Browsing tag

#umarayub

پی ٹی آئی کا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ارکان اسمبلی آج احتجاجاً بھوک ہڑتال کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دوپہر تین بجے لگایا جائے گا، بھوک ہڑتالی کیمپ کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کریں گے، آج علامتی […]

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے حمایت یافتہ عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیئے گئے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا […]

ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: پی ٹی آئی

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز) رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہناہے کہ عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں،ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2سال سے عدلیہ میں مداخلت کا کہتے چلے آرہے تھے، جج […]

وزیراعظم کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عام انتخابات 2024کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کا مرحلہ آج شروع ہوگا۔ انتخابی شیڈول کے مطابق وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک وصول کئے جائیں گے، کاغذات نامزدگی سہ پہر 3 بجے تک واپس لئے جا سکیں گے۔ وزیراعظم کیلئے کاغذاتِ نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے […]

عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل […]

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کر دیا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کے لئے نامزد کر دیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے جبکہ عاقب خان […]