Browsing tag

Umrah

حج پرمٹ کے قانون کا آغاز، خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حج پرمٹ کے قانون کا آغاز اتوار دو جون( 25 ذوالقعدہ) سے کردیا گیا جو 14 ذوالحجہ تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے بغیر اجازت حج کی سعادت حاصل کر کے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے […]

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض(پاک ترک نیوز) حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔ سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹھنڈا رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ انتظار گاہوں اور زیادہ ہجوم والی جگہوں پر بھی درجہ […]

حج خلاف ورزیوں پر 20 ہزار زائرین کو جرمانہ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حج کی خلاف ورزیوں پر 20 ہزار زائرین کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے تمام وزٹ ویزہ ہولڈرز کو اس سال حج کرنے کی کوشش کرنے سے خبردار کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ کسی بھی قسم کا وزٹ […]

سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا۔ وزارت حج و عمرہ نے اس سال سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں دونوں کے لیے حج کے تجربے کو بڑھانے کے لیے دو حج پیکج متعارف کرائے ہیں۔ یہ پیکیج متنوع بجٹ اور ترجیحات کو […]

خادم الحرمین شریفین کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے

ریاض(پاک ترک نیوز) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مہمانوں کے طور پر حج کی دعوت دی ہے۔ 88 سے زائد ممالک […]

سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کیلئے ایک روزہ حج پیکج پر غور

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج پر غور کیا جا رہاہے ۔ غیر قانونی حجاج کو روکنے کے مقصد کے تحت سعودی عرب مقدس شہر مکہ کے مکینوں تک محدود ایک روزہ پیکج متعارف کرانے اور انہیں یوم عرفات میں شرکت کی […]

سعودی عرب نے بیرون ملک مقیم عازمین حج کے لیے کسٹم قوانین وضع کر دیے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بیرون ملک مقیم عازمین حج کے لیے کسٹم قوانین وضع کر دیے ہیں۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ سالانہ اسلامی حج کی ادائیگی کے لیے ملک میں آنے والے اور کم از کم 60,000 ریال یا ان کی مالیت کا قیمتی سامان لے جانے والے […]

حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا ہے، رواں سال 24 سے 29 جون تک سال کا گرم ترین وقت ہوگا۔ سعودی محکمہ موسمیات کے سربراہ ایمن غلام نے عازمین حج کو خبردار کیا ہے کہ حج کا سیزن اس بار جون […]

وزٹ ویزا کے حامل افراد کیلئے حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

ریاض(پاک ترک نیوز) وزٹ ویزا رکھنے والے سعودی عرب کے مسافروں کو حج سیزن کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ نے خبردار کیا کہ مکہ مکرمہ میں مناسک حج ادا کرنے کا ارادہ رکھنے والے کسی بھی شخص کو اجازت نامہ ساتھ لانا لازمی ہے کیونکہ وزٹ […]

حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج کی آمد سے قبل حسب روایت غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔ غلاف کعبہ اونچا کرنے کے موقع پر منتظمین ، سعودی حکام اورغلاف ساز کسوہ فیکٹری کے منتظمین سمیت ماہرین اورتربیت یافتہ کارکنوں نے حصہ لیا۔حرمین شریفین کے امور کی نگراں انتظامیہ کے مطابق […]

سعودی عرب نے 24مئی سے 26جون تک حج پرمٹ ہولڈرز پر عمرہ اجازت نامے پر پابندی عائد لگا دی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے 24 مئی سے 26 جون تک حج پرمٹ ہولڈرز کیلئے عمرہ اجازت نامے پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 24 مئی سے 26 جون تک عمرہ پرمٹ صرف ان لوگوں کو جاری کیے جائیں گے جن کے پاس تصدیق […]

سعودی عرب میں 19ہزار 700سے زائد تارکین وطن ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں 19700 سے زائد تارکین وطن رہائش اور ورک ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے مملکت بھر میں 2 مئی سے 8 مئی تک چلائی گئی ایک معائنہ مہم کے دوران مجموعی طور پر 19,710 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ […]

سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے اڑنے والی ٹیکسیاں اور ڈرون متعارف کرادیے

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوزز) سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس صالح الجاسر نے کہا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے لیے سعودی عرب جانے والے عازمین کو ہوائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے ذریعے سفر کرنے کا منفرد موقع ملے گا۔ مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بین الاقوامی […]

سعودی عرب نے 3 ممالک کیلئے ای ویزا انٹری پرمٹ کا اعلان کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے 3 ممالک کے شہریوں کے لیے ای ویزا انٹری پرمٹ کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے تین نئے ممالک کے شہریوں کو شامل کرنے کے لیے اپنے الیکٹرانک ویزا (ای ویزا) کی رسائی کو وسیع کر دیا ہے۔ ان ممالک کے شہریوں کے پاس اب یہ موقع […]

لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کا آغاز؛ اللہ کے مہمان حجاز مقدس روانہ

لاہور / کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔ پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کے تحت لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 717 مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئی، جس میں 329 عازمین […]

پاکستان سمیت کئی ممالک سے پہلی حج پروازیں کل سعودی عرب پہنچیں گی

ریاض (پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت کئی ممالک سے پہلی حج پروازیں کل سعودی عرب پہنچیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک سے عازمین حج کی پہلی پروازیں کل سعودی عرب پہنچیں گی ۔افغانستان ،بھارت ،بنگلہ دیش سمیت جنوبی ایشیا کے ممالک سے بھی عازمین حج کی پہلی پروازیں کل سعودی عرب […]

قبل از حج آپریشن کل سے شروع ،عازمین حج کو بہترین سفری سہولتیں مہیا کی جائیں گی، تیاریاں مکمل ہیں۔ سعودی وزارت ٹرانسپورٹ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ قبل از حج آپریشن کل سے شروع ہو رہا ہے جس میںعازمین حج بری، بحری اور فضائی راستے سے مملکت پہنچیں گے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن جنرل اتھارٹی نے بتایا […]

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر دو جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2جون سے 20جون تک 10ہزار یال جرمانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا […]

پاکستان سے حج آپریشن کا آغازکل ہو گا ، پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج آپریشن کا کل سے آغاز ہوگا ۔پہلی پرواز مدینہ منورہ روانہ ہو گی ۔حج فلائٹ آپریشن 9جون تک جاری رہے گا ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کل ہو گا جو 9 جون جاری رہے گا۔ اسلام آباد سے […]

عازمین حج اب نقد رقم کے بجائے ’سلس حج کارڈ‘ سے ادائیگیاں کر سکیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی حج زائرین اس مرتبہ نقد رقم کی جگہ حج کے دوران اپنے تمام اخراجات اسی کارڈ سے پورے کر سکیں گے۔پاکستان اور سعودی عرب کی مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ’مائی ٹی ایم‘ نے جے ایس بینک، زندگی ایپ اور ماسٹر کارڈ کے اشتراک سے ’سلس حج کارڈ‘ متعارف کروا دیا […]