Browsing tag

#umargul

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولرز

        آر اے شمشاد   آئی سی سی ٹی ٹونی ورلڈ کپ 2024سپر ایٹ کے مقابلے جاری ہیں ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ سمیت بڑی ٹیمیں میگا ایونٹ کے پہلے رائونڈ میں ہی باہر ہو چکی ہیں ۔رنز بنانے اوروکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں […]

قومی فاسٹ بائولر عمر گل افغان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بن گئے

لاہور (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر عمر گل افغان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ بن گئے ۔ فاسٹ بالر عمرگل نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چار اپریل کو ابوظہبی میں جاری افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ اس […]