تنظیم کی جانب سے یوکرین جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شامی حکومت ، فوج اور اسکے اتحادیوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیزکردی گئی ہیں۔ بالخصوص میں صحرائی علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں میں تیزی کے بعد درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ابھی 16مارچ کو شام کے […]

روسی افواج ماریوپول میں داخل ہوگئیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج ماریوپول مرکز میں داخل ہوئی ہیں جو کہ جنگ کےحوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ روسی فورسز کی جانب سے کئی روز سے ماریوپول شہر کا محاصرہ کیا گیا تھا تاہم اب شہر میں داخلے کے بعد جلد اس پر مکمل […]

یوکرین کی بحیرہ ازوف تک رسائی ختم

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج کی ماریوپول مہم کےد وران یوکرین کی بحریہ ازوف تک رسائی ختم ہوگئی ہے۔ بیان کے مطابق روسی افواج کو جزوی طور پر ڈونیسک آپریشنل ڈسٹرکٹ میں کامیاب ہوگئی ہیں۔اسکے ساتھ ہی روس کو اس جنگ کے تزویراتی اہداف میں سے ایک […]

ترک صدر اردوان کا پوٹن سے رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس صدر ولادیمیر پیوٹن سے کے یوکرین جنگ میں تازہ ترین پیشر فت اورانسانی صورتحال کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ اردوان نے پیوٹن پر زور دیا کہ کچھ مسائل پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیرزیلنسکی کے درمیان ملاقات کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں۔ […]

کیا یوکرین میں امریکی فوجی مارے گئے؟

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہےکہ یوکرین کے علاقے ڈونیسک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیاہے اور کہا گیا ہے کہ وہ امریکی لڑائی میں مارے گئے ہیں۔یاد رہے کہ امریکہ کی جانب سے جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے فوجی یوکرین سے […]

چین اور امریکہ میں ٹھن گئی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ اور چین کے درمیان پہلے ہی تعلقات مثالی نہیں ہیں لیکن یوکرین جنگ کے بحران کے تناظر میں صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔ امریکی اہلکاروں کی جانب سے غیر مصدقہ انٹیلی جنگ رپورٹیں میڈیا کو دی جارہی ہیں جن کی بنیا د پر اخذکیاجارہا ہے کہ چین روس کی مدد […]

روس دیوالیہ ہونے کے قریب

(پاک ترک نیوز) روس کی معشت شدید مشکلات کا شکار ہےاور گزشتہ ماہ یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے ماسکو پر عائد کردہ پابندیوں سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا ہےکہ وہ قرض اور اس پر سود کی ادائیگیاں نہ کرسکے جس سے ایک ایسا سلسلہ شروع ہوجائے […]

یوکرین میں دو امریکی صحافی ہلاک

کیف(پاک ترک نیوز) امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز سے منسلک صحافی پیئرز کرزیوسکی اور ایلگسینڈرا کوشنوا یوکرینی درالحکومت کیف میں مارے گئے۔ یہ واقعہ کیف کے مضافات میں پیش آیا جب ان دونوں صحافیوں کی گاڑی آگ کی زد میں آگئی۔ فاکس نیوز کی سی ایاو سوزین سکاٹ نے کہا کہ یہ ادارے کیلئے […]

روس یوکرین جنگ: زیلنسکی مذاکرات کے حوالے سے پرامید

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا مذاکرات کے دوران رویہ حقیقت پسندانہ ہوتا جارہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے والے میخائیلو پودولیاک نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے موقف میں بنیادی تضادات پائے جاتے ہیں لیکن سمجھوتے کی گنجائش موجود ہے۔ […]

یورپی یونین نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں

برسلز(پاک ترک نیوز) فرانس جس کے پاس یورپی یونین کی صدارت ہے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بلاک نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری دی ہے۔ اس حوالے سے اعلان فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے […]

ہندوستان کا امریکہ کے ساتھ دھوکہ

    تحریر مسعود احمد خان تازہ ترین خبر ہے کہ ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کے مطالبات کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے روس کے ساتھ تیل کی تجارت جاری رکھے گا اور اسکی ادائیگیو ں کیلئے ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے استعمال پر غورکیا جارہا ہے۔ بھارتی حکام […]

کیا روس نے چین سے امداد مانگی؟

        تحریر :محمد بلال افتخار امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق روس نے چین سے فوجی اور معاشی امداد کی اپیل کی ہے۔۔۔ جس پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ میں چینی سفارت خانے کی ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے اس بات […]

آذربائیجان کا روس، یوکرین سے اہم مطالبہ

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے روس اور یوکرین کو مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ دینا چاہیے۔انہوں نے یوکرین جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔ وزیر خارجہ […]