Browsing tag

#UN

یوکرین کے امن میں سب کی جیت ہوگی، صدر اردوان

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جہاں تک یوکرین میں امن کا تعلق ہے وہاں کوئی نقصان نہیں اٹھا سکتا۔کیونکہ یوکرین میں امن سے سب کی جیت ہو گی۔ گذشتہ شب نیویارک میں ترک امریکن نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں اظہار خیال کرتے […]

ترک صدر کی ایلون مسلک کو ٹیسلا فیکٹری ترکیہ میں لگانے کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری انادولو ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو ترکیہ میں ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کی پیشکش کردی ۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویار ک میں اقوام متحدہ کے قریب ترک ہائوس میں صدر اردوان نے یہ بات ایلون […]

اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکہ کے 5 روزہ اہم دورے پر روانہ […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78واں سالانہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78 واں سالانہ اجلاس آج نیویارک میں شروع ہو رہا ہے۔جبکہ سربراہان مملکت و حکومت کی شرکت پر مشتمل ہفتہ 19سے 25ستمبر تک جاری رہے گا۔ اقوام متحددہ کی جنرل اسمبلی کےروایتی طور پرساراسال جاری رہنے والے سیشن کے ایجنڈے میں بڑے بین الاقوامی مسائل […]

اردوان اور پیوٹن آج سوچی میں اہم ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے آج سوچی میں ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے روسی صدر دفتر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ترک صدر اردوان نے اس سے قبل بھی یوکرین کے ساتھ دنیا بھر کو اناج کی محفوظ ترسیل کے معاہدے برقرار […]

رواں برس 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہوئے ،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس مقبوضہ مغربی علاقے اور اسرائیل میں اب تک 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہو چکےہیں ۔ اس سال مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل میں اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید اور تقریباً 30 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام […]

آرمینیا نے نگورنو کاراباخ میں انسانی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنےکا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) آرمینیا کے اقوام متحدہ مین مستقل مندوب نے اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے نگورنو کاراباخ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آرمینیائی وزارت خارجہ کی پریس سروس نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

یمن میں اقوام متحدہ کا سکیورٹی عملہ 18 ماہ کی قید کے بعد رہا

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن میں اقوام متحدہ کے سکیورٹی عملے کو 18 ماہ کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا ،اقوام متحدہ کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے بھی رہائی کا خیرمقدم کیا اور اس بات […]

اناج کی ترسیل کی طویل مدتی معطلی سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردون کا کہنا ہے کہ اناج کی ترسیل کی طویل مدتی معطلی سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا ۔ترکیہ اناج کی ترسیل کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھےگا۔ ترک صدر اردوان کا روسی ہم ولادیمیر پیوٹن سےٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ ٹیلی فونک رابطے میں بحیرہ اسود […]

اناج معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے تو واپسی ممکن ہے۔ روسی پیشکش

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اناج کے معاہدے پر فوری طور پر واپس آنے کے لیے تیار ہے لیکن اس کے لئے ماسکو سے متعلق شرائط کو بھی پورے طور پر لاگو کیا جانا چاہیے۔ یہ بات کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کے واز صحافیوں کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ روس، اور […]

باجوڑ حملہ ،اقوام متحدہ کی شدید مذمت

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں باجوڑ دھماکے میں حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی کونسل نے تمام متعلقہ ممالک سے باجوڑ واقعے کے مجرمان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے پر […]

مصنوعی ذہانت کے استمعال کیلئے رہنما اصول بنانے اور ادارے کے قیام پر اقوام متحدہ کا اتفاق

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے منعقدہ پہلے اجلاس میں چین نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کو ’بےلگام گھوڑا‘ نہیں بننا چاہیے۔ جبکہ امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ یہ لوگوں پر پابندی لگانے یا اُنہیں دبانے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ اقوام متحدہ […]

شمالی کوریا نے امریکی شہری کو غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرتےہوئے حراست میں لے لیا: اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شمالی کوریا نے امریکی شہری کو بغیر اجازت سرحد پار کرنے پر حراست میں لے لیا ۔ اقوام متحدہ کے مطابق ممکنہ طور پر ایک امریکی شہری کو شمالی کوریا میں بغیر اجازت بارڈر کو عبور کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ شخص […]

مصنوعی ذہانت کے قواعد وضوابط کی تیاری کے لئے اقوام متحدہ کی سیکورٹ کونسل کا اجلاس کل ہو گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) دنیا بھر کی حکومتیں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے حدود و قیود سے آزاد پھیلاؤ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے سر جوڑ کر بیٹھیںگی ہیں ۔ جب منگل کے روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے تحت پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کے خطرات پر باضابطہ بحث کا انعقادہو رہا ہے۔ […]

بحیرہ اسود اناج معاہدہ ،ترکیہ اور اقوام متحدہ روسی جواب کے منتظر

انقرہ (پاک ترک نیوز) بحیرہ اسود میں اناج معاہدہ خطرے کی زد میں آ گیا کیونکہ ترکیہ اور اقوام متحدہ روسی جواب کے منتظر ہیں ۔ اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں معاہدہ جس میں بحیرہ اسود کے راستے یوکرائنی اناج کی برآمد کی اجازت دی گئی تھی اگر روس توسیع پر رضامند نہیں […]

بھوک کے شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن اور دیگر ادارے کی جانب سے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بھو کے شکار افراد کی تعداد 73کروڑ50لاکھ تک پہنچ گئی ہے ۔ 2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعدادمیں 12 کرو ڑ 20 لاکھ اضافہ […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا جنین پر اسرائیلی حملے کی مذمت واپس لینے سے انکار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنین پر اسرائیلی حملے کی مذمت واپس لینے سے انکار کردیا ۔ اسرائیل کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اپنے […]

بحیرہ اسود اناج ترسیل معاہدہ ،روس نے مزید توسیع نہ ہونے کا خدشہ ظاہرکردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج ترسیل معاہدے میں توسیع کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہاہے ۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو معاہدے کے مطابق کوشش کر رہا ہے کہ اس میں تمام حصہ لینے والے جہاز کامیابی سے اپنا مشن […]

جنیوا میں سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جنیوا (پاک ترک نیوز) جنیو ا میں سکھ کمیونٹی نے مودی سرکار کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرہ میں عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے سکھ کمیونٹی نے مُودی سرکار کے مظالم […]

اقوام متحدہ کی جنین میں اسرائیل کی جانب سے جدید فوجی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد میں اضافے کاخدشہ اور جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیل کی جانب سے جدید ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کی ۔اسرائیل کی جانب جنین میں کیمپ پر حملے میں بچوں سمیت کم از کم سات فلسطینی شہید […]